Browsing Category
تازہ ترین
وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ بحرین پہنچ گئے،
منامہ۔26نومبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر بحرین کے دارالحکومت منامہ پہنچ گئے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق منامہ ائیرپورٹ پر بحرین کے ولی عہد، بحرینی افواج کے نائب سپریم کمانڈر و…
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات ، سیاسی، اقتصادی، دفاعی…
منامہ۔26نومبر :پاکستان اور بحرین نے سیاسی، اقتصادی، دفاعی اور ثقافتی شعبوں سمیت دو طرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے پر اتفاق کرتے ہوئے دیرینہ دفاعی شراکت داری کی اہمیت کا اعادہ کیا ہے جبکہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بحرین کے ساتھ تجارت اور…
پاکستان اور بحرین کے درمیان دو طرفہ تجارت کو تین سالوں کے اندر 1 بلین امریکی ڈالر تک لے جایا جائے…
منامہ۔26نومبر :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بحرینی سرمایہ کاروں کو غذائی تحفظ، آئی ٹی، تعمیرات، کان کنی و معدنیات، صحت، قابل تجدید توانائی اور سیاحت سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ دوطرفہ تجارت کا حجم 550 ملین…
صدر مملکت آصف علی زرداری نے ہانگ کانگ میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع…
صدر مملکت آصف علی زرداری نے ہانگ کانگ میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا
صدر مملکت کی جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت، متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار
صدر آصف علی زرداری کا چینی…
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی زیر صدارت این ایف سی اجلاس کی تیاری کے لیے اہم…
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی زیر صدارت این ایف سی اجلاس کی تیاری کے لیے اہم مشاورتی اجلاس
خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعلیٰ کو این ایف سی سے متعلق جامع بریفنگ
اجلاس میں مشیر خزانہ مزمل اسلم، تیمور سلیم جھگڑا،…
خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی نوشہرہ میں بڑی کارروائی، مصنوعی دودھ بنانے والی فیکٹری پکڑ کر سیل
خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے نوشہرہ میں خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے مصنوعی اور ملاوٹی دودھ تیار کرنے والی فیکٹری پر گزشتہ روز چھاپہ مارا۔ کارروائی کے دوران فیکٹری سے 350 لیٹرز تیار شدہ مصنوعی دودھ برآمد کر کے…
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی گورنر ہاؤس…
*عسکر انٹرنیشنل رپورٹ*
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی گورنر ہاؤس میں ملاقات
ملاقات میں صوبہ میں مذہبی ہم آہنگی کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
ملاقات میں امن، رواداری، باہمی…
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا ائیر ہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ
اسلام آباد، 25 نومبر، 2025: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اپنی الوداعی مصروفیات کے جزوی طور پر ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف
مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ان کا استقبال…
گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ نے بدھ کو نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد سے حلف لیا۔
گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ نے بدھ کو نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد سے حلف لیا۔
حلف برداری کی تقریب میں وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے خصوصی شرکت کی۔
اس موقع پر، معزز عدالتوں کے جسٹس صاحبان،…
پاکستان کی دو ٹوک موقف: افغانستان کی الزامات کو مسترد کرتے ہیں
اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ افغانستان کا پاکستان کی طرف سے حملہ کیا جانے کا بیان اس کے وسیع تر پاکستان مخالف پروپیگنڈے کا حصہ ہے۔
پاکستان کی دہشت گردی کے…
