Browsing Category

تازہ ترین

"27 اکتوبر جموں و کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے”، ڈی آئی جی سنٹرل زون سید فرید علی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 27 اکتوبر 2025 "27 اکتوبر جموں و کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے"، ڈی آئی جی سنٹرل زون سید فرید علی موٹروے پولیس سنٹرل زون میں یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر ریلیاں اور دعائیہ تقریبات کا انعقاد یومِ سیاہ کشمیر…

این ایچ اینڈ ایم پی کا یومِ سیاہ پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 27 اکتوبر 2025 نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NH&MP) نے 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ کے طور پر منایا تاکہ مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارتی افواج کے غیر قانونی قبضے اور کشمیری عوام پر جاری مظالم کے خلاف…

یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پیغام

 گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 27 اکتوبر 1947ء کو بھارتی افواج نے جموں و کشمیر پر غیر قانونی قبضہ کیا، جو اقوامِ متحدہ کی قراردادوں اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی تھی۔…

کشمیر کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی، پاکستان ہر عالمی فورم پر کشمیریوں کی آواز بلند کرتا رہے گا:…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 27 اکتوبر 2025ء وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیرِ تسلط جموں و کشمیر میں کئی دہائیوں سے ظلم و بربریت جاری ہے، اور آزادی کی آواز…

فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (نارتھ) کے زیرِ اہتمام کوٹ میں ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا کامیاب انعقاد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ملاکنڈ، 27 اکتوبر 2025ء فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کی جانب سے ضلع ملاکنڈ کے نواحی علاقے کوٹ میں ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد مقامی آبادی کو ان کے علاقے میں معیاری طبی سہولیات اور علاج و…

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں گرینڈ آپریشن کے دوران 10 ہزار 890 لیٹر دودھ…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 27 اکتوبر 2025ء اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں گرینڈ آپریشن کے دوران 10 ہزار 890 لیٹر دودھ کی چیکنگ کی گئی، جس میں سے 2 ہزار 340 لیٹر ملاوٹی دودھ تلف کر دیا گیا۔ آپریشن کے دوران 20…

ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان  نے خیبر پختونخوا بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے اشتراک سے چترال…

ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان  نے خیبر پختونخوا بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ () کے اشتراک سے چترال اکنامک ڈویلپمنٹ کانفرنس کا انعقاد کیا، جو چترال ایکسپو 2025 کے اختتامی روز پامیر رِیور سائیڈ، چترال میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں اسٹیٹ بینک…

ڈی آئی جی سنٹرل زون مسرور عالم کولاچی کا یومِ سیاہ کشمیر پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی — پاکستان…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 27 اکتوبر 2025ء ڈی آئی جی سنٹرل زون، نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس، مسرور عالم کولاچی نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر جموں و کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، جب بھارتی افواج نے وادی میں زبردستی داخل ہو کر کشمیری…

تھانہ سبزی منڈی کے مختلف علاقوں میں اسلام آباد پولیس کا گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق تھانہ سبزی منڈی کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کی نگرانی ایس ڈی پی او انڈسٹریل ایریا سرکل نے کی جبکہ لیڈیز پولیس نے بھی حصہ لیا۔ آپریشن سے قبل نفری کو بریفنگ دی گئی، جس کے…

اسلام آباد پولیس کا شاہین چوک مارگلہ روڈ کے لیے ٹریفک ڈائیورشن پلان جاری — شہری متبادل راستے استعمال…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 27 اکتوبر 2025ء ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق شاہین چوک مارگلہ روڈ پر جاری تعمیراتی کام کے باعث ٹریفک کے لیے ڈائیورشن پلان مرتب کیا گیا ہے۔ جب تک تعمیراتی سرگرمیاں جاری رہیں گی، شہریوں سے گزارش ہے کہ وہ…