Browsing Category
پاکستان
سکرنڈ میں منشیات کی کھلم کھلا فروخت، شہریوں کا شدید احتجاج
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سکرنڈ (رپورٹ: راج کمار اوڈ):
سکرنڈ شہر اور نواحی علاقوں مجید کیریو، صابو راہو، دلیل دیرو، ٹگھاٹ، عظیم کالونی، محراب پور روڈ، بخاری محلہ، سچل کالونی، مہران کالونی سمیت مختلف مقامات پر آئس، ہیروئن، چرس، بھنگ، شراب، مین…
سکرنڈ میں امن و امان اور ٹریفک مسائل پر کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سکرنڈ:
ایس ایس پی شہید بینظیرآباد شبیر احمد سیٹھار کی زیر صدارت کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ان کے دفتر میں منعقد ہوا، جس میں ایس پی موٹروے پولیس سکرنڈ مرزا عابد، اے ایس پی سٹی در تابش، ڈی ایس پی ٹریفک، ڈی ایس پی ہائی…
آئی ایس ایس آئی نے کینیا کے ‘جمہوری ڈے’ کی یاد میں تقریب کا انعقاد کیا
19 دسمبر 2025
انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) کے سینٹر فار افغانستان، مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ نے وزارت خارجہ امور اور پاکستان افریقہ انسٹیٹیوٹ فار ڈویلپمنٹ اینڈ ریسرچ کے تعاون سے کینیا کے ‘جمہوری ڈے’ کی یاد میں ایک…
کل جماعتی حریت کانفرنس کے سیکریٹری اطلاعات مشتاق احمد بٹ نے نقاب زبردستی کھینچنے کے شرمناک واقعے کی…
اسلام آباد / پریس بیان
کل جماعتی حریت کانفرنس کے سیکریٹری اطلاعات مشتاق احمد بٹ نے بہار کے وزیرِ اعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے ایک مسلمان ڈاکٹر لڑکی کو اپائنٹمنٹ لیٹر دیتے ہوئے اس کا نقاب زبردستی کھینچنے کے شرمناک واقعے کی شدید ترین الفاظ میں…
اسلام آباد: کل جماعتی حریت کانفرنس کے سیکریٹری اطلاعات مشتاق احمد بٹ کی ناگزیر میڈیا ہاؤس کے چیف…
کل جماعتی حریت کانفرنس کے سیکریٹری اطلاعات مشتاق احمد بٹ نے اسلام آباد میں ناگزیر میڈیا ہاؤس کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے روزنامہ ناگزیر کے چیف ایڈیٹر دلاور بخآری سے تفصیلی اور بامقصد ملاقات کی۔ ملاقات میں سینئر صحافی سردار طاہر عزیز اور…
18 دسمبر: یومِ مہاجرین — سنتِ نبویؐ، کشمیری مہاجرت اور عالمی ضمیر کا امتحان
ہر سال 18 دسمبر کو منایا جانے والا یومِ مہاجرین دنیا بھر میں اُن لاکھوں انسانوں کی یاد دہانی ہے جو جنگوں، ریاستی جبر، سیاسی تنازعات اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے باعث اپنے گھروں، زمینوں اور شناخت سے محروم ہونے پر مجبور ہوئے۔ یہ دن…
خیبر: بلدیاتی نمائندگان کا یومِ سیاہ، صوبائی حکومت کے خلاف شدید احتجاج
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
خیبر— ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں بلدیاتی نمائندگان نے 19 دسمبر کو اپنے حقوق کی پامالی کے خلاف یومِ سیاہ مناتے ہوئے صوبائی حکومت کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔ احتجاجی مظاہرہ ٹی ایم اے آفس لنڈی کوتل میں تحصیل چیئرمین…
مکلی میں ٹریفک حادثہ، دو نوجوان جاں بحق، ایس ایس پی کا نوٹس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ٹھٹہ، 19 دسمبر 2025
ایس ایس پی ٹھٹہ نے مکلی کے علاقے میں ورکشاپ کے قریب موٹر سائیکل اور ٹرک کے درمیان پیش آنے والے حادثے میں دو نوجوانوں کی ہلاکت کا سختی سے نوٹس لے لیا ہے۔
ایس ایس پی کی ہدایت پر ایس ڈی پی او ٹھٹہ…
مکلی میں جوا کے اڈے پر چھاپہ، پانچ سٹہ باز گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ٹھٹہ، 18 دسمبر 2025
ٹھٹہ پولیس نے مکلی کے علاقے میں قائم جوا کے اڈے پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے پانچ سٹہ بازوں کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی آئی جی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو…
شفاف ترقیاتی منصوبوں اور معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: بریگیڈیئر بابر علاؤالدین
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 19 دسمبر:
چیئرپرسن وزیراعلیٰ پنجاب انسپکشن، سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ بریگیڈیئر بابر علاؤالدین (ر) نے وزیر برائے کمیونیکیشن اینڈ ورکس پنجاب ملک صہیب بھرتھ سے ملاقات کی، جس میں صوبے میں جاری اور مجوزہ…
