Browsing Category

تازہ ترین

نیلم میں غیر قانونی کرش پلانٹس اور جنگلات کی کٹائی

نیلم (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — ضلع نیلم میں آٹھ مقامات پر غیر قانونی کرش پلانٹس چلنے لگے ہیں، جبکہ بانڈی رینج میں محکمہ جنگلات کے عملے نے سبز درختوں کی غیر قانونی کٹائی کو آمدنی کا ذریعہ بنا رکھا ہے۔ عوام نے حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ…

ضلع مظفرآباد میں تجاوزات کے خاتمے کی کارروائی

مظفرآباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — ضلعی انتظامیہ نے نیلم پل پر سرکاری رقبے پر ناجائز تعمیرات مسمار کر دی۔ افسر مال مظفرآباد حماد بشیر نے کہا کہ قبضہ مافیا کے خلاف سخت ترین کارروائیاں جاری رہیں گی اور عوام سے تعاون کی اپیل کی۔

مسلم لیگ (ن) کی ضمنی انتخابات میں شاندار کامیابی

مظفرآباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شرافت علی خلجی نے ضمنی انتخابات میں کامیابی پر دل کی مبارکباد دی اور کہا کہ آزاد کشمیر میں آنے والا دور بھی مسلم لیگ (ن) کا ہوگا۔ انہوں نے پارٹی کارکنان کو ہدایت دی کہ ہر…

مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی

مظفرآباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — پاسبان حریت جموں کشمیر کے چیئرمین عزیر احمد غزالی نے کہا کہ مقبوضہ علاقے میں بھارتی فورسز کی گرفتاریوں، گھروں پر چھاپوں، اور ریاستی جبر میں اضافہ خطے کے امن کو بگاڑ رہا ہے۔ انہوں نے اقوام متحدہ، او آئی سی…

بابری مسجد کی شہادت امت مسلمہ کے لیے زخم ہے

چکوٹھی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی سینئر نائب صدر صاحبزادہ اشفاق ظفر ایڈووکیٹ نے کہا کہ 1992 میں بابری مسجد کی شہادت مسلمانوں کے ایمان اور عبادت گاہ پر حملہ تھا۔ انہوں نے بھارت میں بڑھتی ہوئی ہندو انتہا…

بھارت خطے میں کشیدگی اور دہشت گردی کا ذمہ دار

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — پاسبانِ وطن کے مرکزی صدر و سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ محمد طاہر کھوکھر نے بھارت پر الزام عائد کیا کہ وہ خطے میں عدم استحکام اور دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان آرمی کے جوان وطن کی…

وزیراعظم یوتھ پروگرام کے قرض سکیم میں خواتین کے لیے 25 فیصد کوٹہ مختص کیا گیا، رانا مشہود احمد خاں

اسلام آباد۔26نومبر  :ویمن انٹرپرینیورشپ کانفرنس (ڈبلیو ای سی اواین) مساوات 2025 پاک چائنا سینٹر اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس کا اہتمام برٹش کونسل اور چینج مکینکس کے اشتراک سے کیا گیا۔ کانفرنس میں معزز مہمانوں، شراکت داروں، خواتین کی معاشی…

سیلابوں کے باعث پاکستان کو ہر سال تقریباً 9.5 فیصد جی ڈی پی کے براہِ راست اور بالواسطہ نقصانات…

اسلام آباد۔26نومبر  :وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ سیلابوں کے باعث پاکستان کو ہر سال تقریباً 9.5 فیصد جی ڈی پی کے براہِ راست اور بالواسطہ نقصانات برداشت کرنا پڑتے ہیں،گلیشیئر پگھلاو ¿ کے…

وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی قیادت میں ملک کے پہلے عوامی و نجی شعبے کے…

اسلام آباد۔26نومبر  :وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے پاکستان کی سائنسی اور تکنیکی صلاحیتوں کو مزید آگے بڑھانے کے لیے ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے ملک کے پہلے عوامی و نجی شعبے کے جینیات کے مشترکہ منصوبے کا آغاز کیا…

پی ٹی وی روایتوں کا امین ، ہمیشہ اپنی روایات اور اقدار کو ملحوظ خاطر رکھا، اصلاحاتی عمل میں نجی شعبے…

اسلام آباد۔26نومبر  :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے پاکستان ٹیلی ویڑن کی 61 ویں سالگرہ پر پی ٹی وی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی وی روایتوں کا امین ہے جس نے ہمیشہ اپنی روایات اور اقدار کو ملحوظ خاطر رکھا، معرکہ حق کے…