Browsing Category
تازہ ترین
وزیراعظم شہباز شریف سے بلوچستان کے رکن قومی اسمبلی میاں خان بگٹی کی ملاقات
اسلام آباد۔30اکتوبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی میاں خان بگٹی نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔وزیراعظم ا?فس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق رکن قومی اسمبلی میاں خان بگٹی…
وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
اسلام آباد۔30اکتوبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو اپنے حالیہ دورہ عمان اور ایران کے حوالے سے آگاہ کیا۔…
وزیراعظم نے ہونہار طلبہ وطالبات کے لئے لیپ ٹاپ سکیم 2025 ءکا افتتاح کر دیا، طلبہ وطالبات کے لیے جتنے…
اسلام آباد۔30اکتوبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہونہار طلبہ وطالبات کے لئے لیپ ٹاپ سکیم 2025 ءکا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج اے آئی، آئی ٹی، جدید مہارت اورٹیکنالوجیز دنیا میں اپنا لوہا منوا رہی ہیں، سعودی عرب نے پاکستان کے نوجوانوں کو…
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر میں اصلاحات کے حوالے سے جائزہ اجلاس، پرال کے نظام…
اسلام آباد۔30اکتوبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سیلز ٹیکس فراڈ کرنے والے اداروں، کمپنیوں اور افراد کا تین ہفتوں کے اندر سراغ لگا کر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرال کے نظام کا بین الاقوامی کنسلٹینسی فرم سے فارنزک آڈٹ کرایا…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا باجوڑ میں سرحد پار سے دہشت گردوں کی دراندازی ناکام بنانے پر سیکیورٹی…
اسلام آباد، 30 اکتوبر 2025
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا باجوڑ میں سرحد پار سے دہشت گردوں کی دراندازی ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
صدرِ مملکت نے بھارت کی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے سرغنہ سمیت چار دہشت گردوں کے ہلاک…
اسلام آباد: کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینر غلام محمد صفی سے امن کے سفیر محمد طاہر تبسم کی اہم…
اسلام آباد (پریس ریلیز) — ایمبیسڈر آف پیس کے بانی صدر و سی ای او محمد طاہر تبسم نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینر جناب غلام محمد صفی سے ان کے دفتر اسلام آباد میں ایک نہایت اہم ملاقات کی۔
اس ملاقات میں سنیر حریت رہنما الطاف حسین وانی،…
صدر آصف علی زرداری کے پہلے دورۂ گلگت پر عوام و قیادت کا پرتپاک خیرمقدم — ڈپٹی اسپیکر سعدیہ دانش
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت، 30 اکتوبر 2025ء
ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان اور محسنِ گلگت بلتستان آصف علی زرداری کے پہلے دورۂ گلگت پر عوام، حکومت اور صوبائی قیادت دل کی گہرائیوں سے خوش…
گلگت بلتستان میں ای-پروکیورمنٹ نظام کے نفاذ میں پیش رفت، شفافیت اور ڈیجیٹل گورننس کی نئی راہ ہموار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 30 اکتوبر 2025ء
اسلام آباد میں گلگت بلتستان میں ای-پروکیورمنٹ (ای-پروکیورمنٹ) نظام کے نفاذ سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت سیکریٹری خزانہ گلگت بلتستان و ایم ڈی جی بی پی پی آر اے نجیب عالم نے…
ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے کا کشروٹ محمدی محلہ میں سیوریج منصوبے کا دورہ، معیار اور رفتار پر اطمینان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت، 30 اکتوبر 2025ء
ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) اظہاراللہ نے پروجیکٹ ڈائریکٹر سینیٹری سیوریج پراجیکٹ، پراجیکٹ منیجر کنسلٹنٹس اور متعلقہ ٹھیکیدار کے ہمراہ محمدی محلہ کشروٹ میں جاری سیوریج منصوبے…
خان سے جرمن ادارے کے این ایچ کے وفد کی ملاقات، بچوں کی تعلیم و فلاح پر تبادلہ خیال
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان سے جرمن ادارے KNH کی پروگرام منیجر برائے پاکستان و انڈونیشیا سلک وورمین، کنٹری ڈائریکٹر شہزادی کرن اور جنرل منیجر جی بی آر ایس پی اشفاق احمد نے ملاقات کی۔
اس موقع پر پروگرام منیجر KNH نے گلگت بلتستان…
