Browsing Category

تازہ ترین

پاک فضائیہ کا گلگت بلتستان میں امدادی کارروائیاں، متاثرہ خاندانوں کو بحفاظت نکالا گیا

اسلام آباد، 20 اگست 2025 : پاکستان فضائیہ (پی اے ایف) نے گلگت بلتستان میں تباہ کن سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں جن میں رابطہ سڑکیں اور رسد کی لائنیں منقطع ہو چکی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…

عمران خان کی ضمانت کی سماعت: سپریم کورٹ نے خاندان کے افراد کی شرکت محدود کردی

اسلام آباد، 20 اگست 2025  : چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے بدھ کے روز سابق وزیر اعظم عمران خان کی ضمانت کی درخواست کی سماعت میں خاندان کے افراد کو عدالت سے خطاب کرنے سے روک دیا۔ جسٹس محمد شفیع صدیقی اور…

پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا تین طرفہ اجلاس: تجارت، دہشت گردی اور علاقائی رابطہ…

اسلام آباد، 20 اگست 2025 : پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار، چھٹے تین طرفہ اجلاس برائے وزرائے خارجہ پاکستان، چین اور افغانستان کے لیے آج کابل روانہ ہو رہے ہیں۔ ان کے ہمراہ افغانستان کے لیے خصوصی نمائندہ، سفیر…

ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں 1 گٹکا مٹیریل سپلائر اور 2 منشیات فروش سمیت 3 ملزمان گرفتار

ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں 1 گٹکا مٹیریل سپلائر اور 2 منشیات فروش سمیت 3 ملزمان گرفتار 100 کلو گٹکا مٹیریل، 300 پڑیاں گٹکا ماوا، سوئفٹ کار، 1050 گرام چرس اور 62 بیگز دیسی شراب برآمد، مقدمات درج آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی…

وزیراعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان سے وکلاء کی نمائندہ وفد کی سینئر قانون دان اسد ایڈوکیٹ کی قیادت…

گلگت ۔ وزیراعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان سے وکلاء کی نمائندہ وفد کی سینئر قانون دان اسد ایڈوکیٹ کی قیادت میں ملاقات ۔ اس ملاقات میں بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران ، صوبائی وزیر رحمت خالق ، معاون خصوصی مولانا سرور اور سیکریٹری ٹو وزیراعلی…

رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ اور چیرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ کی سربراہی میں پانی…

رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ اور چیرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ کی سربراہی میں پانی اور بجلی کے سنگین بحران پر جی پی اے ہیڈ آفس میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن، گوادر پورٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل…

فیڈریشن آف اکنامک ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام دبئی میں ماحولیاتی ایکسیلنس ایوارڈز2025 کا…

کراچی دبئی جو پہلے صحرا میں شاندار عمارتیں بنانے کے لیے مشہور تھا اب ماحول کی حفاظت اور پائیدار ترقی پر زور دے رہا ہے۔ یہی بات کریسکو ریئل اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر عمر شوکت نے فیڈریشن آف اکنامک ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن (فیڈا)کے زیر اہتمام…

صدر ٹاؤن انتظامیہ کی بارش کے بعد نکاسی آب کے فوری اقدامات

 کراچی، 20 اگست : صدر ٹاؤن کے چیئرمین منصور احمد شیخ، میونسپل کمشنر نور حسن جوکھیو اور دیگر افسران نے بارش کے بعد کے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے صدر ٹاؤن کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، جہاں نکاسی آب اور صفائی کے کام کا معائنہ کیا گیا۔ دورے…

وزیرخارجہ اسحٰق ڈار سہ فریقی اجلاس میں شرکت کیلئے کابل پہنچ گئے۔

وزیرخارجہ اسحٰق ڈار سہ فریقی اجلاس میں شرکت کیلئے کابل پہنچ گئے۔ کابل وزیر خارجہ اسحٰق ڈار سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے کابل پہنچ گئے۔ وزیرخارجہ اسحٰق ڈار پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے چھٹے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے…

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا بارش سے متاثرہ علاقوں کا رات بھر دورہ، ریلیف سامان تقسیم

کراچی، 20 اگست  کراچی میں حالیہ شدید بارشوں سے پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال کے پیش نظر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پوری رات شہر کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور شہریوں میں ذاتی طور پر ریلیف سامان تقسیم کیا۔ گورنر کی ہدایت پر یوسف گوٹھ…