Browsing Category
پاکستان
جوبلی لائف انشورنس کا ملک میں فٹبال کے گراس روٹ لیول پر فروغ کے لئے کراچی یونائیٹڈ سے اشتراک
کراچی، 29 دسمبر، 2025۔ پاکستان کی صفِ اول کی لائف انشورنس کمپنی، جوبلی لائف انشورنس نے 21ویں کراچی یونائیٹڈ اسکول چیمپیئن شپ کے ٹائٹل اسپانسر کے طور پر اشتراک قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اشتراک نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے، صحت مند…
وزیرِاعلیٰ کا صوبائی کابینہ سے اہم خطاب
وزیرِاعلیٰ کا صوبائی کابینہ سے اہم خطاب
وزیراعلی خیبر پختونخوا کا تین روزہ پنجاب دورے کے دوران پنجاب حکومت کے رویّے پر سخت تحفظات
پنجاب حکومت کا رویّہ غیر جمہوری اور قابلِ مذمت ہے، وزیراعلی
پنجاب حکومت کی جانب سے کابینہ اراکین کو تشدد کا…
پاکستان کا بحران سے استحکام تک کا سفر
تحریر: محمد محسن اقبال
جوں جوں 2025 کے آخری دن خاموشی سے رخصت ہو رہے ہیں اور 2026 کی پہلی کرن افق پر نمودار ہونے کو ہے، یہ لمحہ محض رسمی امیدوں کا نہیں بلکہ گہرے غور و فکر کا تقاضا کرتا ہے۔ یہ اُس سال پر نگاہ ڈالنے کی دعوت ہے جس نے ایک قوم…
موٹروے پولیس کی بڑی کارروائی، غیر صحت بخش گوشت کی ترسیل ناکام، ترجمان
بریکنگ نیوز:
موٹروے پولیس کی بڑی کارروائی، غیر صحت بخش گوشت کی ترسیل ناکام، ترجمان
احمد پور شرقیہ کے قریب مردہ جانوروں کا گوشت سپلائی کرنے کی کوشش ناکام، ترجمان موٹروے پولیس
موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 پر اطلاع، مشتبہ APV وین پکڑی گئی،…
جیکب آباد: دن دہاڑے ڈکیتیاں، فائرنگ، اقلیتی گھر لوٹ لیا گیا — پولیس کی ناکامی سے شہر جرائم کا گڑھ بن…
جیکب آباد (بیورو عبدالباقی):
جیکب آباد میں جرائم کا راج قائم ہو چکا ہے، جہاں دن دہاڑے ڈکیتیوں اور فائرنگ کے واقعات نے شہریوں کو عدم تحفظ کا شکار بنا دیا ہے۔ پولیس کی ناقص کارکردگی کے باعث شہر میں کوئی محفوظ نہیں رہا۔
ڈنگر محلہ میں نامعلوم…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے ضلع قلات میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ ہندوستان کے دہشت…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے ضلع قلات میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ ہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کی تحسین۔
صدر زرداری نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنانے اور…
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وفد نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں نوڈیرو ہاؤس میں شہید…
نوڈیرو: 27 دسمبر 2025 — پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وفد نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں نوڈیرو ہاؤس میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری، خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور چیئرمین…
مسلم کانفرنس کے چیف آرگنائزر ثاقب مجید راجہ اور ممتاز دانشور و تجزیہ کار بریگیڈیئر (ر)محمد خان مسلم…
اسلام آباد۔27دسمبر:مسلم کانفرنس کے چیف آرگنائزر ثاقب مجید راجہ اور ممتاز دانشور و تجزیہ کار بریگیڈیئر (ر)محمد خان مسلم لیگ (ن )آزادکشمیر میں شامل ہوگئے۔
ہفتہ کو اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں وفاقی وزیر امور کشمیر گلگت بلتستان و سیفران…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا سابق گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا سابق گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔
صدر مملکت نے شمشاد اختر کی معیشت اور مالیاتی نظم و نسق کے شعبے میں خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
صدرِ مملکت کی مرحومہ کے درجات کی…
وزیراعلی مریم نواز شریف کا گرین ٹاؤن میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان کے زخمی ہونے کا نوٹس
لاہور28 دسمبر:……وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے گرین ٹاؤن میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان کے زخمی ہونے کا نوٹس لے لیاہے-وزیراعلی مریم نواز شریف نے سی سی پی اولاہور سے رپورٹ طلب کرلی ہے-
