Browsing Category
تازہ ترین
ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی اظہار اللہ کی زیر صدارت سینیٹری سیوریج سسٹم گلگت شہر کا اجلاس…
گلگت: ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی اظہار اللہ کی زیر صدارت سینیٹری سیوریج سسٹم گلگت شہر کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پراجیکٹ ڈائریکٹر سینیٹری سیوریج سسٹم اور متعلقہ کنٹریکٹرکے نمائندوں نے شرکت کی . اجلاس میں جاری منصوبے کی رفتار،…
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے لیے انتہائی خطرے سے دوچار: چیئرمین سینٹ
اسلام آباد، 18 اگست 2025 : چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے موسمیاتی تبدیلی کے سنگین حقیقت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عالمی اخراج میں پاکستان کا حصہ نہ ہونے کے باوجود ملک موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرات سے دوچار ہے۔ اسلام آباد میں کامسٹیک…
سپریم کورٹ کے زیرِ نگرانی فنڈ سے عدالتی انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے دو ارب روپے کی منظوری
اسلام آباد، 18 اگست 2025 : چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں ایکسس ٹو جسٹس ڈویلپمنٹ فنڈ (اے جے ڈی ایف) کے گورننگ باڈی نے ملک بھر میں عدالتی انفراسٹرکچر کے منصوبوں کیلئے 2 ارب روپے کی منظوری دے دی ہے۔ سپریم کورٹ میں ہونے والے ایک اجلاس…
ڈپٹی کمشنر سکردو حمزہ مراد کی نگرانی میں ضلع بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی اور ترسیل کے حوالے…
ڈپٹی کمشنر سکردو حمزہ مراد کی نگرانی میں ضلع بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی اور ترسیل کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کی کوششیں مسلسل جاری ہیں۔
پی ایس او تانگس سے شفٹنگ
پی ایس او۔ایف ڈبلیو او تانگس فی الحال غیر فعال تھا تاہم وہاں پر…
وزارتِ منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات نے اپنے فلیگ شپ پروگرام اُڑان پاکستان کے تحت آج اسلام آباد…
اسلام آباد، 18 اگست 2025ء:
وزارتِ منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات نے اپنے فلیگ شپ پروگرام اُڑان پاکستان کے تحت آج اسلام آباد میں اُڑان اے آئی ٹیکاتھون 1.0 کا آغاز کیا۔ یہ تقریب پاکستان کی ڈیجیٹل تاریخ میں ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہے…
روپیہ کی اہم کرنسیوں کے مقابلے میں قدر میں کمی
اسلام آباد، 18 اگست 2025 : پاکستان روپیہ کو پیر کے روز اہم بین الاقوامی کرنسیوں کے مقابلے میں نمایاں نقصان اٹھانا پڑا، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق امریکی ڈالر، یورو، برطانوی پاؤنڈ اور…
ریڈیو پاکستان بہاولپور کی پچاسویں سالگرہ
(یہ نصف صدی کا قصہ ہے)
(محمد شاہد دھریجہ۔ اسلام آباد)
آج ریڈیو پاکستان بہاولپور اپنی پچاسویں سالگرہ منا رہا ہے، ایک ایسا لمحہ جو نہ صرف اس ادارے کی خدمات کا اعتراف ہے بلکہ سرائیکی وسیب کی ثقافت، ادب اور عوامی رابطے کی تاریخ کا بھی جشن…
بارشوں کے موسم میں بجلی کے استعمال کے دوران احتیاط برتیں۔ ٹیسکو
پشاور: (نیوز رپوٹر) سید طاہر جمال، چیف ایگزیکٹو ٹیسکو نے بارشوں کے موسم کے دوران عوام اور صارفین کو بجلی کے استعمال میں خصوصی احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔
اپنے پیغام میں چیف ایگزیکٹو نے کہا کہ مون سون کی بارشوں کے باعث حادثات اور کرنٹ…
پاکستان کی ماحولیاتی عمل کو مزید مستحکم بنانے کے لیے جی جی جی آئی کے ساتھ گفتگو
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے گلوبل گرین گروتھ انیشی ایٹو (جی جی جی آئی) کی کنٹری ریپرزینٹیٹو محترمہ لورا یالاسوکی سے ملاقات کی۔
محترمہ لورا نے وزیر موصوف کو ادارے کے مشن اور مقاصد سے آگاہ کیا۔…
پاکستان میں پانی کے بحران کا حل بہتر منصوبہ بندی میں پوشیدہ
*بریکنگ*
پاکستان میں پانی کے بحران کا حل بہتر منصوبہ بندی میں پوشیدہ
کوٹری بیراج اور دیگر آبی ذخائر میں پانی کا بہاؤ پاکستان میں پانی کے بحران کا حل بہتر منصوبہ بندی میں پوشیدہ ہے
کوٹری بیراج پر 9 اگست 2025 کو پانی کا بہاؤ 1,71,846…
