Browsing Category
تازہ ترین
38ویں سینیئر مینجمنٹ کورس کے افسران کی وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے آج 38ویں سینیئر مینجمنٹ کورس کے افسران سے ایک تفصیلی نشست کی۔
اس موقع پر وفاقی وزیر نے شرکاء کو پاکستان کی جانب سے موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے جاری…
پاکستان اور افغانستان نے تعلقات مضبوط بنانے اور سکیورٹی تعاون پر زور دیا
اکابل، 20 اگست
کابل، 20 اگست پاکستان اور افغانستان نے اپنے دو طرفہ تعلقات میں مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے اور خصوصاً انسداد دہشت گردی کے شعبے میں سکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور. .
یہ اتفاقِ رائے کابل میں…
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ہدایت پر انجمن ہلال احمر خیبرپختونخوا فلش فلڈ اضلاع میں امدادی…
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ہدایت پر انجمن ہلال احمر خیبرپختونخوا فلش فلڈ اضلاع میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف عمل
گورنر خیبرپختونخوا کی ہدایت پر انجمن ہلال احمر کیجانب سے متاثرین کی مدد کا سلسلہ جاری
بونیر میں متاثرین میں 1200…
پنجاب کا سندھ سے تدریسی لائسنس کے نظام پر مشاورت
کراچی، 20 اگست 2025 : پنجاب حکومت نے صوبے میں تدریسی لائسنس کے نظام کے آغاز کے لیے سندھ حکومت سے رہنمائی حاصل کرنے کی غرض سے رابطہ کیا ہے، کیونکہ سندھ اس شعبے میں پہل کرنے والا صوبہ ہے۔ اس مقصد کے لیے پنجاب کے محکمہ تعلیم کا ایک وفد کراچی…
وزیر اعظم کی خصوصی ہدایات پر وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا سیلاب سے متاثرہ صوابی کے علاقوں کا…
صوابی – 20 اگست:
وزیر اعظم کی خصوصی ہدایات پر وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے سیلاب سے متاثرہ صوابی کے علاقوں کا دورہ کیا تاکہ متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ یکجہتی کیا جا سکے اور جاری امدادی…
صحت مند انسانی زندگی کے لیے صاف پینے کا پانی ناگزیر ہے: چیئرمین سینیٹ
ہری پور، 20 اگست : چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے بدھ کے روز کہا کہ صاف پینے کا پانی ایک صحت مند اور خوشحال انسانی زندگی کے لیے انتہائی ضروری ہے۔
ہَٹّر انڈسٹریل ایریا میں مری اسپرکلٹس آر او پلانٹ اور واٹر لائن کی افتتاحی تقریب سے…
وزیراعظم کا متاثرہ علاقوں میں بحالی کی کوششوں کو تیز کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کا اعلان
بونیر، 20 اگست : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بدھ کے روز سوات، بونیر، شانگلہ اور صوابی کے سیلاب زدہ اضلاع کا دورہ کیا اور کہا کہ متاثرہ علاقوں میں بحالی اور معمولاتِ زندگی کی بحالی کے لئے قومی وسائل کے ہر ممکن استعمال کو یقینی بنایا جائے…
صوبائی ایمرجنسی آپریشن سینٹر (پی ای او سی-جی بی) نے پاکستان ایئر فورس کے ذریعے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ…
ڈائریکٹر جنرل جی بی ڈی ایم اے (جی بی ڈی ایم اے) کی ہدایات پر، صوبائی ایمرجنسی آپریشن سینٹر (پی ای او سی-جی بی) نے پاکستان ایئر فورس کے ذریعے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے موصول ہونے والی ادویات محکمہ صحت گلگت…
دالوں کی پیداوار اور ویلیو چین کی ترقی وفروغ کے لیے اسلام آباد میں سمپوزیم کا انعقاد ۔
اسلام آباد، (شعبہ تعلقات عامہ، پی اے آر سی) آسٹریلوی سنٹر فار انٹرنیشنل ایگریکلچرل ریسرچ () پلس پراجیکٹ کے زیراہتمام اسلام آباد میں دالوں پر دو روزہ قومی سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا۔ سمپوزیم کا اہتمام پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل، یونیورسٹی آف…
آئی ایس ایس آئی نے ای سی او کے سیکرٹری جنرل اسد مجید خان کے "ای سی او، ریجنلزم اینڈ نیو جیو…
20 اگست 2025
انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں سنٹر فار سٹریٹجک پرسپیکٹیو (سی ایس پی) نے "ای سی او، ریجنلزم اینڈ نیو جیو پولیٹیکل ڈائنامکس" کے موضوع پر ایک پبلک ٹاک کی میزبانی کی۔ اس تقریب نے ماہرین تعلیم، تھنک…
