Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

:ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائر جمیل احمد بلوچ کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر بھاگ دین محمد بلیدی نے…

کچھی 15دسمبر(نمائندہ عسکر):ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائر جمیل احمد بلوچ کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر بھاگ دین محمد بلیدی نے گورئمنٹ ہائی سکول بھاگ کا دورہ کیا۔۔اسسٹنٹ کمشنر بھاگ دین محمد بلیدی نے یونیسف کی جانب سے ہائی سکول بھاگ میں سکول بیگ…

:محکمہ صحت بلوچستان میں خدمات کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ سیکرٹری ہیلتھ عبداللہ خان

کوئٹہ15دسمبر(نمائندہ عسکر):محکمہ صحت بلوچستان میں خدمات کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ سیکرٹری ہیلتھ عبداللہ خان نے کہا کہ پرائمری ہیلتھ کیئر میں سہولیات کی کمی اورسیکنڈری اور ٹریڑری ہیلتھ کیئر میں خامیوں کو دور کرنے کے لیے صحت کی سہولیات…

محکمہ سائنس اینڈ آئی ٹی حکومت بلوچستان کااعلامیہ

کوئٹہ15دسمبر:محکمہ سائنس اینڈ آئی ٹی حکومت بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق عماد برکت ولد برکت علی، نوید انور ولد محمد انور، اشفاق احمد ولد سہراب خان، اسجد علی ولد امتیاز علی، میمونہ جعفر دختر صلاح الدین جعفر، مدیحہ اقبال دختر محمد اقبال، فرقان…

محکمہ سائنس اینڈ آئی ٹی حکومت بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق نادر علی ولد میر محمد کو ڈائریکٹر جنرل…

کوئٹہ15دسمبر:-محکمہ سائنس اینڈ آئی ٹی حکومت بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق نادر علی ولد میر محمد کو ڈائریکٹر جنرل آئی ٹی بلوچستان کوئٹہ میں عارضی بنیادوں پر سافٹ ویئر/ ویب ڈیزائنر BPS-17 تعینات کردیا گیا ہے۔

چئیرمین ڈسٹرکٹ کونسل حاجی خیراللہ ناصر سے انکے دفتر میں سابق وفاقی وزیر سردار اسرار خان ترین اور…

دکی 15دسمبر(نمائندہ عسکر) :-چئیرمین ڈسٹرکٹ کونسل حاجی خیراللہ ناصر سے انکے دفتر میں سابق وفاقی وزیر سردار اسرار خان ترین اور قبائلی رہنما سردار مختیار خان ترین نے ملاقات کی۔ اسموقع پر حاجی بلال خان ناصر، یوسی چئیرمین حاجی محمد رسول ناصر،…

زرعی ترقیاتی بنک پشین کے منیجر میر عالم کاکڑ انتقال کرگئے

پشین 15دسمبر(نمائندہ عسکر):-زرعی ترقیاتی بنک پشین کے منیجر میر عالم کاکڑ انتقال کرگئے۔وہ حاجی محمد اکبر،حاجی عبدالقدیر، عبدالقدیم ماما،حاجی محمدنسیم، محمدنصیر ، حاجی محمد نعیم واپڈ والا ، ڈپٹی ڈائریکٹر لیویز فورس عبدالواسیع کاکڑ اور حاجی…

ڈپٹی کمشنر شیرانی عظیم جان دومڑ نے نیشنل ہائی وے پر قائم لیویز تھانوں کا اچانک دورہ

شیرانی 15دسمبر(نمائندہ عسکر):-ڈپٹی کمشنر شیرانی عظیم جان دومڑ نے نیشنل ہائی وے پر قائم لیویز تھانوں کا اچانک دورہ کیا انہوں نے لیویز تھانہ کپیپ ،حسوبند اور مانی خواہ کے غیر حاضر لیویز اہلکاروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ڈیوٹی پر موجود لیویز…

تعلیم کے ذریعے ہی ہم کامیابی کے منازل طے کر سکتے لہذا سکولوں میں موجود ہمارے بچوں کو چاہیے کہ وہ بھر…

کوئٹہ 15 دسمبر(نمائندہ عسکر) :-سینئر ڈائریکٹر صوبائی محتسب اور صوبائی کمشنر برائے اطفال سید منور احمد ہاشمی نے کہا ہے کہ تعلیم کے ذریعے ہی ہم کامیابی کے منازل طے کر سکتے لہذا سکولوں میں موجود ہمارے بچوں کو چاہیے کہ وہ بھر پور محنت کریں تاکہ…

نیشنل بینک آف پاکستان تربت مین برانچ میں معذور صارفین کو سہولت دینے کے لیے اسپیشل کاؤنٹر کا افتتاح

کوئٹہ۔ 15 دسمبر (نمائندہ عسکر):تربت، نیشنل بینک آف پاکستان تربت مین برانچ کی تزئین و آرائش کے بعد معذور کاؤنٹر کا افتتاح کردیا گیا، کمشنر مکران سیعد احمد عمرانی مہمان خصوصی تھے جب کہ ریجنل ہیڈ عبدالناصر حسنی سمیت بینک آفیسران موجود تھے۔…

ڈپٹی کمشنر حب کا ہائیڈرینٹ پر چھاپہ ، پانی چوری میں ملوث 2 افراد پولیس کے حوالے

حب۔ 15 دسمبر (نمائندہ عسکر):ڈپٹی کمشنر حب منیر احمد موسیانی نے پانی چوری میں ملوث ہائیڈرینٹ پر اچانک چھاپہ مارکر 2 افراد کو حراست میں لے کر ساکران پولیس کے حوالے کردیئےجبکہ 2 ٹینکر ڈرائیور فرار ہو گیا ۔ ٹینکر کے ٹائر،مشینیں قبضے میں لے لیے…