Browsing Category

پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی اسرائیلی وزرا کی طرف سے آبادکار گروپوں کے ساتھ مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے کی…

اسلام آباد۔4اگست :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسرائیلی وزرا کی طرف سے آبادکار گروپوں کے ساتھ مل کر مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد اقصی کی بے حرمتی نہ صرف ایک ارب سے زائد مسلمانوں کے عقیدے کی توہین ہے بلکہ بین…

موسمیاتی تبدیلیوں سے پیدا ہونے والے چیلنجز سے نمٹنے کےلئے اقدامات وقت کی ضرورت ہے،وزیراعظم شہباز…

گلگت۔4اگست :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے موسمیاتی تبدیلیوں سے پیدا ہونے والے چیلنجز سے نمٹنے کےلئے اقدامات کو وقت کی اہم ترین ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ہرسال موسمیاتی تبدیلیوں سے تباہی ہورہی ہے۔پیرکویہاں دورے کے دوران گلگت…

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال سے نقصانات ، امدادی…

گلگت۔4اگست  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ آبادیوں کی بحالی کیلئے اقدامات تیز کرنے ،مواصلات روابط ترجیحی بنیادوں پر بحال اور این ڈی ایم اے کو صوبائی حکومت کی ہر قسم کی معاونت کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے…

وزیراعظم شہباز شریف کا قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے بروقت تیاری کی ضرورت پر زور، انفراسٹرکچر کی بحالی…

گلگت۔4اگست  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے بروقت تیاری کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایڈوانس وارننگ سسٹم وقت کی ضرورت ہے، انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئے چار ارب روپے کے فنڈ کا اعلان کرتا ہوں، 100 میگاواٹ کا شمسی…

5 اگست 2019: دہلی کے کشمیر کی شناخت پر جنگ مسلط کرنے کا دن

تحریر: وقار مصطفیٰ بھارت کی طرف سے آئینِ ہند کے آرٹیکل 370 کو منسوخ کئے ہوئے چھ سال گزر چکے ہیں جب کہ بھارتی آئین کا یہ آرٹیکل مقبوضہ جموں و کشمیر کی آئینی خودمختاری کی آخری علامت تھی۔ پاکستان کے لیے 5 اگست محض ایک تاریخ نہیں بلکہ بھارتی…

برطانوی ہائی کمشنر محترمہ جین میریٹ نے آج راولپنڈی میں وفاقی وزیر دفاعی پیداوار محمد رضا حیات ہراج…

برطانوی ہائی کمشنر محترمہ جین میریٹ نے آج راولپنڈی میں وفاقی وزیر دفاعی پیداوار محمد رضا حیات ہراج سے ملاقات کی۔ وزیر نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا اور دونوں ممالک کے تعلقات کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان برطانیہ…

وفاقی حکومت کا یوم استحصال پر ملک بھر میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرنے کا اعلان

اسلام آباد وفاقی حکومت نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے، اس حوالے سے  کابینہ ڈویژن نے ایک پریس ریلیز کے ذریعے یوم  استحصال کے موقع پر 5 اگست 2025 بروز منگل کو صبح 9 بجے سے ایک منٹ کی…

نائب چیئرمین خیبر پختونخوا بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کی ازبک سفیر سے ملاقات، دوطرفہ معاشی و تجارتی…

اسلام آباد، 4 اگست 2025ء — خیبر پختونخوا بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ (KP-BOIT) کے نائب چیئرمین جناب حسن مسعود کنور اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو فار سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ (BRISD) کے چیئرمین جناب قیصر نواب نے پاکستان میں جمہوریہ ازبکستان کے…

میرا برانڈ پاکستان نمائش 14اور 15اگست کو لاہور ایکسپو سنٹر میں منعقد ہوگی

میرا برانڈ پاکستان نمائش 14اور 15اگست کو لاہور ایکسپو سنٹر میں منعقد ہوگی لاہور چیمبر اور پاکستان بزنس فورم کی مشترکہ پریس کانفرنس میں اعلان صدر لاہور چیمبر میاں ابوذر شاد، سینئر نائب صدر انجینئر خالد عثمان کا خطاب چودھری محسن بشیر،…

یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ سید عمران احمد شاہ کا پیغام

اسلام آباد، 5 اگست 2025: وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ، سید عمران احمد شاہ نے یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر کہا ہے کہ پاکستان وزیرِاعظم شہباز شریف کے وژن کے مطابق کشمیری عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔ انہوں نے کہا…