Browsing Category

تازہ ترین

پنجاب میں 24 گھنٹوں میں 1039 ٹریفک حادثات، 10 افراد جاں بحق اور 1169 زخمی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) – پنجاب ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں 1039 ٹریفک حادثات ہوئے جن میں 10 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 1169 زخمی ہوئے۔ ان میں سے 489 شدید زخمیوں کو…

خیبرپختونخوا ٹرانسمشن لائن اور پن بجلی منصوبوں کی بروقت تکمیل کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 4 جنوری 2026: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کے زیر صدارت خیبرپختونخوا ٹرانسمشن لائن اینڈ گرڈ سسٹم کمپنی سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، جس میں ٹرانسمشن لائن اور پن بجلی منصوبوں پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ…

لکی مروت میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی شدید مذمت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 4 جنوری 2026: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس انچارج سمیت تین پولیس اہلکاروں کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعلیٰ نے واقعے…

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا زمونگ کور ماڈل انسٹیٹیوٹ کا اچانک دورہ، انکوائریوں اور اصلاحی اقدامات کا…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 4 جنوری 2026: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے یتیم اور بے سہارا بچوں کے لیے قائم زمونگ کور ماڈل انسٹیٹیوٹ کا گزشتہ شب اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے بچوں اور انتظامیہ سے ملاقات کر کے مسائل سنے اور…

سرگودھا میں کرنٹ لگنے سے تین بھائی جاں بحق، وزیراعلیٰ کا اظہارِ افسوس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 4 جنوری 2026: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سرگودھا میں کرنٹ لگنے سے تین بھائیوں کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار…

سروس ڈلیوری اور گڈ گورننس کیلئے سی ایم انسپکشن ٹیمیں فیلڈ میں متحرک

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 4 جنوری 2026: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سروس ڈلیوری میں بہتری اور گڈ گورننس کے فروغ کیلئے نیا نگرانی ماڈل متعارف کراتے ہوئے سی ایم انسپکشن ٹیموں کو صوبہ بھر میں متحرک کر دیا ہے۔ انسپکشن ٹیمیں باقاعدگی…

وزیراعلیٰ مریم نواز کا عالمی یومِ بریل پر لوئس بریل کو خراجِ تحسین

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 4 جنوری 2026: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عالمی یومِ بریل کے موقع پر بصارت سے محروم افراد کے لیے معاون رسم الخط کے موجد لوئس بریل کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ بریل بصارت…

گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال میں بدانتظامی، نیا ایم ایس اور پرنسپل فارغ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 4 جنوری 2026: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سی ایم انسپکشن ٹیم گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال پہنچ گئی، جہاں بدانتظامی ثابت ہونے پر نئے تعینات میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اور پرنسپل کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔ صوبائی…

 صدر آصف علی زرداری کا یومِ آزادیِ میانمار پر قائم مقام صدر من آنگ ہلینگ کو مبارکباد کا پیغام

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 4 جنوری 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ میانمار کے یومِ آزادی کی 78ویں سالگرہ کے موقع پر قائم مقام صدر من آنگ ہلینگ اور میانمار کے عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ صدرِ مملکت نے کہا کہ پاکستان…

عالمی یومِ بریل: صدر آصف علی زرداری کا بینائی سے محروم افراد کے حقوق کے تحفظ کے عزم کا اعادہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 4 جنوری 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ بریل کے موقع پر بینائی سے محروم افراد کے وقار، حقوق اور قومی زندگی میں مکمل شمولیت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے اپنے پیغام میں کہا کہ عالمی…