Browsing Category
تازہ ترین
پی ٹی آئی حکومت کامقصد عوام کی حقیقی خدمت ہیں،صوبے کے تمام وسائل یہاں کے عوام پر خرچ ہونگے۔ چیئر مین…
شانگلہ(آفتاب حسین سے)شانگلہ سے رکن صوبائی اسمبلی اور ڈیڈک چیئر مین حاجی عبدالمنیم خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کامقصد عوام کی حقیقی خدمت ہیں،صوبے کے تمام وسائل یہاں کے عوام پر خرچ ہونگے۔صوبے کی عوام کی بنیادی حقوق کی تحفظ اولین ترجیح…
محفوظ خوراک کے لیے کریک ڈاؤن: 7 ہزار 350 گندے اور ٹوٹے انڈے ضبط
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 31 اکتوبر 2025
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی (آئی ایف اے) نے شہر کے ایگ سٹورز اور بیکری یونٹس پر کریک ڈاؤن کیا، جس کی قیادت ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر طاہرہ صدیق نے کی، اور واضح کیا کہ محفوظ خوراک ہر شہری کا بنیادی حق…
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے صوبائی کابینہ کا اعلان کردیا
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبائی کابینہ کے اراکین کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ جاری فہرست کے مطابق دس صوبائی وزراء، دو مشیران اور ایک معاونِ خصوصی کو کابینہ میں شامل کیا گیا ہے۔
صوبائی وزراء میں مینا خان آفریدی، ارشد ایوب…
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی روبینہ خالد کو بی آئی ایس پی ادائیگیوں کا نظام مزید شفاف…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد – پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران چیئرمین بلاول بھٹو…
وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی پی ٹی آئی امیدوار خرم ذیشان کو سینیٹ انتخابات میں کامیابی پر…
پشاور، 30 اکتوبر:
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار خرم ذیشان کو سینیٹ کے ضمنی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے اور اسے سچ، عوامی امانت اور عمران خان کے نظریے…
وزیراعظم شہباز شریف کا ضلع باجوڑ میں انتہائی مطلوب سرغنہ سمیت 4 خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی…
اسلام آباد۔30اکتوبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع باجوڑ میں سکیورٹی آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب خارجی سرغنہ سمیت 4 خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ جمعرات کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے…
پاکستان اور امریکہ کے درمیان باہمی احترام ،استحکام اور خوشحالی کے مشترکہ مقاصد پر مبنی دیرینہ تعلقات…
اسلام آباد۔30اکتوبر :وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان باہمی احترام ،استحکام اور خوشحالی کے مشترکہ مقاصد پر مبنی دیرینہ تعلقات ہیں۔جمعرات کو وزارت دفاع سے جاری بیان کے مطابق امریکی سفارتخانہ کی قائم مقام…
مقامی حقائق کو سمجھے بغیر علاقائی ترقی کے پائیدار اہداف حاصل نہیں کئے جا سکتے، پاکستان کو عوامی خدمت…
لاہور۔30اکتوبر :وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ مقامی حقائق کو سمجھے بغیر علاقائی ترقی کے پائیدار اہداف حاصل نہیں کئے جا سکتے، تعلیمی اداروں کو تحقیق کے ذریعے پالیسی سازی میں رہنمائی فراہم کرنی چاہیے تاکہ ملک…
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، اقتصادی سفارتکاری اور تجارت بڑھانے کی حکمت عملی کا جائزہ…
اسلام آباد۔30اکتوبر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس جمعرات کو یہاں منعقد ہوا جس میں اقتصادی سفارتکاری اور تجارت بڑھانے کی مجموعی حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے…
وزیراعظم شہباز شریف کا کوئٹہ اور کیچ میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں پر سکیورٹی…
اسلام آباد۔30اکتوبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کوئٹہ اور کیچ میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف دو الگ الگ کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے جن میں 18 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا۔ جمعرات کو وزیر اعظم…
