Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
گورنربلوچستان یونیورسٹی سب کیمپس کا دورہ
کوئٹہ 9 جولائی: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ یہ بات خوش آئند ہے کہ ڈسٹرکٹ پشین میں نئی ہائیر ایجوکیشن می دلچسپی کا مظاہرہ کر رہی ہے اور سب کیمپس میں طلباء و طالبات کی تعداد بڑی تیزی سے بڑھ رہی ہے. ضرورت اس بات کی یونیورسٹی کیلئے…
گورنربلوچستان ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال پشین کا دورہ
کوئٹہ 9 جولائی: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ہم ڈسٹرکٹ پشین کو ارد گرد کے اضلاع میں مرکزی حیثیت دیکر صحت تعلیم کی بہترین سہولیات فراہم کرنا چاہتے جس سے نہ صرف پشین بلکہ دیگر متصل اضلاع کی آبادی بھی مستفید ہو سکتی ہے. ہم پشین…
اسسٹنٹ کمشنر گنداواہ عبدالمجید محمد حسنی نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبدالغفور جمالی کے ہمراہ (بینظیر…
جھل مگسی 9جولائی ۔ اسسٹنٹ کمشنر گنداواہ عبدالمجید محمد حسنی نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبدالغفور جمالی کے ہمراہ (بینظیر انکم سپورٹ پروگرام) گنداواہ سینٹر کا دورہ کیا اس موقع پر انھوں نے دور دراز علاقوں سے آنی والی خواتین بینفشریز کو دی جانے…
چائلڈ لائف فاونڈیشن کے اعلیٰ سطحی وفد نے نمائندہ محمد کامران کی قیادت میں ٹیچنگ اسپتال تربت کا دورہ…
تربت 9 جولائی 2025: بچوں کی صحت کے شعبے میں ایک اہم سنگ میل کے طور پر چائلڈ لائف فاونڈیشن کے اعلیٰ سطحی وفد نے نمائندہ محمد کامران کی قیادت میں ٹیچنگ اسپتال تربت کا دورہ کیا وفد نے چائلڈ لائف فاونڈیشن اور اسپتال انتظامیہ کے درمیان بچوں کے…
سیکرٹری اطلاعات حکومت بلوچستان عمران خان کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس محکمہ اطلاعات کے دفتر میں منعقد…
کوئٹہ 9 جولائی ۔سیکرٹری اطلاعات حکومت بلوچستان عمران خان کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس محکمہ اطلاعات کے دفتر میں منعقد ہوا، جس میں ڈائریکٹر جنرل نور کھیتران سمیت ضلع کوئٹہ کے تمام بیوروچیفس نے شرکت کی۔ اجلاس کا مقصد ضلع کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں…
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ماہانہ جائزہ اجلاس ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللّہ کی زیرصدارت سرکٹ ہاو س…
جھل مگسی09جولائی :۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ماہانہ جائزہ اجلاس ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللّہ کی زیرصدارت سرکٹ ہاو س گنداواہ میں منعقد ہوا، اجلاس میں محکمہ تعلیم کے آفیسران، تعلیمی اداروں کے نمائندگان اور متعلقہ تنظیموں کے عہدیداران نے…
ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد جان بلوچ کی زیر نگرانی شہر…
تربت09 جولائی :۔ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد جان بلوچ کی زیر نگرانی شہر میں اشیائے خورونوش کے نئے سرکاری نرخ نامے جاری کر دیے گئے۔ اس اقدام کا مقصد مہنگائی پر قابو پانا اور عوام کو روزمرہ ضروریات کی…
چیئرمین میونسپل کارپوریشن تربت بلخ شیر قاضی نے کمشنر مکران ڈویژن قادر بخش پرکانی سے ان کے دفتر میں…
تربت09 جولائی :۔ چیئرمین میونسپل کارپوریشن تربت بلخ شیر قاضی نے کمشنر مکران ڈویژن قادر بخش پرکانی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، جس میں میونسپل کارپوریشن کے چیف آفیسر شعیب ناصر، کونسلر کیپٹن (ر) محمد اسلم اور دیگر بلدیاتی نمائندے بھی شریک…
کمشنر مکران ڈویژن، قادر بخش پرکانی کی زیر صدارت ضلع پنجگور میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوامی خدمات…
تربت09جولائی :۔ کمشنر مکران ڈویژن، قادر بخش پرکانی کی زیر صدارت ضلع پنجگور میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوامی خدمات کی فراہمی کے حوالے سے اجلاس کمشنر آفس تربت میں منعقد ہوا۔ اجلاس کا مقصد سرکاری محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لینا، جاری…
ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اہم اجلاس منعقد ہوا
جعفرآباد09جولائی :۔ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں محکمہ تعلیم کے میل و فیمیل افسران سمیت دیگر افراد نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکولوں میں تدریسی عمل کو…
