Browsing Category
تازہ ترین
افغانستان میں 20 سالہ کرپشن: امریکی رپورٹ پاکستان کے خدشات کی تصدیق کرتی ہے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کابل / نیوز ڈیسک – امریکی کانگریس کے آفس برائے خصوصی انسپکٹر جنرل برائے افغانستان بحالی (SIGAR) کی حتمی رپورٹ نے واضح کیا ہے کہ افغانستان میں 20 سالہ جنگ صرف عسکری محاذ نہیں بلکہ کھربوں ڈالر کی منظم بدعنوانی کا ایسا…
لکی مروت فائرنگ واقعہ: گورنر خیبر پختونخوا کی شدید مذمت، تین پولیس اہلکار شہید
پشاور، 4 جنوری 2026:
ضلع لکی مروت میں دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں تین پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کو انتہائی افسوسناک اور قابلِ نفرت قرار دیا ہے۔
گورنر خیبر پختونخوا نے…
موٹروے پولیس کی 2025 کارکردگی رپورٹ، روڈ سیفٹی اور عوامی خدمت میں نمایاں پیش رفت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 4 جنوری 2026:
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی، جس میں روڈ سیفٹی، ایمرجنسی رسپانس اور قانون نافذ کرنے کے شعبوں میں نمایاں کامیابیوں کو اجاگر کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے…
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے یوتھ لیڈرشپ آف پاکستان کے نمائندہ وفد کی گورنر ہاؤس میں ملاقات
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے یوتھ لیڈرشپ آف پاکستان کے نمائندہ وفد کی گورنر ہاؤس میں ملاقات
صدر جنید سحر آفریدی کی قیادت میں وفد میں حماد خلیل، کفایت شاہ، رحیم شاہ، سارہ خانم اور دیگر شامل تھے۔
ملاقات میں نوجوانوں کو درپیش مسائل…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا برزل پاس میں برفانی تودے کے حادثے میں پاک فوج کے افسر اور جوانوں کی…
03 جنوری 2026
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا برزل پاس میں برفانی تودے کے حادثے میں پاک فوج کے افسر اور جوانوں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار۔
صدرِ مملکت کا شہید کیپٹن اسمد، سپاہی رضوان اور مشین آپریٹر عیسیٰ کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت،…
پنجاب میں 1097 ٹریفک حادثات، 11 افراد جاں بحق، 1220 زخمی
لاہور: ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ (ESD) نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب کے تمام اضلاع میں 1097 ٹریفک حادثات پر ریسپانس کیا، جن میں 11 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 1220 زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں سے 484 شدید زخمیوں کو فوری طور پر نزدیکی ہسپتالوں…
کندہ کوٹ: گوشت مارکیٹ کی تباہ حالی، شہریوں کا فوری بحالی کا مطالبہ
کندہ کوٹ شہر کی مرکزی گوشت مارکیٹ، جو کبھی عوامی ضروریات کو پورا کرنے کا اہم مرکز تھی، طویل عرصے سے شدید بدحالی کا شکار ہے۔ مارکیٹ کی خستہ حالت کی وجہ سے شہری نہ صرف گوشت اور مچھلی کی خریداری میں مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں بلکہ شہر کے دیگر…
پاک فضائیہ کے تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر خراجِ تحسین
لاہور | 03 جنوری 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاک فضائیہ کے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر پاک فوج، سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد دی۔
انہوں نے کہا کہ 600 کلومیٹر تک زمینی اور بحری اہداف کو نشانہ…
صحافی کالونی فیز ٹو کی جلد تکمیل حکومت کی ترجیح
لاہور | 03 جنوری 2026
سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب سید طاہر رضا ہمدانی نے لاہور پریس کلب کا دورہ کیا اور صحافیوں سے ملاقات میں صحافی کالونی فیز ٹو کی بروقت تکمیل پر زور دیا۔
انہوں نے بتایا کہ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری ذاتی طور پر اس…
پنجاب میں انٹراویسکولر سرجری کی جدید تکنیک متعارف کرانے کا فیصلہ
لاہور | 03 جنوری 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب میں امراضِ قلب کے علاج کے لیے جدید ترین انٹراویسکولر سرجری متعارف کرانے کی ہدایت کی ہے۔ امریکی ماہر ڈاکٹرز صوبے کے ڈاکٹرز کو خصوصی تربیت فراہم کریں گے تاکہ خون کی نالی کے ذریعے…
