Browsing Category
پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت انسانی سمگلنگ کے خاتمے اور غیر قانونی طور پر بیرون ممالک سفر کے…
لاہور۔20دسمبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے انسانی سمگلنگ کے خاتمے کے لئے متعلقہ اداروں کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر بیرون ممالک سفر کرنے والوں اور مشکوک سفری دستاویزات رکھنے والوں کے خلاف کارروائی میں اس بات کا خاص…
صدرِ آصف علی زرداری کا دورانِ پرواز برادر اسلامی ملک ایران سے یکجہتی کا اظہار
صدرِ آصف علی زرداری کا دورانِ پرواز برادر اسلامی ملک ایران سے یکجہتی کا اظہار
اسلام آباد سے بغداد جاتے ہوئے جب صدرِ مملکت کا طیارہ ایرانی فضائی حدود میں داخل ہوا تو صدرِ پاکستان نے ایرانی قیادت کے لیے خیرسگالی کا پیغام بھجوایا
پیغام…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری عراق کے چار روزہ سرکاری دورے پر بغداد پہنچ گئے
صدرِ مملکت آصف علی زرداری عراق کے چار روزہ سرکاری دورے پر بغداد پہنچ گئے
بغداد پہنچنے پر عراقی حکام کی جانب سے صدرِ پاکستان کا پرتپاک استقبال
عراق کے وزیر ثقافت و سیاحت پروفیسر ڈاکٹر احمد فکاک احمد البدرانی, عراق میں پاکستان کے سفیر محمد…
اسلام آباد پولیس سیکیورٹی ڈویژن کی سال 2025 کارکردگی رپورٹ جاری۔
اسلام آباد پولیس سیکیورٹی ڈویژن کی سال 2025 کارکردگی رپورٹ جاری۔
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے ویژن کے تحت سیکیورٹی ڈویژن میں اہم اصلاحات۔
چینی باشندوں کے تحفظ کیلئے سپیشل پروٹیکشن یونٹ میں "پینک الرٹ سسٹم" متعارف۔
ڈپلومیٹک…
وزیراعلی مریم نواز شریف کی شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزکے کیمپ پر حملے کی شدید مذمت
لاہور20 دسمبر:……وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزکے کیمپ پر حملے کی شدید مذمت کی ہے- وزیراعلی مریم نواز شریف نے راہ حق میں جام شہادت نوش کرنے والے جوانوں کے لئے حرف عقیدت پیش کیاہے-وزیراعلی مریم نواز شریف نے…
انسانی یکجہتی وہاں سے شروع ہوتی ہے جہاں ریاست کمزور کو اکیلا چھوڑنے سے انکار کر دے:مریم نواز شریف
لاہور20 دسمبر:……وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے عالمی یومِ انسانی یکجہتی پراپنے پیغام میں کہاہے کہ انسانی یکجہتی وہاں سے شروع ہوتی ہے جہاں ریاست کمزور کو اکیلا چھوڑنے سے انکار کر دے۔قومیں نعروں سے نہیں انسانی یکجہتی اور کمزور کے ساتھ کھڑے…
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں ڈیپارٹمنٹل ہاکی کی ٹیمیں بحال کرنے کا اعلان کردیا،
کراچی(اسپورٹس رپورٹر)
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی کھیل کی بحالی کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کی ہدایت کردی، انہوں نے محکمہ کھیل اور تعلیم کو سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے ساتھ مل کر تعلیمی اداروں میں ہاکی ٹیموں کی بحالی کے لئے…
خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے شہید بینظیرآباد میں دل کے امراض کے ہسپتال کا افتتاح کردیا
سندھ میں صحت عامہ کو مضبوط بنانے اور دل کے علاج کی مفت سہولت فراہم کرنے کی جانب اہم قدم
خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے شہید بینظیرآباد میں دل کے امراض کے ہسپتال کا افتتاح کردیا
SICVDپیپلز میڈیکل یونیورسٹی ہسپتال نوابشاہ سے نئے مقام پر…
قبضے سے آبادیاتی یلغار تک: کشمیر میں بھارتی پالیسی اور عالمی قانون کی ساکھ کا فیصلہ کن امتحان انسانی…
انسانی یکجہتی کا عالمی دن اس بنیادی اصول کی یاد دہانی ہے کہ دنیا کے کسی بھی حصے میں ہونے والا ظلم پوری انسانیت کے ضمیر کا امتحان ہوتا ہے۔ یہ دن محض رسمی بیانات یا علامتی تقاریب کے لیے نہیں بلکہ عملی یکجہتی، انصاف اور جواب دہی کا تقاضا کرتا…
قائدِ عوام یونیورسٹی آف انجینئرنگ، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نوابشاہ میں 15واں اکیڈمک کانووکیشن منعقد ہوا…
سکرنڈ (رپورٹ: راج کماراوڈ)
قائدِ عوام یونیورسٹی آف انجینئرنگ، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نوابشاہ میں 15واں اکیڈمک کانووکیشن منعقد ہوا جس میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلیم رضا سموں نے یونیورسٹی کی کارکردگی اور کانووکیشن کے بارے میں…
