Browsing Category
پاکستان
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سابق (ر) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ میاں اللہ نواز کے انتقال پر…
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سابق (ر) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ میاں اللہ نواز کے انتقال پر اظہار تعزیت۔
اسپیکر قومی اسمبلی کا مرحوم جسٹس (ر) میاں اللہ نواز کی عدلیہ کے لیے خدمات کو خراج تحسین۔
جسٹس اللہ نواز نامور ماہرِ قانون تھے…
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا "بیٹھک: مکالمہ برائے شمولیتی ترقی” کی تقریب سے خطاب
وزارتِ منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات کے زیرِ اہتمام " پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کے کردار کو خراجِ تحسین" کے عنوان سے ایک خصوصی بیٹھک کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کا مقصد بین المذاہب ہم آہنگی، باہمی احترام اور پرامن بقائے باہمی کو فروغ…
چیف آف دی نیول اسٹاف کا آذربائیجان کا دورہ؛ اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقاتیں
اسلام آباد، 07 اگست 25: چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سرکاری دورے پر آذربائیجان گئے جہاں انہوں نے آذربائیجان کی اعلیٰ عسکری و بحری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔
نیول فورسز ہیڈکوارٹرز آمد پر ایڈمرل نوید اشرف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا رومانیہ کے سابق صدر آئن ایلیسکو کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا رومانیہ کے سابق صدر آئن ایلیسکو کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
صدرِ مملکت نے حکومتِ پاکستان اور عوام کی جانب سے رومانیہ کی قیادت، عوام اور مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار-
آئن ایلیسکو نے رومانیہ…
آئی ایس ایس آئی نے ‘پاکستان اور آسیان: امن، ترقی اور علاقائی خوشحالی میں شراکت دار’ کے…
7 اگست 2025
انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی ) میں چائنا پاکستان اسٹڈی سینٹر نے وزارت خارجہ اور آسیان کمیٹی اسلام آبادکے تعاون سے 58ویں آسیان ڈے کی یاد میں ایک خصوصی گول میز کانفرنس بعنوان " امن، ترقی اور علاقائی…
اسلام آباد میں شدید گرمی کی لہر؛ اسکول بند
اسلام آباد، 7 اگست 2025 (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ): اسلام آباد میں آج ایک بے مثال گرمی کی لہر نے حکام کو 15 اگست تک تمام تعلیمی ادارے بند کرنے پر مجبور کردیا ہے۔ بلند ترین درجہ حرارت طلباء اور عملے کے لیے ایک سنگین صحت کا خطرہ ہیں۔
محکمہ…
پاکستانی بحریہ کے سربراہ کا آذربائیجان کے ساتھ دفاعی تعلقات کا فروغ
اسلام آباد، 7 اگست
(عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے آذربائیجان کا اپنا سرکاری دورہ مکمل کر لیا ہے جس کا مرکز دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعاون کو مضبوط بنانا تھا۔
پاک بحریہ نے آج مطلع کیا کہ اپنے دورے کے…
اسلام آباد پولیس کا مختلف علاقوں میں کھلی کچہریوں کا انعقاد۔
اسلام آباد پولیس کا مختلف علاقوں میں کھلی کچہریوں کا انعقاد۔
ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد محمد شعیب خان نے تھانہ ترنول کے علاقہ میں شہریوں کے مسائل سنے۔
کھلی کچہری میں ایس پی صدر زون کا ظم نقوی ،ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور شہریوں کی…
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری براءے وزارت مواصلات و ایم این اے انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کے کوآرڈینیٹر…
سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے)
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری براءے وزارت مواصلات و ایم این اے انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کے کوآرڈینیٹر انجینئر ملک طاہر ندیم بگھور کی انجئیر گل اصغر خان بگھور کی ہدایت پر چیف انجینئر چشمہ جہلم لنک کینال خیر…
ماہ ربیع الاول میں 50ویں بین الاقوامی سیرت النبی کانفرنس کا انعقاد شایانِ شان طریقے سے کیا جائے گا…
ماہ ربیع الاول میں 50ویں بین الاقوامی سیرت النبی کانفرنس کا انعقاد شایانِ شان طریقے سے کیا جائے گا ۔ یہ بات وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے 50 ویں بین الاقوامی سیرت النبی کانفرنس کے انعقاد کی تیاریوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے…
