Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان کے کھلاڑیوں کو پی ایس ایل کی ٹیم میں مواقع فراہم کریں جو بلوچستان کے نام سے رعایتی نرخوں پر…

کوئٹہ25 دسمبر(نمائندہ عسکر): نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالکان سے پرزور اپیل کی ہے کہ وہ بلوچستان کے کھلاڑیوں کو پی ایس ایل کی ٹیم میں مواقع فراہم کریں جو بلوچستان کے نام سے رعایتی نرخوں پر خریدی گئی تھی۔…

بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم قائدکے موقع پر سائیکل ریس کا انعقاد

کوئٹہ۔ 25 دسمبر:بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم قائداعظم محمدعلی جناح کے موقع پر سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا۔ سائیکل ریس کا آغازعسکری پارک سے ریلی کی صورت میں ہوا۔ بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر ایاز خان نے جھنڈا لہرا…

ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم زاہد سلیم کا گڈانی سینٹرل جیل کا دورہ

گڈانی 25 دسمبر (نمائندہ عسکر): ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم زاہد سلیم کا گڈانی سینٹرل جیل کا دورہ۔ دورے کے موقع پر سپریٹینڈنٹ گڈانی سینٹرل جیل خوشحال میر نے قیدیوں اور جیل سے متعلق بریفنگ دی۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم نے مختلف بیرکس اور وارڈز کا…

نگراں وزیراعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کا قائد ڈے کے حوالے سے قائد اعظم ریزیڈنسی زیارت میں…

زیارت 25 دسمبر (نمائندہ عسکر): نگراں وزیراعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح کی دور اندیش قیادت، انتھک محنت اور مسلسل جد و جہد کے باعث 14 اگست 1947 کو ہم ایک آزاد مسلم ریاست حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔…

قائداعظم کے زیریں اصول اتحاد، تنظیم اوریقین محکم پاکستان کو مستحکم ریاست بنانے کی بنیاد فراہم کرتے…

کوئٹہ۔ 24 دسمبر:نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ وطن عزیز کودرپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے ضروری ہے کہ ہم اپنی صفوں میں مکمل اتحاد برقرار رکھیں اور بابائے…

نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو دلی مبارکباد

کوئٹہ۔ 24 دسمبر:نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو دلی مبارکباد پیش کی ہے، اپنے ایک تہنیتی پیغام میں نگراں وزیراعلیٰ نے کہا کہ مسلمان بھی مسیحی برادری کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں، انہوں…

یونیورسٹی آف بلوچستان کے سابق وائس چانسلر اور سول سروس آف پاکستان کے سابق افسر جناب غلام محمد تاج…

کوئٹہ 24دسمبر(نمائندہ عسکر): یونیورسٹی آف بلوچستان کے سابق وائس چانسلر اور سول سروس آف پاکستان کے سابق افسر جناب غلام محمد تاج مختصر علالت کے بعد رضا اے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔مرحوم جناب غلام محمد تاج سیکرٹری گورنمنٹ اف بلوچستان شہریار…

لسبیلہ میں عام انتخابات 2024 کے انتخابی عمل کا پہلا مرحلہ خوش اسلوبی سے مکمل ہوگیا

لسبیلہ 24دسمبر(نمائندہ عسکر):عام انتخابات 2024 کے انتخابی عمل کا پہلا مرحلہ خوش اسلوبی سے مکمل ہوگیا صوبائی اسمبلی کے حلقہ۔پی بی 21حب دریجی کے ریٹرننگ افسر اسسٹنٹ کمشنر دریجی نثار احمد لانگو کا کہنا ہیکہ مجموعی طور پر33 امیدواروں نے کاغذات…

اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد جمالی نے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد

کوئٹہ 24دسمبر:(این این آئی)اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد جمالی نے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ کرسمس محبت و اخوت، برداشت اور ایثار کا نام ہے، کسی بھی معاشرے کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں انہی اقدار کا کلیدی…

ملک بھر کی طرح ضلع خضدار میں بھی جنرل الیکشن 2024کے سلسلے میں تیاریاں زور شور سے جاری

خضدار 24دسمبر(نمائندہ عسکر): ملک بھر کی طرح ضلع خضدار میں بھی جنرل الیکشن 2024کے سلسلے میں تیاریاں زور شور سے جاری ہیں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے شیڈول کے مطابق عام انتخابات 2024 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ آخری روز بھی جاری…