Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات نے MERC 1122 بلوچستان کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا

کوئٹہ 17جنوری۔کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات نے MERC 1122 بلوچستان کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہیں MERC سروسز، کنٹرول روم، مانیٹرنگ سسٹم، ڈیٹا مینجمنٹ اور ALS ایمبولینس سروس کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ کمشنر کوئٹہ ڈویژن نے ایم ای آر…

زائد المعیاد و مضر صحت اشیاء خوردونوش کی فروخت اور لائسنس کی عدم دستیابی پر بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی…

(کوئٹہ/پنجگور/ 17 جنوری):زائد المعیاد و مضر صحت اشیاء خوردونوش کی فروخت اور لائسنس کی عدم دستیابی پر بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کوئٹہ شہر سمیت مختلف اضلاع میں تابڑ توڑ کارروائیاں جاری ہیں۔ اس ضمن میں بی ایف اے کی انسپیکشن ٹیموں نے کوئٹہ شہر…

بلوچستان کے علاقہ پنجگور میں میزائل حملہ نہایت افسوسناک و تشویشناک ہے،امان اللہ کنرانی

کوئٹہ    صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور و پراسیکوشن امان اللہ کنرانی نے ایران کی جانب سے بلوچستان کے علاقہ پنجگور میں میزائل حملے کو نہایت افسوسناک و تشویشناک قرار دیتے ھوئے اس اقدام کی شدید مذمت کرتے ھوئے پاکستان کے سامنے اپنی پوزیشن…

ایران کی طرف سےپاکستانی حدودکی خلاف ورزی کی گئی ہے،جان اچکزئی

کوئٹہ    نگراں صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ 8فروری کو ہو نے والے عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں صوبے میں امن و امان قائم کرنے کے لئے قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی کوشاں ہیں، ملک دشمن عناصر بیرونی مداخلت کر رہے ہیں پنجگور…

جمعیت علماء اسلام واحد پارٹی ہے جو عوام کے حقوق کی جنگ لڑرہی ہے، مولانا عبدالواسع

کوئٹہ    جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ 8فروری کو جمعیت علما ء اسلام کے کامیابی کا دن ہوگا جمعیت علماء اسلام واحد پارٹی ہے جو عوام کے حقوق کی جنگ لڑرہی ہے۔ یہ بات انہوں نے مسلم باغ قلعہ سیف اللہ ودیگر مقامات…

ملک کو درپیش مشکلات کے حل کے لئے دانشمندانہ فیصلوں کی ضرورت ہے، سردار محمد یعقوب ناصر

لورالائی   مسلم لیگ ن کے حلقہ این اے252 سے امیدوار سابق وفاقی وزیر سردار محمد یعقوب خان ناصر نے ناصر آباد میں ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک کو درپیش مشکلات کے حل کے لئے دانشمندانہ فیصلوں کی ضرورت ہے خواہش ہے کہ قومی…

پسنی،پہاڑوں میں چھپائی گئی 8 ارب ،21 کروڑ کی چرس برآمد

پسنی   کوسٹ گارڈز نے بلوچستان کے ضلع پسنی میں کارروائی کرتے ہوئے اربوں روپے مالیت کی چرس برآمد کر لی۔ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق پسنی سے ساڑھے 1700 کلو گرام سے زائد چرس برآمد کی گئی۔ کوسٹ گارڈز کے ترجمان نے مزید بتایا کہ کہ منشیات…

16 جنوری 2024 کی شب ایرانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے…

ایرانی فضائی حملہ اور سوشل میڈیا پروپگینڈا 16 جنوری 2024 کی شب ایرانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلوچستان میں میزائل اور ڈرون حملے کیے گئے ایرانی سرکاری ٹی وی نور نیوز کی خبر میں دعویٰ کیا گیا…

پشین، کنویں میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) پشین میں کنویں میں گر نے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پی ڈی ایم اے حکام کے مطابق منگل کو پشین کے علا قے بوستان میں کنویں میں گر نے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، پی ڈی ایم اے حکام نے 4گھنٹوں کے دوران مسلسل آپریشن کے بعد لاش…

ایک نظریاتی، فکری سیاسی خاتون سماج کو تبدیل کرسکتی ہے جس کی تاریخ میں مثالیں بھی موجود ہیں، نوابزادہ…

کوئٹہ  بلوچستان گرینڈ الائنس کے سربراہ و قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 263 سے امیدوار نوابزادہ حاجی میرلشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ ایک نظریاتی، فکری سیاسی خاتون سماج کو تبدیل کرسکتی ہے جس کی تاریخ میں مثالیں بھی موجود ہیں، خواتین کو صوبہ…