Browsing Category
پاکستان
صدر آصف علی زرداری کی وزیراعظم ہاؤس آمد
صدر آصف علی زرداری کی وزیراعظم ہاؤس آمد
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کے درمیان ملاقات
صدر آصف علی زرداری کی وزیراعظم سے ان کے کزن میاں شاہد شفیع کے انتقال پر تعزیت
صدر کا میاں شاہد کی بلندی ء درجات ان کے اہل خانہ کے…
صدراسلامی جمہوریہ پاکستان جناب آصف علی زرداری کا ’’یومِ استحصال‘‘ (5 اگست 2025) کے موقع پر پیغام ،
آج بھارت کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات، 5 اگست 2019، کے چھ برس مکمل ہو رہے ہیں۔ اس دن بھارت نے جموں و کشمیر کے بھارتی غیر قانونی زیرِ قبضہ علاقےکی خصوصی حیثیت ختم کر دی تھی اور اسے دو نام نہاد ’’یونین ٹیریٹریز‘‘ میں تقسیم کر دیا تھا تاکہ…
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا
یو م شہدائے پولیس پاکستان کے موقع پر موٹر وے پولیس ہیڈ کواٹر میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ سینئر افسران و ملازمان اور شہداء کے ورثاء نے تقریب میں شرکت کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس بی اے ناصر…
وزیرِ اعظم کا ایک روزہ دورہءِ گلگت بلتستان
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت گلگت بلتستان میں حالیہ مون سون و سیلابی صورتحال کے نتیجے میں نقصانات اور امدادی کاروائیوں و بحالی کے حوالے سے جائزہ اجلاس
حالیہ مون سون میں گلگت بلتستان اور ملک کے دیگر علاقوں میں نقصانات ہوئے جس پر…
وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے آج بیجنگ میں چائنا اٹامک انرجی…
بیجنگ، 4 اگست 2025
وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے آج بیجنگ میں چائنا اٹامک انرجی اتھارٹی اور چین کی خلائی ایجنسی کے چیئرمین مسٹر شان زونگڈے سے ملاقات کی۔
ملاقات میں جوہری توانائی اور خلائی تحقیق…
حاجی سید محمد، رضا الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔
انتقال پر ملال
انا للہ وانا الیہ راجعون
حاجی سید محمد، رضا الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔
وہ ڈاکٹر عبداللہ خان، عبد الواحد، عبد العلی اور عبد الہادی کے والد تھے۔ حاجی سیف اللہ، حاجی عین اللہ، حاجی بسم اللہ، ناظم حبیب اللہ، مولوی فیض اللہ،…
صدر مملکت آصف علی زرداریکا پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20 سیریز جیتنے پر مبارکباد
صدر مملکت آصف علی زرداریکا پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20 سیریز جیتنے پر مبارکباد
صدر آصف علی زرداری کا قومی ٹیم کے عزم، محنت اور ٹیم ورک کی تعریف
پاکستانی کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کر کے دل جیت لیے — صدر زرداری
یہ…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا یومِ شہدائے پولیس پر قوم کے نام پیغام
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا یومِ شہدائے پولیس پر قوم کے نام پیغام
آج کے دن ہم اپنے بہادر پولیس افسران اور جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے ملک و قوم کے خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا — صدرِ مملکت
پولیس نے دہشت گردی، جرائم…
اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔
اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔
8 کاروائیوں کے دوران 3 خواتین سمیت 10 ملزمان گرفتار ۔
کاروائیوں میں 1 کروڑ 22 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 102.22 کلوگرام منشیات برآمد۔…
موٹروے پولیس سینٹرل زون کے دفاتر میں یوم شہدا پولیس کی مناسبت سے تقاریب
لاہور( )موٹروے پولیس سینٹرل زون کے تمام دفاتر میں یوم شہدا پولیس کی مناسبت سے تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔موٹروے پولیس نے شہدائے پولیس کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔شہدائے پولیس کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے موٹروے…
