Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

کوئٹہ میں بلوچستان فٹبال ٹیم کی سلیکشن کیلئے حالیہ انڈر 25 مردوں کے ٹرائلز کے دوران فٹبالرز کی غیر…

کوئٹہ میں بلوچستان فٹبال ٹیم کی سلیکشن کیلئے حالیہ انڈر 25 مردوں کے ٹرائلز کے دوران فٹبالرز کی غیر قانونی طریقے سے سلیکشن کیلئے بلوچستان کے کئی کھلاڑیوں کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے انہوں نے کہا کہ بعض کھلاڑیوں کو پاسپورٹ نہ ہونے کی وجہ…

انسپکٹرجنرل آف پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ ایک روزہ دورہ

لورالائی. آنسپکٹرجنرل آف پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ ایک روزہ دورے پر لورالائی پہنچے. لورالائی پہنچنے پر ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس لورالائی رینج نذیراحمد کرد،ایس ایس پی لورالائی محمدظفر،اور دیگرآفیسران نے ان…

ڈپٹی کمشنر استاد محمد محمد حسین کی ہدایت پر گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنرعبدالناصر کاکڑ نے جناح روڈ…

ڈپٹی کمشنر محمد حسین کی ہدایت پر گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر عبدالناصر کاکڑ نے جناح روڈ استامحمد کا دورہ کیا انہوں نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مقرر کردہ نرخ نامہ کا جائزہ لیا اور خاص طور پر انہوں نے گوشت فروخت کرنے والے دکانداروں سے بات جیت…

میونسپل کمیٹی لورالائی کی جانب سے خصوصی صفائی مہم

میونسپل کمیٹی لورالائی کی جانب سے خصوصی صفائی مہم جاری ہے۔صوبائی وزیر بلدیات و دہی ترقی محمودالحسن مندوخیل اور سیکریٹری بلدیات نور احمد پرکانی کی خصوصی ہدایت پر لورالائی میں خصوصی صفائی اور حفظان صحت کا شعور اجاگر کرنے کے لیے مورخہ یکم…

پاکستان ہر قسم کی مشکلات اور چیلنجز کا مقابلہ کرنے کا حوصلہ اور عزم رکھتا ہے۔ (فضل رحیم ترین)

حملے پاکستان میں ہوئے، بیانیہ بھارت میں بنا، اسے پھیلائیں گے افغان اور بیرونی سوشل میڈیا، جبکہ بھنگڑے ڈالیں گے اسمگلرزاورخونی لبرلز. لیکن دشمن ایک بات ذہن نشین کرلے کہ پاکستانی قوم نے اب فیصلہ کرلیا ھے کہ وہ ھر محاذ پر اپنی مادروطن کی دفاع…

صوبائی محتسب بلوچستان

کوئٹہ:۔ صوبائی محتسب بلوچستان نذر محمد بلوچ ایڈوکیٹ کے احکامات کی روشنی میں ضلع پشین تحصیل نانا صاحب میں تحصیلدار کے گھر کی تعمیر کا کام شروع کیا گیا، صوبائی محتسب بلوچستان کے ترجمان کے مطابق ضلع پشین سے عمر فاروق نے صوبائی محتسب کو درخواست…

نگران وزیر داخلہ میر زبیر جمالی نے پسنی پاک فوج کے قافلے پر حملے کے نتیجے میں جوانوں کے شہادتوں پر…

کوئٹہ:۔نگران وزیر داخلہ میر زبیر جمالی نے پسنی پاک فوج کے قافلے پر حملے کے نتیجے میں جوانوں کے شہادتوں پر اظہار رنج و غم کا اظہار کیا ہے انہوں نے دہشت گردی کے واقعہ کیشدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوے کہاکہ دشمن کی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے…

سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کوئٹہ منظور احمد کی زیر صدارت لوکل بسوں کے مسائل اور عوامی مشکلات کے…

کوئٹہ:۔سیکرٹری ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ بلوچستان محمد یاسر کاکڑ اور کمشنر/چیئرمین ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کوئٹہ ڈویژن محمد حمزہ شفقات کی ہدایات پر سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کوئٹہ منظور احمد کی زیر صدارت لوکل بسوں کے مسائل اور عوامی مشکلات…

تین نومبر عالمی دن بائیو ریزرو کے مناسبت سے محکمہ جنگلات وجنگلی حیات زیارت نے واک کا اہتمام

زیارت :۔3 نومبر عالمی دن بائیو ریزرو کے مناسبت سے محکمہ جنگلات وجنگلی حیات زیارت نے واک کا اہتمام کیا واک میں ڈسٹرکٹ چیئر مین زیارت عبدالستار کاکڑ ایڈشنل ڈپٹی کمشنر زیارت نجیب اللہ ڈاکٹر محمد دین ڈپٹی کنزرویٹر فارسٹ زیارت عبدالحسیب کاکڑ…

ڈائریکٹر جنرل جی بی ڈی ایم اے صفدر خان کا آفت زدہ گاؤں بدصوات کا دورہ، عوامی مسائل کا جائزہ

غذر(پ ر) ڈائریکٹرجنرل گلگت بلتستان ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی صفدر خان نے ضلع غذر میں موسمیاتی تبدیلی کے سبب وقوع پذیر ہونے والی قدرتی آفات سے متاثرہ گاؤں بدصوات کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ یو این ڈی پی گلاف ٹو پراجیکٹ…