Browsing Category

تازہ ترین

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی بار ایسوسی ایشنز سے ملاقات، وکلاء کی فلاح و بہبود کو ترجیح دینے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 9 فروری: وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے آج اسلام آباد، بہاولپور، ساہیوال اور فیصل آباد بار ایسوسی ایشنز کے وفود سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وکلاء کو درپیش انتظامی اور پیشہ ورانہ سہولیات، بار…

جیکب آباد: آسیہ کھوسو کیس پر ٹھل میں یونائیٹڈ کھوسہ موومنٹ کا احتجاج، شفاف انکوائری کا مطالبہعسکر…

جیکب آباد جیکب آباد میں پولیس اہلکاروں کے مبینہ تشدد و درندگی کا نشانہ بننے والی آسیہ کھوسو کے کیس پر تحصیل ٹھل میں یونائیٹڈ کھوسہ موومنٹ پاکستان کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں شفاف انکوائری اور انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا…

مظفرآباد: افضل گورو اور مقبول بٹ کی برسی پر کل جماعتی حریت کانفرنس، آزادی کشمیر کے مشن کا اعادہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ مظفرآباد: کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر و پاکستان شاخ اور جموں و کشمیر لبریشن سیل کے زیرِ اہتمام کلچرل اکیڈمی جلال آباد میں محمد افضل گورو اور محمد مقبول بٹ کی برسی کے موقع پر ایک یادگار کانفرنس منعقد کی گئی۔ تقریب…

پاکستان ریفارمز رپورٹ 2025 لانچ، ایک سال میں 650 سے زائد اصلاحات متعارف: ڈاکٹر مصدق ملک

اسلام آباد: وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک نے پاکستان ریفارمز رپورٹ 2025 کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ایک سال کے دوران 650 سے زائد اصلاحات متعارف کروائیں، جبکہ گزشتہ سال 620 اصلاحات کی گئی تھیں، جو اصلاحاتی عمل میں…

خیبر پختونخوا میں بھیک مافیا کے خلاف بڑا فیصلہ، وگرنسی کنٹرول اینڈ ریہیبلیٹیشن بل کی کابینہ میں پیشی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے وگرنسی (گداگری) کنٹرول اینڈ ریہیبلیٹیشن بل کو صوبائی کابینہ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی ہے، جسے صوبے میں منظم بھیک اور بھیک مافیا کے خاتمے کی جانب ایک تاریخی پیش رفت…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا نامور کوہ پیما شاہ دولت کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد، 8 فروری 2026: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے معروف نوجوان پاکستانی کوہ پیما شاہ دولت کی ہنزہ میں آئس کلائمبنگ کے دوران حادثاتی طور پر گرنے سے وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اسپیکر سردار ایاز صادق نے اپنے…

ناظم تعلقات عامہ راجہ امجد حسین منہاس 29سالہ شاندار سروس کے بعد ملازمت سے ریٹائر ہو گئے۔ محکمہ…

مظفرآباد( ) 08 فروری 2026 نظامت اعلٰی تعلقات عامہ کی جانب سے کئی دہائیوں پر محیط شاندار اور مثالی خدمات سرانجام دینے والے ناظم تعلقات عامہ راجہ امجد حسین منہاس کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک نہایت پروقار، باوقار اور یادگار الوداعی تقریب کا…

صاحبزادہ پیر ڈاکٹر عابد سلطان کی والدہ کا انتقال ہو گیا تھا جس کے ایصال ثواب کے لیے ختم قران پاک…

بھکر(غلام یسین) صاحبزادہ پیر ڈاکٹر عابد سلطان کی والدہ کا انتقال ہو گیا تھا جس کے ایصال ثواب کے لیے ختم قران پاک دربار عالیہ سلطان سردار بخش رحمت اللہ علیہ میں ادا کر دی گئی قران خوانی سیاسی و سماجی شخصیات۔۔مذہبی،کاروباری،وکلاء،صحافی برادری…

موسمیاتی دہشتگردی کسی بھی دوسری دہشتگردی سے زیادہ خطر ناک ہے ،موسمیاتی تبدیلی کے نقصانات سے نمٹنے…

لاہور۔8فروری  وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے بدترین اثرات کا سامنا ہے،موسمیاتی دہشتگردی کسی بھی دوسری دہشتگردی سے زیادہ خطر ناک ہے ،ملک میں حالیہ سیلاب کی تباہ…

وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی سعودی وزیرِ فیصل بن فاضل ال براہیم سے ملاقات،دو طرفہ اقتصادی تعاون…

اسلام آباد۔8فروری  :وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے ابھرتی ہوئی معیشتوں کے لیے منعقدہ علولہ کانفرنس 2026 کے موقع پر مملکتِ سعودی عرب کے وزیرِ اقتصادیات و منصوبہ بندی ف?صل بن فاضل ال?براہیم سے ملاقات کی۔اتوار کو…