Browsing Category

تازہ ترین

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

 اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے والے انڈیپینڈنٹ گروپ اور نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے گروپ کے سربراہ احسن بھون، نو منتخب صدر ہارون الرشید، سیکرٹری زاہد…

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ کا آغا سراج درانی مرحوم کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 16 اکتوبر 2025ء: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ نے گڑھی یاسین، کوٹ درانی میں سابق اسپیکر سندھ اسمبلی مرحوم آغا سراج خان درانی کے گھر جا کر اُن کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ…

اٹک پٹرولیم لمیٹڈ نے ہواوے ٹیکنالوجیز پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ اور اس کے پارٹنر اے ای پاور کے ساتھ…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 17 اکتوبر: پاکستان میں پائیدار اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت کے طور پر اٹک پٹرولیم لمیٹڈ نے ہواوے ٹیکنالوجیز پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ اور اس کے پارٹنر اے ای پاور کے ساتھ مفاہمت کی…

کشمور میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ بڑا آپریشن، مزاری گینگ کے خلاف کارروائی — پانچ ملزمان گرفتار،…

لاڑکانہ | 17 اکتوبر 2025 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ڈی آئی جی پولیس لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب کی ہدایت پر کشمور پولیس اور رینجرز نے بدنام زمانہ مزاری گینگ کے خلاف ایک انٹیلیجنس بیسڈ (خفیہ اطلاعات پر مبنی) مشترکہ آپریشن کیا، جس میں اہم کامیابی…

اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن، خاتون سمیت 5 ملزمان گرفتار، 3 کروڑ 63 لاکھ روپے مالیت کی 136…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد | 17 اکتوبر 2025 اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے ملک کے مختلف حصوں میں بیک وقت آپریشنز کیے، جن میں تعلیمی اداروں کے اطراف بھی شامل ہیں۔ کارروائیوں کے دوران…

میر علی میں خودکش حملہ ناکام، چار خوارج ہلاک — سیکیورٹی فورسز محفوظ

میر علی، شمالی وزیرستان — 17 اکتوبر 2025: شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے خودکش حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران چار حملہ آور ہلاک کر دیے گئے جبکہ سیکیورٹی فورسز کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔…

خیبرپختونخوا حکومت کا جعلی صحافیوں، نان رجسٹرڈ چینلز اور ڈمی اخبارات کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 16 اکتوبر 2025 (خصوصی رپورٹ: فیاض علی نور — فری لانس جرنلسٹ): خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں پیمرا سے نان رجسٹرڈ چینلز، ڈمی اخبارات اور پی ڈی ایف اخبارات کے نام پر سرگرم جعلی صحافیوں کے خلاف بھرپور کریک…

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کا بلدیاتی انتخابات کی شفاف تیاریوں پر زور — عوامی شمولیت اور جمہوریت کے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت، 16 اکتوبر 2025: الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے آئندہ بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں تیز کرتے ہوئے انہیں شفاف، منصفانہ اور قانون کے مطابق منعقد کرانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یہ اقدام علاقے میں نچلی سطح پر جمہوریت کے…

وفاقی کابینہ کاوزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن معاہد ہ میں انتہائی اہم کردار پر شاندار خراج تحسین

اسلام آباد۔16اکتوبر:وفاقی کابینہ نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کو غزہ امن معاہدہ میں انتہائی اہم کردار پر شاندار خراج تحسین پیش کیا ہے جبکہ ٹریڈ آرگنائزیشن رولز، 2013 کے شیڈول ای میں ترامیم ،انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن ایکٹ 2023 میں…

سوات موٹروے پر المناک حادثہ — ایک ہی خاندان کے 15 افراد جاں بحق، 8 زخمی

سوات / ملاکنڈ، 16 اکتوبر 2025: سوات موٹروے کے ٹنل نمبر 3 کے قریب ایک المناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں ٹرک الٹنے سے سوات کی تحصیل بحرین کے علاقے گبرال سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 15 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔ جاں بحق اور…