Browsing Category
پاکستان
معروف صحافی مجیب الرحمن شامی نے قومی ہم آہنگی اور ادارہ جاتی تعاون پر زور دیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: پاکستان کے نامور صحافی، سینئر ایڈیٹر، تجزیہ کار اور دانشور مجیب الرحمن شامی نے پاکستان کو محاذ آرائی کی دلدل سے نکالنے اور قومی اتحاد کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ یہ خطاب آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی…
جنوبی ایشیا کی سرد ہواؤں میں روشن ایک شمع
تحریر: محمد محسن اقبال
جنوبی ایشیا ایک ایسا خطہ ہے جہاں روایات صرف ورثے میں نہیں ملتیں بلکہ شعوری طور پر محفوظ، محفوظ تر اور زندہ اخلاقی اقدار کے طور پر برتی جاتی ہیں۔ پاکستان، بنگلہ دیش اور بھارت جیسے معاشروں میں رسوم و رواج اجتماعی شعور…
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے معاہدہ پر عملدرآمد کے حوالے سےاب تک کی…
اسلام آباد۔31دسمبر :وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے معاہدہ پر عملدرآمد کے حوالے سےاب تک کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ معاہدے پر عملدرآمد…
کے پی کے مشیر اطلاعات کی وزیر اطلاعات پنجاب بارے گفتگو قابل مذمت اور شرمناک ہے، ڈاکٹر طارق فضل…
اسلام آباد۔31دسمبر :وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے صوبہ کے پی کے مشیر اطلاعات کی پنجاب کی وزیر اطلاعات کے حوالے سے گفتگو کو قابل مذمت اور شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگر ماﺅں ، بہنوں اور…
نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار پاکستان چین وزرائے خارجہ سٹریٹجک ڈائیلاگ کے ساتویں دور کی مشترکہ صدارت…
اسلام آباد۔31دسمبر :نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار چین کے وزیر خارجہ اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی پولیٹیکل بیورو کے رکن وانگ یی کی دعوت پر 4 جنوری کو بیجنگ میں منعقد ہونے والے پاکستان-چین وزرائے خارجہ سٹریٹجک ڈائیلاگ…
پی ٹی آئی کی طرف سے انتہائی گھٹیا گفتگو پہلے بھی کی گئی اور اب بھی کی جا رہی ہے، مشیر اطلاعات کے…
اسلام آباد۔31دسمبر :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان کی جانب سے وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کے حوالے سے دئیے گئے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتہائی گھٹیا گفتگو پہلے بھی کی گئی اور اب…
وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی سفیر کی ملاقات، دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کیلئے مضبوط عزم…
اسلام آباد۔31دسمبر :وزیراعظم محمد شہبازشریف نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لیے اپنے مضبوط عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے…
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج شام سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم، عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان بن…
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج شام سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم، عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔
نہایت گرمجوش اور خوشگوار گفتگو کے دوران وزیراعظم نے خادمِ حرمینِ شریفین، عزت مآب شاہ سلمان بن…
معاشی بہتری کیلئے اصلاحات ناگزیر، مشکل فیصلوں کے نتائج سامنے آ رہے ہیں ، دو سال کے دوران پاکستان نے…
اسلام آباد۔31دسمبر :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے معاشی بہتری کیلئے اصلاحات کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل فیصلوں کے نتائج سامنے آ رہے ہیں ، دو سال کے دوران پاکستان نے بہترین معاشی ترقی کی ہے، غیر متزلزل عزم سے چیلنجز کامقابلہ کیا…
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا نے ڈیرہ اسماعیل خان میں شہداء کی قبروں پر حاضری دی اور لواحقین سے اظہار…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 31 دسمبر 2025 — گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کیا اور وہاں مختلف شہداء کی قبروں پر حاضری دیتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ گورنر نے شہید میجر عدیل زمان کے ایصال ثواب…
