Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

عام انتخابات 2024 کے حوالے الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق تیاریاں جاری

لورالائی25دسمبر (نمائندہ عسکر): عام انتخابات 2024 کے حوالے الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق تیاریاں جاری ہیں ۔ لورالائی ڈویژن ایک قومی اسمبلی کی نشست این،اے 252اورتین صوبائی اسمبلی کی نشستوں پی بی 4, ضلع موسیٰ خیل کم بارکھان،پی بی 5 ضلع…

ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ ڈاکٹر یاسر بازئی اور ڈی ایس پی أخترمحمد ا چکزئی نے کرسمس ڈے کا کیک کاٹ…

قلعہ سیف اللہ25دسمبر(نمائندہ عسکر): ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ ڈاکٹر یاسر بازئی اور ڈی ایس پی أخترمحمد ا چکزئی نے کرسمس ڈے کا کیک کاٹ کرسمس کے موقعہ پر کرسچن برادری کو مبارکباد دی۔ کرسمس ڈے کاکیک ضلع قلعہ سیف اللہ کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر یاسر…

ڈپٹی کمشنر کیچ حسین جان بلوچ کی سربراہی میں ضلع کیچ میں آئیندہ جنرل انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے…

تربت 25 دسمبر(نمائندہ عسکر): ڈپٹی کمشنر کیچ حسین جان بلوچ کی سربراہی میں ضلع کیچ میں آئیندہ جنرل انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں الیکشن کمشنر آفیسر محمد جان بلوچ کے سمیت ضلع کیچ سے تعلق رکھنے والے ریٹرننگ افسران…

ایف سی بلوچستان ونگ 101 کی جانب لیویز ریکروٹس کی چار ہفتوں پر مشتمل تربیت فراہم کی

بارکھان25دسمبر(نمائندہ عسکر): ایف سی بلوچستان ونگ 101 کی جانب لیویز ریکروٹس کی چار ہفتوں پر مشتمل تربیت فراہم کی گئی۔ ایف سی گراؤنڈ میں پاسنگ آؤٹ ہوئی جس میں ڈپٹی کمشنر فلاہیٹ لفٹیننٹ ریٹائرڈ بلال شبیر۔ ونگ کمانڈنٹ عامر بشیر کیانی۔ ایس پی…

ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن (ر) جمیل احمد بلوچ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر، عمران مندوخیل نے ڈھاڈر…

کچھی25دسمبر(نمائندہ عسکر): ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن (ر) جمیل احمد بلوچ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر، عمران مندوخیل نے ڈھاڈر بازار میں پرائس کنٹرول سرگرمیاں انجام دیں۔ سرکاری نرخ ناموں کی خلاف ورزی پر متعدد دکانیں سیل کر دی گئیں ۔ بہت سے…

بلوچستان لیویز فورس کے  64 سپاہیوں نے چار ہفتوں پرمشتمل تربیت ایف سی بلوچستان کے اساتذہ نے مکمل…

بارکھان۔ 25 دسمبر(نمائندہ عسکر): بلوچستان لیویز فورس کے  64 سپاہیوں نے چار ہفتوں پرمشتمل تربیت ایف سی بلوچستان کے اساتذہ نے مکمل کرائی۔  پاسنگ آؤٹ کی تقریب ایف سی بلوچستان ونگ 101 کے  گراؤنڈ میں  منعقد ہوئی یہ تربیت ایف سی بلوچستان ونگ 101…

ملک بھرکی طرح ضلع لورالائی میں بھی عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز ہو گیا

لورالائی 25دسمبر(نمائندہ عسکر): ملک بھرکی طرح ضلع لورالائی میں بھی عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز ہو گیاہے اورالیکشن کمیشن کے جاری انتخابی شیڈول کے مطابق عام انتخابات 2024 کے لیے کاغذات نامزدگی اجرائشروع ہو گیا ہے…

ڈویژن سپرنٹنڈنٹ ریلوے یوسف لغاری نے بولان میل کی دوبارہ بحالی کی تقریب کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت

کوئٹہ 25 دسمبر(نمائندہ عسکر): بولان میل کی بحالی سے بلوچستان کے لوگوں کو جدید سفری سہولیات میسر ہوں گی، بولان میل 2022 کی سیلابوں کی وجہ سے بند کردیا گیا تھا ایک سال چار مہینوں کی تعطل کے بعد دوبارہ بحال کی جارہی ہے ۔ یہ بات ڈویژن سپرنٹنڈنٹ…

ڈپٹی کمشنر چمن کیپٹن ریٹائرڈ راجہ اطہر عباس صاحب نے شہر کا دورہ

چمن 25 دسمبر (نمائندہ عسکر): ڈپٹی کمشنر چمن کیپٹن ریٹائرڈ راجہ اطہر عباس صاحب نے شہر کا دورہ کیا شہر میں ناقص پارکینگ اور تجاوزات کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر سٹی زوہیب اللہ کبیزئ کو بروقت کاروائی کی ہدایات کی۔ بحکمِ ڈپٹی کمشنر چمن اسسٹنٹ کمشنر…

ڈپٹی کمشنر چمن کیپٹن ریٹائرڈ راجہ اطہر عباس صاحب نے سپرنٹینڈنٹ آف پولیس چمن شاہد جمیل کاکڑ مسیح…

چمن 25 دسمبر (نمائندہ عسکر): ڈپٹی کمشنر چمن کیپٹن ریٹائرڈ راجہ اطہر عباس صاحب نے سپرنٹینڈنٹ آف پولیس چمن شاہد جمیل کاکڑ مسیح برادری کی پادری ویکٹر بٹی کے ہمراہ کریسمس کا کیک کاٹ کر انہیں انکے تہوار کی مبارکباد دی۔ ملک کی دیگر شہروں کی طرح…