Browsing Category
تازہ ترین
انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات
12 جنوری، 2026: انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) جعفری شمس الدین کی قیادت میں اعلی ٰسطحی دفاعی وفد نے ایئر ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ یہ اعلیٰ سطحی ملاقات…
ضلع ٹانک میں پولیس گاڑی پر ہونے والے دہشت گرد حملے کے حوالے سے شہداء کی درست تعداد ایس ایچ او سمیت…
ضلع ٹانک میں پولیس گاڑی پر ہونے والے دہشت گرد حملے کے حوالے سے شہداء کی درست تعداد ایس ایچ او سمیت سات (7) ہے۔
ابتدائی ہینڈ آؤٹ میں موصول ہونے والی ابتدائی معلومات کے باعث شہداء کی تعداد کم رپورٹ ہو گئی تھی، جس کی اب تصحیح کر دی گئی ہے۔
خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی میں ڈیجیٹل انقلاب، فوڈ انسپکشن نظام کے تحت مکمل طور پر پیپر لیس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے صوبہ بھر میں فوڈ انسپکشن کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرتے ہوئے کو باضابطہ طور پر نافذ کر دیا ہے۔ فوڈ اتھارٹی بورڈ کی منظوری کے بعد صوبے میں پیپر لیس اور کیش…
اٹھارہویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان اور چیف آف ڈیفنس فورسز کا خطاب
طارق خان ترین
اٹھارہویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان ایک جامع اور اعلیٰ سطحی آگاہی و تربیتی پروگرام تھا جس کا مقصد بلوچستان کے مختلف طبقات کو قومی سلامتی، ریاستی پالیسیوں، ترقیاتی ترجیحات اور درپیش چیلنجز سے براہِ راست آگاہ کرنا تھا۔ اس ورکشاپ…
اسلام آباد میں قومی پیغامِ امن کمیٹی کا مشاورتی اجلاس، مذہبی ہم آہنگی اور ریاستی استحکام کو مضبوط…
(اسلام آباد) 12 جنوری 2026: قومی پیغامِ امن کمیٹی کا مشاورتی اجلاس وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کی سربراہی میں آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کورڈینیٹر پیغامِ امن کمیٹی مولانا طاہر اشرفی، ملک بھر کے مختلف مکاتب فکر کے علماء اور…
وفاقی وزیر قانون سے یونیورسٹی آف لندن کے وفد کی ملاقات، قانونی تعلیم میں شراکت داری پر اتفاق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے یونیورسٹی آف لندن کے پرو وائس چانسلر (تعلیم) پروفیسر فلپ آل مینڈنگر کی قیادت میں ایک وفد نے ملاقات کی، جس میں قانونی تعلیم کے شعبے میں تعاون اور شراکت داری…
اے این ایف کی ملک گیر کارروائیاں، 259 کلوگرام منشیات برآمد، 5 ملزمان گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف نو کارروائیاں کرتے ہوئے 258.94 کلوگرام منشیات برآمد کر لیں، جن کی مالیت 24 کروڑ 48 لاکھ روپے سے…
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کراچی پہنچنے پر فتح چوک حیدرآباد سمیت مختلف مقامات پر…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کراچی پہنچنے پر فتح چوک حیدرآباد سمیت مختلف مقامات پر کارکنوں اور عوام کے والہانہ استقبال کے بعد جناح گراؤنڈ جلسہ گاہ پہنچے۔ وزیراعلیٰ کی قیادت میں ہزاروں گاڑیوں پر…
پریٹوریا میں وفاقی وزیر امیر مقام کا خطاب پاکستان کی کامیابیوں، قومی اتحاد اور اوورسیز پاکستانیوں کے…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پریٹوریا، ساؤتھ افریقہ:
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے پریٹوریا میں پاکستان ساؤتھ افریقہ ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام منعقدہ ایک پروقار تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کرتے ہوئے کہا کہ سال 2025 پاکستان کیلئے مجموعی…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا اسلام آباد میں گیس سلنڈر دھماکے پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا اسلام آباد میں گیس سلنڈر دھماکے پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار۔
صدرِ مملکت کی دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی، زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا۔
یہ سانحہ نہایت افسوسناک…
