Browsing Category

پاکستان

پاکستان سب کا مشترکہ ہے، تمام شہریوں کو برابر کے حقوق اور مذہبی آزادیاں حاصل ہیں، کسی کو مذہب کے نام…

 اسلام آباد۔25دسمبر :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے زندگی کے ہر شعبے میں مسیحی برادری کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سب کا مشترکہ ہے، تمام شہریوں کو برابر کے حقوق اور مذہبی آزادیاں حاصل ہیں، کسی کو مذہب کے نام پر من…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں خوارج کے خلاف مؤثر انٹیلی جنس بیسڈ…

25 دسمبر 2025 صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں خوارج کے خلاف مؤثر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین۔ بے گناہ شہریوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کے قاتلوں کو کیفرِ کردار تک پہنچانا ریاست کی…

صدر آصف علی زرداری کی پاکستان سمیت دنیا بھر کی مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد

صدر آصف علی زرداری کی پاکستان سمیت دنیا بھر کی مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد کرسمس امید، امن اور ہمدردی کا پیغام دیتا ہے: صدرِ مملکت قائدِاعظمؒ نے سب کے لیے مذہبی آزادی کی ضمانت دی ہے: صدر زرداری آئینِ پاکستان ہر شہری کو مساوی حقوق…

صدر آصف علی زرداری کا قائدِاعظمؒ کے یومِ پیدائش پر قوم کے نام پیغام

صدر آصف علی زرداری کا قائدِاعظمؒ کے یومِ پیدائش پر قوم کے نام پیغام قائدِاعظمؒ کے اصول آج بھی پاکستان کے لیے مشعلِ راہ ہیں: صدرِ مملکت جمہوریت، انصاف اور برابری ہمارے قومی سفر کی بنیاد ہیں: صدر زرداری اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط ترقی کے…

خیبر : ڈی جی ہیلتھ خیبر پختونخوا ڈاکٹر شاہین آفریدی نے رکن صوبائی اسمبلی عدنان قادری کے ہمراہ ڈسٹرکٹ…

خیبر : ڈی جی ہیلتھ خیبر پختونخوا ڈاکٹر شاہین آفریدی نے رکن صوبائی اسمبلی عدنان قادری کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال لنڈی کوتل کا تفصیلی دورہ کیا. اس موقع پر میڈیکل سپرنٹینڈنٹ نے ہسپتال کے تمام شعبہ جات سے متعلق بریفنگ دی. دورے کے دوران…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کلاچی، ڈیرہ اسماعیل خان میں کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن پر…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کلاچی، ڈیرہ اسماعیل خان میں کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔ اسپیکر قومی اسمبلی کا انتہائی مطلوب خوارجی رنگ لیڈر دلاور سمیت دو خوارج کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی…

پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو شمعیں جلا کر عقیدت و محبت کے ساتھ خراجِ…

سکرنڈ (رپورٹ: راج کمار اوڈ) پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو شمعیں جلا کر عقیدت و محبت کے ساتھ خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شہید بینظیر آباد کے سابق جنرل سیکریٹری دادا غلام شاہ لغاری،…

سکرنڈ کے قریب ماھاولی روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا، جس میں ایاز عرف دُھدکو ولد…

سکرنڈ (رپورٹ: راج کمار اوڈ) سکرنڈ کے قریب ماھاولی روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا، جس میں ایاز عرف دُھدکو ولد شیر علی جمالي کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم تعلقہ کنب لیمان کا رہائشی ہے، جس…

ملک کے بانی، بابائے قوم قائدِاعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش کے موقع پر شہید بینظیر بھٹو…

سکرنڈ (رپورٹ راج کماراوڈ) ملک کے بانی، بابائے قوم قائدِاعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش کے موقع پر شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی، شہید بینظیر آباد میں بھرپور انداز میں تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر یونیورسٹی کے معزز اساتذہ، افسران اور طلبہ…

محترمہ بینظیر بھٹو: جمہوریت، حوصلے اور قربانی کی روشن علامت

 تحریر: میر شبیر علی خان بجارانی 27 دسمبر 2007 پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ اور المناک دن ہے جس نے پوری قوم کو غم، صدمے اور سوگ کی گہری کیفیت میں مبتلا کر دیا۔ اس روز راولپنڈی کے تاریخی لیاقت باغ میں ایک عوامی اجتماع کے دوران محترمہ بینظیر…