Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت لوکل بس مالکان اور رکشہ یونین کے نمائندوں کا اجلاس، کرایوں میں کمی کا فیصلہ
کوئٹہ۔ 20 دسمبر (نمائندہ عسکر): کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات کی زیر صدارت لوکل بس مالکان اور رکشہ یونین کے نمائندوں کا ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کے حوالے سے…
کوئٹہ کو فراہمی آب کے منصوبے مانگی ڈیم پر کام کی رفتار تیز کردی گئی
کوئٹہ۔ 20 دسمبر(نمائندہ عسکر): نگراں وزیر اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ اور نگراں وزیر اعلی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی خصوصی ہدایات پر کوئٹہ کو فراہمی آب کے منصوبے مانگی ڈیم پر کام کی رفتار تیز کردی گئی ہے ۔ اس منصوبے پر رواں مالی…
گورنر بلوچستان سے اسٹیٹ بینک وفد کی ملاقات
کوئٹہ 20 دسمبر (نمائندہ عسکر): گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا کہ پاکستان بنیادی طور پر ایک زرعی ملک ہے ہماری کل آبادی کا بڑا حصہ آج بھی ایگریکلچر سیکٹر سے ہی وابستہ ہے. اس حوالے سے بلوچستان میں زراعت اور لائیو سٹاک کے شعبوں کو…
بی این اے کے کمانڈر سرفراز بنگلزئی عرف مرید بلوچ 70ساتھیوں سمیت قومی دھا رے میں شامل ہو گئے،نگراں…
کوئٹہ۔ 20 دسمبر(نمائندہ عسکر): بی این اے کے کمانڈر سرفراز بنگلزئی عرف مرید بلوچ اپنے 70ساتھیوں کے ہمراہ قومی دھا رے میں شامل ہو گئے۔ اس موقع پر نگراں صوبائی وزیر اطلاعات اور نگراں صوبائی وزیر داخلہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…
اوباش نوجوان کی جانب سے بھرے بازار میں ہاتھ پکڑ دوستی رکھنے سے دل برداشتہ ہوکر شادی شدہ خاتون نے…
میرپور ماتھیلو20 دسمبر ( رپورٹ تنویر احمد سومرو ): اوباش نوجوان کی جانب سے بھرے بازار میں ہاتھ پکڑ دوستی رکھنے سے دل برداشتہ ہوکر شادی شدہ خاتون نے زیادہ مقدار میں نشہ آور گولیاں کھا کر خودکشی کرلی ،ایس ایس پی گھوٹکی کا نوٹس بااثر ملزم…
ڈپٹی کمشنر زیارت حمود الرحمن کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس
زیارت 20د سمبر(نمائندہ عسکر): ڈپٹی کمشنر زیارت حمود الرحمن کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر ڈاکٹر بدر ندیم انصاری، ڈی ایس ایم پی پی ایچ آئی فرید اللہ پانیزئی، ایم ایس ڈاکٹر عرفان الدین نے شرکت…
پرائمری ہیلتھ کیئر سٹریکچر کو فعال اور بہتر بنا کر ٹریژری کیئر ہسپتالوں پر بوجھ کم کیا جا سکتا ہے،…
کوئٹہ 20دسمبر(نمائندہ عسکر): ۔سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان کی زیر صدارت بلوچستان بھر کے ڈویژنل ڈائریکٹرز، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز، ایم ایسز سے زوم میٹنگ منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں اسپیشل سیکرٹری صحت مجیب الرحمن قمبرانی، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز…
صوبائی محتسب بلوچستان ادارے کی اہمیت اور "افادیت کے حوالے سے آگاہی مہم”
کوئٹہ 20 دسمبر: صوبائی محتسب بلوچستان کا ادارہ محتسب نذر محمد بلوچ ایڈوکیٹ کی سربراہی میں عوام کو مفت اور فوری انصاف کی فراہمی میں مصروفِ عمل ہے لہذٰا اس حوالے سے حکومت بلوچستان کے زیر انتظام کام کرنے والے سرکاری و نیم سرکاری اور خودمختار…
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی دعوت اور ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی آغا فخر حسین کی ہدایت پر ڈائریکٹر…
کوئٹہ۔20 دسمبر(نمائندہ عسکر): بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی دعوت اور ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی آغا فخر حسین کی ہدایت پر ڈائریکٹر ٹیکنیکل (اہس ایف اے) ڈاکٹر احمد علی شیخ اور ٹیکنیکل ایڈوائزر ڈاکٹر سیما اشرف پر مشتمل سندھ فوڈ اتھارٹی کی…
پی بی 21ضلع حب کے آر اوکی دریجی میں تعیناتی اور قومی اسمبلی لسبیلہ،حب و آواران کی نشست کیلئے کاغذات…
اوتھل (رپورٹ-عزیز یوسفزئی) ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر لسبیلہ طارق عزیز بگٹی نے کہاہے کہ پی بی 21ضلع حب کے آر اوکی دریجی میں تعیناتی اور قومی اسمبلی لسبیلہ،حب و آواران کی نشست کیلئے کاغذات نامزدگی بیلہ میں آراو کے پاس جمع کرانے کا فیصلہ الیکشن…
