Browsing Category
تازہ ترین
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی بنگلہ دیش کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات —…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ڈھاکہ / راولپنڈی، 27 اکتوبر 2025ء
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) جنرل ساحر شمشاد مرزا، نشانِ امتیاز (عسکری) بنگلہ دیش کے سرکاری دورے پر بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر جناب محمد یونس، چیف آف نیول…
نوجوان پاکستانی اکاؤنٹنٹ کی بین الاقوامی سطح پر شاندار کامیابی — آکسفورڈ بروکس یونیورسٹی سے ڈگری…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور / کوالالمپور، 27 اکتوبر 2025ء
پشاور سے تعلق رکھنے والے نوجوان اور باصلاحیت پیشہ ور اکاؤنٹنٹ حمزہ شاہد نے اپنی علمی اور پیشہ ورانہ کاوشوں میں ایک اور قابلِ فخر کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوں نے برطانیہ کی معروف…
آزادی کشمیر کی صبح قریب ہے، پاکستان ہر فورم پر کشمیریوں کا مقدمہ لڑتا رہے گا،انجینئر امیر مقام
لاہور۔26اکتوبر :وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر کا دن مقبوضہ جموں و کشمیر، پاکستان اور دنیا بھر میں یومِ سیاہ کے طور پر منایا جا ئے گا، یہ دن کشمیری بہنوں اور بھائیوں کے ساتھ…
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر 27 سے 29 اکتوبر تک ریاض کا…
اسلام آباد۔26اکتوبر :وزیر اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر 27 سے 29 اکتوبر 2025 تک ایک اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت کرتے ہوئے ریاض کا دورہ کریں گے۔ اس وفد میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ…
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا میاں مرغوب احمد کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
لاہور۔26اکتوبر (وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماءمیاں مرغوب احمد کی اہلیہ کی وفات پر اپنے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے میاں مرغوب احمد کی…
وزیراعظم شہباز شریف کا فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کاروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج…
لاہور۔26اکتوبر (:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع شمالی وزیرستان اور ضلع کرم میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے…
آر ایل این جی سے گھریلو صارفین کو معیاری ایندھن کی فراہمی ممکن ہوگی، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا…
اسلام آباد۔26اکتوبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آر ایل این جی سے گھریلو صارفین کو معیاری ایندھن کی فراہمی ممکن ہوگی، ملک بھر میں لاکھوں صارفین گیس کنکشنز کے منتظر ہیں، ہماری حکومت نے ملک میں بیس بیس گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا…
پیر پگارا کے صاحبزادے سید محمد راشد شاہ کا وڈیرہ نورال جنیجو کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
🕊️ عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سنگھر (حسنین عاشق ساند)، 26 اکتوبر 2025: پیر پگارا کے صاحبزادے سید محمد راشد شاہ نے ٹنڈو آدم کے قریب واقع گاؤں سنجھر جنیجو کا دورہ کیا اور معروف سیاسی شخصیت وڈیرہ محمد خان جنیجو سے اُن کے بھائی وڈیرہ نور محمد…
کشمیر ڈے ریلی کے موقع پر ریڈ زون کے لئے خصوصی ٹریفک پلان جاری
اسلام آباد، 26 اکتوبر 2025: ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق یومِ سیاہ کشمیر ریلی کے موقع پر شاہرائے جمہوریت اور ریڈ زون کے لیے خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا ہے۔
پلان کے مطابق، شاہرائے جمہوریت صبح 8 بجے سے 11 بجے تک عام ٹریفک کے لیے…
اسلام آباد پولیس کا تھانہ شالیمار کے علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 26 اکتوبر 2025: ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق تھانہ شالیمار کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن کیا گیا۔
آپریشن ایس پی صدر زون کی نگرانی میں عمل میں لایا گیا، جس میں لیڈیز پولیس نے بھی…
