Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات نے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پلانٹ مشرقی بائی کا معائنہ کیا
کوئٹہ 18جنوری:۔کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات نے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پلانٹ مشرقی بائی کا معائنہ کیا اس موقع پر انہیں پلانٹ کے مخلتف حصوں ،مشکلات اورفعالیت کے بارے میں بریفنگ دی گئی جس پر کمشنر کوئٹہ ڈویژن نے سات یوم کے اندر اندر دوباہ بحال کرنے…
دن دیہاڑے مسافر وین پر فائرنگ علاقے میں خوف و حراس پھیلانے کی کوشش کی گئی ہے، نواب ذوالفقار علی مگسی
سابق گورنر بلوچستان نواب ذوالفقار علی خان مگسی نے گنداواہ نوتال روڈ پر مسافر وین پر فائرنگ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دن دیہاڑے مسافر وین پر فائرنگ کر کے علاقے میں خوف و حراس پھیلانا کی کوشش کی گئی ہے۔انہوں نے کہاکہ…
ریکوڈک گولڈ اینڈ کاپر پروجیکٹ گیم جینجر منصوبہ ہے جس پر سنجیدگی کے ساتھ غور کیا جانا چاہیے، پرنس…
نگران صوبائی وزیر صنعت و تجارت،ایکسائز و ٹیکسیشن اور توانائی پرنس احمد علی احمدزئی نے کہا کہ وہ بارک گولڈ کارپوریشن کے صدر مارک برسٹو کے اس موقف سے اتفاق کرتے ہیں کہ ریکوڈک گولڈ اینڈ کاپر پروجیکٹ گیم جینجر منصوبہ ہے جس پر سنجیدگی کے ساتھ…
ایم ای آر سی ہنگامی حالات میں لوگوں کی زندگیوں اور املاک کو بچانے اہم کردار ادا کرتی ہیں، حمزہ شفقات
کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات نے ایم ای آر سی 1122 بلوچستان کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہیں MERC سروسز، کنٹرول روم، مانیٹرنگ سسٹم، ڈیٹا مینجمنٹ اور ALS ایمبولینس سروس کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ کمشنر کوئٹہ ڈویژن نے ایم ای آر سی 1122…
پنجگور، تیل سے لوڈ گاڑی ٹرالر سے ٹکراگئی
پنجگور چیدگی بارڈر سے آنے والی زمیاد گاڑی ٹرالر سے ٹکرا گیا زمیاد کو آگ لگ گئی زمیاد گاڑی تیل سمیت جل کر خاکستر ہوگیا لیویز کے مطابق ٹرالر پنجگور شہر سے چیدگی بارڈر جارہا تھا کہ صاحب کہن کلگ کے علاقے میں بارڈر سے انے والی زمیاد گاڑی سے ٹکرا…
پشتون بحیثیت قوم اپنی سرزمین پر حق ملکیت اور حق حاکمیت چاہتے ہیں، محمود خان اچکزئی
پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پشتون بحیثیت قوم اپنی سرزمین پر حق ملکیت اور حق حاکمیت چاہتے ہیں۔ پشتو زبان ہماری مادری زبان ہے جس کوقومی زبان کادرجہ دیکر اسے سرکاری تعلیمی، دفتری، عدالتی زبان قرار دینا…
ہیلتھ کمیٹی کا جائزہ اجلاس گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر لورالائی سجاد اسلم بلوچ کی زیرصدارت منعقد ہوا
لورالائی17جنوری: ہیلتھ کمیٹی کا جائزہ اجلاس گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر لورالائی سجاد اسلم بلوچ کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لورالائی ملک امان کدیزئی، ڈی ایس ایم پی پی ایچ آئی ڈاکٹر فہیم اتمانخیل، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ…
ڈپٹی کمشنر نصیرآباد بتول اسدی کی زیر صدارت رینٹ اسسمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا
نصیر آباد17جنوری:ڈپٹی کمشنر نصیرآباد بتول اسدی کی زیر صدارت رینٹ اسسمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں سینئر ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر عجب خان ڈویژنل ڈائریکٹر سول ڈیفنس عنایت اللہ بلوچ ایس ڈی او بی اینڈ آر عابد علی پہنور سمیت دیگر افسران…
گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا کہ پاکستان کی معیشت میں بحران کے خاتمے اور معاشی بحالی…
کوئٹہ 17 جنوری: گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا کہ پاکستان کی معیشت میں بحران کے خاتمے اور معاشی بحالی کیلئے بلیو اکانومی سے بھرپور استفادہ کرنے اور خاص طور سے سات سو کلومیٹر سے زائد طویل ساحلی پٹی پر موجود قدرتی اور آبی وسائل…
نگران صوبائی وزیر صنعت و تجارت،ایکسائز و ٹیکسیشن اور توانائی پرنس احمد علی احمدزئی نے کہا کہ وہ…
کوئٹہ 17جنوری:نگران صوبائی وزیر صنعت و تجارت،ایکسائز و ٹیکسیشن اور توانائی پرنس احمد علی احمدزئی نے کہا کہ وہ بارک گولڈ کارپوریشن کے صدر مارک برسٹو کے اس موقف سے اتفاق کرتے ہیں کہ ریکوڈک گولڈ اینڈ کاپر پروجیکٹ گیم جینجر منصوبہ ہے جس پر…
