Browsing Category
تازہ ترین
پی پی 289 ضمنی انتخاب میں اسامہ عبدالکریم کی بلامقابلہ کامیابی پر وزیراعلیٰ پنجاب کی مبارکباد
لاہور | 03 جنوری 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پی پی 289 ڈیرہ غازی خان کے ضمنی انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اسامہ عبدالکریم کی بلامقابلہ کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہ فتح قائد محمد نواز شریف کے…
برزل ٹاپ کے قریب برفانی تودہ گرنے سے پاک فوج کا افسر، جوان اور سول ملازم شہید
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
استور | جنوری 2026
گلگت بلتستان کے ضلع استور کے سرحدی علاقے برزل ٹاپ کے قریب افسوسناک واقعے میں پاک فوج کے ایک افسر، ایک جوان اور محکمہ تعمیرات کے ایک سول ملازم برفانی تودے تلے دب کر شہید ہو گئے۔
سرکاری ذرائع کے…
حیدرآباد پولیس کی مختلف کارروائیاں، کار چوری سمیت چار ملزمان گرفتار، گاڑیاں، موبائل فونز، شراب اور…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
حیدرآباد: حیدرآباد پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں الگ الگ کارروائیاں کرتے ہوئے کار چوری سمیت مختلف جرائم میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ سرقہ شدہ گاڑیاں، موبائل فونز، شراب اور مینپوری بھی برآمد کر لی گئی۔…
بارشوں کے موسم میں بجلی کے استعمال میں احتیاط برتنے کی ہدایت — ٹیسکو
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: چیف ایگزیکٹو ٹیسکو سید طاہر جمال نے بارشوں کے موسم کے دوران عوام اور بجلی صارفین کو بجلی کے استعمال میں خصوصی احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔
اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ مون سون کی بارشوں کے باعث بجلی سے متعلق…
اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 3 جنوری: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں سات کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ 40.25 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی، جن کی مالیت 63 لاکھ روپے سے زائد…
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاءسے ایوانِ صدر میں خطاب
اسلام آباد 2 جنوری)
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے بلوچستان کے عوام کےلئے امن، ترقی، شمولیت اور آئینی حقوق کے حوالے سے ریاست کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کی اہمیت محض جغرافیے تک محدود نہیں، رقبے کے لحاظ سے…
کراچی میراتھن کیلئے کراچی یونائیٹڈ رنرز کی تیاریاں مکمل میراتھن میں 80 سے زائد رنرز حصہ لیں گے، ٹیم…
کراچی( ) 4 جنوری 2026 کو ہونے والی کراچی میراتھن میں کراچی یونائیٹڈ رنرز کی بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔ ٹیم ہیڈ زاہد گل کا کہنا ہے کہ تیاری، نظم و ضبط اور خصوصی طور پر ریلے ٹیموں کی کارکردگی سے ہم بے حد مطمئن ہیں اور ان شاء اللہ ہمارے تمام…
خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی سالانہ کارکردگی رپورٹ 2025 جاری، 92 ہزار سے زائد کاروباروں کے معائنے،…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 2 جنوری: خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے سال 2025 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی، جس میں صوبے بھر میں خوراک کے معیار کو یقینی بنانے کے لیے کیے گئے اقدامات کی تفصیلات پیش کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے…
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی آئی جی پولیس سعید وزیر کی رہائشگاہ حیات آباد آمد
2 جنوری 2026
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی آئی جی پولیس سعید وزیر کی رہائشگاہ حیات آباد آمد
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی آئی جی پولیس سعید وزیر سے انکے چچا شیرزادہ وزیر کی وفات پر فاتحہ خوانی کی
گورنر خیبرپختونخوا نے مرحوم…
ضلع اٹک: علماء کرام کے وفد کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سے بامقصد مشاورتی ملاقات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اٹک: مجاہدِ اہلسنت حضرت علامہ مولانا حافظ محمد اشفاق صابری، فوکل پرسن تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان ضلع راولپنڈی نے علماء کرام کے وفد کے ہمراہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل انیل سعید اور ایڈمن آفیسر ظہیر خان سے ایک سنجیدہ،…
