Browsing Category
پاکستان
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا عراق کا سرکاری دورہ مکمل، وطن واپسی کے لیے روانہ۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا عراق کا سرکاری دورہ مکمل، وطن واپسی کے لیے روانہ۔
ڈاکٹر حسین العیساوی، صدرمجلس محافظہ نجف نے صدرِ مملکت کو رخصت کیا۔
صدر نے دورۂ عراق کے دوران عراق کے صدر اور وزیرِ اعظم سے ملاقاتیں کیں۔
صدرِ مملکت کی نجف…
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی جانب سے گورنر ہاوس پشاور کی تاریخ میں پہلی دفعہ گورنر کسان…
پشاور
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی جانب سے گورنر ہاوس پشاور کی تاریخ میں پہلی دفعہ گورنر کسان ایوارڈ کا انعقاد کیا گیا۔ بدھ کے روز گورنر ہاوس پشاور میں منعقدہ تقریب میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت…
دوطرفہ انسدادِ منشیات تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے قطری وفد کا اے این ایف ہیڈکوارٹرز کا دورہ
ریاستِ قطر کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے، جس کی قیادت بریگیڈیئر حمد محمد المریخی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر فرانزک لیبارٹری ڈیپارٹمنٹ، کر رہے تھے، اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد کا دورہ کیا۔
دورہ کرنے والے وفد کا استقبال…
کور کمانڈرز کانفرنس میں دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی، بلوچستان میں عوام…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
راولپنڈی، 24 دسمبر 2025: جنرل ہیڈکوارٹرز (GHQ) میں 273ویں کور کمانڈرز کانفرنس میں دہشت گردوں اور ان کے داخلی و خارجی سرپرستوں کے خلاف سخت موقف اختیار کیا گیا۔ فورم نے دہشت گردی، جرائم اور مخصوص سیاسی مفادات کے ممکنہ…
قائدِاعظم اورقومی سلامتی
تحریر: محمد محسن اقبال
پاکستان کے عالمی نقشے پر نمودار ہونے کے پہلے ہی دن قائدِاعظم محمد علی جناحؒ نے نوزائیدہ ریاست کو درپیش تزویراتی حقائق کا واضح اور سنجیدہ ادراک ظاہر کیا۔ آزادی کسی خوشگوار ماحول میں حاصل نہیں ہوئی تھی بلکہ یہ خونریزی،…
شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی کے صنعتی علاقوں کے لیے 9 ارب 28 کروڑ روپے سے زائد کے ترقیاتی…
کراچی
22 دسمبر 2025
سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی کے صنعتی علاقوں کے لیے 9 ارب 28 کروڑ روپے سے زائد کے ترقیاتی پیکیج کی منظوری حکومت سندھ کا تاریخی اور بروقت…
سکرنڈ شہر کے سرھاڑی روڈ پر گرلز کالج کے سامنے پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سکرنڈ:
سکرنڈ شہر کے سرھاڑی روڈ پر گرلز کالج کے سامنے پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار 16 سالہ لڑکی جاں بحق ہو گئی۔ پولیس اور مقامی ذرائع کے مطابق مسافر بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری، جس کے نتیجے…
انٹرنیٹ کی سپیڈ اور رسائی بڑھائیں گے، ملک میں جلد فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف کرائی جائے گی، وفاقی…
اسلام آباد۔23دسمبر :وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی )نے سپیکٹرم آکشن کمیٹی کی سفارشات کو منظور کر لیا ہے، ڈیجیٹل پاکستان پروگرام کو آگے بڑھا رہے ہیں، انٹرنیٹ کی سپیڈ…
وفاقی وزیر امیر مقام کی کرک میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کی مذمت
اسلام آباد۔23دسمبر :وفاقی وزیر امور کشمیر ،گلگت بلتستان و سیفران اور صدر مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے ضلع کرک میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔منگل کو اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے واقعہ میں پانچ پولیس اہلکاروں…
پاکستانی کارروائی کا بھارت کے غیر قانونی حملوں سے موازنہ سراسر غلط اور غیر مناسب ہے، خواجہ محمد آصف
اسلام آباد۔23دسمبر :وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ افغانستان–پاکستان سرحد پر ٹی ٹی پی خارجیوں کے مستند دہشت گرد کیمپوں کے خلاف پاکستان کی کارروائی کا موازنہ بھارت کی جانب سے بہاولپور اور مریدکے میں مساجد اور مدارس پر کئے گئے غیر…
