Browsing Category
تازہ ترین
چیف ٹریفک آفیسر کے احکامات پر ٹریفک انفورسمنٹ مہم جاری۔
ترجمان اسلام آباد پولیس
چیف ٹریفک آفیسر کے احکامات پر ٹریفک انفورسمنٹ مہم جاری۔
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے گزشتہ ہفتے کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر ایک ہفتے میں 1433 گاڑیوں، موٹرسائیکلوں کے خلاف قانونی…
موسمی بحران سے نمٹنے کے لیے ملک گیر شجرکاری مہم کا مطالبہ
اسلام آباد، 18 اگست 2025
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ماحولیاتی انحطاط اور موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے خطرات سے نمٹنے کے لیے ملک گیر شجرکاری مہم کا مطالبہ کیا ہے۔ یوم شجرکاری کے موقع پر اسپیکر نے جنگلات کی کٹائی کے تباہ کن اثرات…
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا یومِ شجرکاری کے موقع پر پیغا
اسلام آباد / 18 اگست 2025
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا یومِ شجرکاری کے موقع پر پیغا
شجرکاری کو قومی فریضہ سمجھ کر اپنانا ناگزیر ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق
جنگلات کے کٹاؤ سے بارشیں، سیلاب اور فضائی آلودگی بڑھ رہی ہیں، اسپیکر…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا مون سون شجر کاری مہم کے موقع پر پیغام
18-08-2025
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا مون سون شجر کاری مہم کے موقع پر پیغام
آج ہم ملک گیر شجر کاری مہم کا آغاز ایسے وقت کر رہے ہیں جب پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے شدید خطرات لاحق ہیں، صدرِ مملکت
اس سال اگست سے اکتوبر تک پاکستان بھر…
بادل پھٹنے کے واقعات: ماحولیاتی تبدیلی کے دور کا نیا چیلنج
تحریر: محمد محسن اقبال
بادل پھٹنے کے واقعات صدیوں سے فطرت کے پراسرار اور تباہ کن مظاہر میں شمار ہوتے ہیں۔ یہ اچانک اور شدید بارشیں ہوتی ہیں جو عموماً ایک گھنٹے کے اندر چند کلومیٹر کے علاقے پر کئی سینٹی میٹر پانی برسا دیتی ہیں۔ اس اصطلاح سے…
اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن
اے این ایف کا ملک کے مختلف
شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔
5 کاروائیوں کے دوران 4 ملزمان گرفتار۔
کاروائیوں میں 24 کروڑ 3 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 242.081 کلوگرام منشیات برآمد
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کارگو شیڈ میں…
پنجاب بھرمیں 1275ٹریفک حادثات میں 12افراد جاں بحق1305زخمی ہوئے
لاہور: ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1275ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 639افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔857معمولی زخمی لوگوں کو…
ایم پی اے و ڈیڈک چیئرمین شانگلہ الحاج عبدالمنعم خان ڈاکٹر عبدالصمد کے ہمراہ پورن مخوزی کے سیلاب سے…
شانگلہ
ایم پی اے و ڈیڈک چیئرمین شانگلہ الحاج عبدالمنعم خان ڈاکٹر عبدالصمد کے ہمراہ پورن مخوزی کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی معائینہ کر رھے ہیں
پورن سے مخوزی کا بائ روڈ رابطہ مکمل طور پر منقطع ہوچکا ہے
اسی طرح الپوری پورن کا بائ روڈ…
خیبرپختونخوا میں ہیلی کاپٹر حادثہ، شہید افراد کی تفصیلات سامنے آگئیں
خیبرپختونخوا میں گزشتہ روز ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے 2 پائلٹ سمیت عملےکے 5 افراد کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
ذرائع کے مطابق حادثے میں شہید کرنل ریٹائر شاہد سلطان کا تعلق ایبٹ آباد سے تھا، وہ آرمی سے ریٹائر ہونےکے بعد انتہائی تجربہ…
