Browsing Category
تازہ ترین
قبائلی اضلاع میں بجلی نظام کی بہتری کیلئے گھریلو میٹروں کی تنصیب ناگزیر، ٹیسکو
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور — ٹرائبل ایریاز الیکٹرک سپلائی کمپنی (ٹیسکو) نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اور وزارتِ توانائی کی پالیسی کے تحت شیڈول کے مطابق بجلی کی فراہمی کمپنی کی اولین ذمہ داری ہے، تاہم قبائلی اضلاع میں گھریلو صارفین کی جانب سے…
اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد — اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک گیر کارروائیوں میں منشیات فروشوں کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے تین مختلف آپریشنز کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ 41 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 55.07 کلوگرام…
آئی جی موٹروے پولیس کا شہداء کو خراجِ عقیدت، اسپورٹس فیسٹیول کا اختتام
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد — انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس بی اے ناصر نے کہا ہے کہ شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔ وہ آل پاکستان موٹروے پولیس اسپورٹس فیسٹیول کی اختتامی تقریب سے بطور مہمانِ خصوصی خطاب کر رہے تھے۔…
تھانہ ترنول کی حدود میں گرینڈ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن
اسلام آباد — ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق تھانہ ترنول کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کیا گیا۔ آپریشن ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کی نگرانی میں ایس پی صدر کاظم نقوی کی زیر نگرانی منعقد ہوا، جس میں لیڈیز پولیس اور…
وفاقی وزیر امیر مقام نگراں وزیرِ اعلیٰ کی حلف برداری میں شرکت کیلئے گلگت پہنچ گئے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت — وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام گلگت پہنچ گئے جہاں وہ گلگت بلتستان کے نگراں وزیرِ اعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔
گلگت ایئرپورٹ آمد پر…
بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو صدرِ مملکت کا خراجِ تحسین
اسلام آباد، 25 نومبر 2025 — صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں بھارتی پراکسی فتنے سے تعلق رکھنے والے خوارج کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
صدر زرداری نے بائیس حملہ آوروں کے خلاف سیکیورٹی…
خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر صدرِ مملکت کا پیغام
اسلام آباد، 25 نومبر 2025 — صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خواتین پر تشدد کے خاتمے کے بین الاقوامی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ خواتین پر تشدد انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے اور دنیا بھر کی خواتین اور لڑکیوں کے ساتھ اظہارِ…
خیبر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے سال2025–2026 کے لیے اپنی نئی مرکزی کابینہ کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے
خیبر سے (امان علی شینواری )
خیبر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے سال2025–2026 کے لیے اپنی نئی مرکزی کابینہ کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے. تنظیم کے مطابق کابینہ کا انتخاب تنظیمی اصولوں، خدمات، شفاف مشاورت اور تعلیمی سرگرمیوں میں فعال کردار کی بنیاد…
صدر زرداری نے خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر اظہار یکجہتی کیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 25 نومبر 2025: صدر آصف علی زرداری نے خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے میں صنفی بنیاد پر تشدد کے خاتمے کے لیے اقدامات ناگزیر ہیں۔
انہوں نے خواتین کی تعلیم،…
صدر زرداری سے پاکستان کے روس کے لیے نامزد سفیر فیصل نیاز ترمذی کی ملاقات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 24 نومبر 2025: صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کے روس کے لیے نامزد سفیر فیصل نیاز ترمذی سے ملاقات کی اور انہیں تعیناتی پر مبارکباد دی۔
صدر نے دوطرفہ تعلقات، تجارتی تعلقات، دفاع اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں…
