Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

نگران صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور امان اللہ کنرانی نے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقدہ بلوچستان…

کوئٹہ26 دسمبر(نمائندہ عسکر):۔ نگران صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور امان اللہ کنرانی نے کہا ہے کہ بیوروکریسی ریاست کا تیسرا بڑا ستون ہے اور سرکاری ملازمین اصل تبدیلی کے ایجنٹ ہیں کیونکہ وہ پالیسی کو نچلی سطح پر نافذ کرتے ہیں ۔ ان خیالات…

کیسکوکی نادہندگان اوربجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں جاری،مجموعی طورپر2ارب روپے سےزائدریکوری

کوئٹہ۔ 26 دسمبر (نمائندہ عسکر):وزارت توانائی(پاور ڈویژن) کی خصوصی ہدایات پر کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)صوبہ بھرمیں تمام آپریشن سرکلز میں نادہندگان کیخلاف بلاامتیاز کارروائیاں کررہی ہے۔ اس سلسلے میں منگل کے روز بھی صوبائی دارالحکومت…

حکومت جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کرنے کے لئے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور استعداد کار کو بڑھانے کے…

کوئٹہ۔ 26 دسمبر (نمائندہ عسکر):نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ حکومت جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کرنے کے لئے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور استعداد کار کو بڑھانے کے لئے دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے ،اس حوالے سے کوئٹہ پریس…

یونیورسٹی آف گوادر کے طلباء کے وفد کا چینی سفارت خانے کا دورہ، میڈیا فورم میں شرکت

اسلام آباد۔26دسمبر (نمائندہ عسکر):پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف گوادر کے طلباء کے 11 رکنی وفد نے چینی سفارت خانے کا دورہ کیا اور میڈیا فورم میں شرکت کی۔انسٹیٹیوٹ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یہ دورہ بلوچستان…

محکمہ تعلقات عامہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر حضرت علی ولد حاجی محمد اکبر خالق حقیقی سے جا ملے

کوئٹہ 26دسمبر(نمائندہ عسکر):۔محکمہ تعلقات عامہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر حضرت علی ولد حاجی محمد اکبر خالق حقیقی سے جا ملے وہ دولت خان فوٹو گرافرمحکمہ تعلقات عامہ کے بھائی اور ماسٹر سعداللہ،ڈاکٹر نصیب اللہ،نعمت اللہ اور قدرت اللہ کے والد تھے جنکی…

عسکر گروپ آف نیوز پیپرز کے چیف ایڈیٹر سید فاروق شاہ کا اظہار تعزیت

کوئٹہ 26 دسمبر: عسکر گروپ آف نیوز پیپرز کے چیف ایڈیٹر سید فاروق شاہ  نے اپنے تعزیتی بیان میں محکمہ تعلقات عامہ بلوچستان کے ڈپٹی ڈائریکٹر حضرت علی اچکزئی اور السعید پرنٹنگ پریس کے سید قاٸم شاہ کے سسر سید لطیف شاہ  کے انتقال پر اظہار افسوس…

بلوچستان ایڈیٹرز کونسل کا اظہار تعزیت

کوئٹہ 26 دسمبر(نمائندہ عسکر): بلوچستان ایڈیٹرز فورم نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں محکمہ تعلقات عامہ بلوچستان کے ڈپٹی ڈاٸریکٹر حضرت علی اچکزئی اور السعید پرنٹنگ پریس کے سید قاٸم شاہ کے سسر سید لطیف شاہ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوۓدعا کی…

عدالت عالیہ بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق مجاز افیسر جناب جسٹس محمد عامر نواز رانا کی سفارش پر معزز…

کوئٹہ 26دسمبر(کورٹ رپورٹر):۔عدالت عالیہ بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق مجاز افیسر جناب جسٹس محمد عامر نواز رانا کی سفارش پر معزز چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان/ ڈسپلنری اتھارٹی نے صدام حسین، جوڈیشل مجسٹریٹ سول جج پسنی کو زیر التوا محکمانہ…

ڈپٹی کمشنر زیارت حمود الرحمن کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں ڈی پیک کا اجلاس

زیارت 26 دسمبر (نمائندہ عسکر): ڈپٹی کمشنر زیارت حمود الرحمن کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں ڈی پیک کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈی ایچ او ڈاکٹر بدر ندیم انصاری، ڈی ایس ایم پی پی ایچ آئی فرید اللہ پانیزئی اور دیگر افسران نے شرکت…

نگراں وزیراعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی ہدایت پر پاک افغان سرحدی علاقے چمن میں زیر تعمیر…

چمن 26 دسمبر (نمائندہ عسکر): نگراں وزیراعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی ہدایت پر پاک افغان سرحدی علاقے چمن میں زیر تعمیر فروٹ اینڈ ویجیٹیبل مارکیٹ کی تعمیر کا شاہکار منصوبہ تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہوگیا ہے منصوبے کا باقاعدہ…