Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

لیویز اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ کیخلاف کوئٹہ چمن شاہراہ گزشتہ 14 گھنٹوں سے بلاک

قلعہ عبداللہ  میزئی اڈہ میں گزشتہ رات لیویز اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف لواحقین نے گزشتہ 14 گھنٹوں سے کوئٹہ چمن شاہراہ کو ہرقسم کی ٹریفک کیلئے احتجاجاً بند کردیا ہے اب تک کوئی انتظامی ذمہ دار مشتعل مظاہرین سے مذاکرات کے لئے نہیں پہنچ سکا…

چیئرمین سینیٹ کے بھائی کو ٹائپ ون رہائش کی الاٹمنٹ کا معاملہ ،جوائنٹ سیکرٹری پیٹرولیم ، جوائنٹ…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین سینیٹ کے بھائی رازق سنجرانی کو ٹائپ ون رہائش کی الاٹمنٹ کے معاملے میں جوائنٹ سیکرٹری پیٹرولیم ، جوائنٹ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین سینیٹ کے بھائی رازق…

لسبیلہ،تیز رفتاری کے باعث کار الٹ گئی، 2افراد جاں بحق، 2 زخمی

لسبیلہ میں تیز رفتاری کے باعث کار الٹ گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی ہو گئے۔حادثے کا شکار کار کراچی سے کوئٹہ جا رہی تھی کہ لسبیلہ کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، حادثے کے بعد کار مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔حادثے کی اطلاع…

پنجگور میں چور پی ٹی سی ایل کیبل تار کاٹ کر لے گئے

 پنجگور کے علاقے مشرقی خداباداں میں نامعلوم افراد نے پی ٹی سی ایل کے مین کیبل کو کاٹ دیا سینکڑوں فونز دیڈ پی ٹی سی ایل کے نیٹ سروس منقطع ہو گیا تفصیلات کے مطابق گرلز ہائی سکول خداباداں کے قریب واقع برساتی نالے سے گزرنے والی پی ٹی سی ایل کے…

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) محمد انور کاکڑ کی زیر صدارت 12 ربیع الاوّل عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ…

کوئٹہ۔ 22ستمبر۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) محمد انور کاکڑ کی زیر صدارت 12 ربیع الاوّل عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں متعلقہ محکموں کے اعلیٰ آفیسران جس میں پولیس،ایف سی، محکمہ واسا۔ پی ڈی…

نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مقامی سطح پر گردوں کی…

نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مقامی سطح پر گردوں کی پیوند کاری کے آپریشنز کا آغاز کردیا گیا ہے اور ابتک کوئٹہ میں گردوں کی پیوند کاری کے 60 آپریشنز کامیابی کے ساتھ کئے جاچکے ہیں یہ بات انہوں نے…

نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی جمعہ کے روز عوام الناس سے ملے

نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی جمعہ کے روز عوام الناس سے ملے صوبے کے دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے ملاقات کی اور انہیں اپنے مسائل سے آگاہ کیا ،…

نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے جمعہ کو پاکستان ٹیلی ویڑن کوئٹہ سنٹر کا دورہ…

نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے جمعہ کو پاکستان ٹیلی ویڑن کوئٹہ سنٹر کا دورہ کیا پی ٹی وی سینٹر پہنچنے پر جنرل مینیجر فہیم شاہ اور ان کی ٹیم نے نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کا استقبال کیا نگران وزیر اعلیٰ نے پی ٹی وی کے…

گورنر بلوچستان/ پشتون کلچر ڈے پر مبارکباد

کوئٹہ 22 ستمبر 2023 : گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے پشتون کلتور ڈے کے موقع پر پوری پشتون قوم کو مبارکباد دی. اپنے ایک تہنیتی پیغام میں کہا کہ قوم اور کلتور کے درمیان ایک مضبوط باہمی رشتہ قائم ہے. کلتور یا کلچر ایک مخصوص جغرافیہ…

صوبائی وزیر اطلاعات حکومت بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے مقامی میڈیا کیساتھ بہتر…

کوئٹہ22ستمبر:_ صوبائی وزیر اطلاعات حکومت بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے مقامی میڈیا کیساتھ بہتر تعلقات حکومت بلوچستان کا وژن ہے ‘ صوبے کے مقامی اخبارات اور ڈیجیٹل میڈیا عوام کی اصل آواز ہونے کیساتھ ساتھ حکومت اور عوام کے…