Browsing Category

پاکستان

کراچی: گلگت بلتستان اسپیکر اور قومی اسمبلی رکن کی کانفرنس میں شرکت

کراچی | 03 فروری 2026 کامن ویلتھ پارلیمانی ایسوسی ایشن کانفرنس میں مزید وفود کی آمد جاری ہے۔ گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر ناظر احمد اور قومی اسمبلی کی رکن تمین اختر نیازی کراچی پہنچیں۔ وفد کا استقبال ایم پی ایز جم شبیر علی خان، سائما…

کراچی: بین الاقوامی پارلیمانی کانفرنس کے لیے اعلیٰ سطحی کامن ویلتھ وفد کی آمد

کراچی | 03 فروری 2026 14 سال کے وقفے کے بعد صوبائی اسمبلی سندھ میں بین الاقوامی پارلیمانی کانفرنس کا انعقاد ہو رہا ہے۔ کامن ویلتھ پارلیمانی ایسوسی ایشن (CPA) کے اعلیٰ سطحی وفد کی کراچی آمد ہوئی، جس کی قیادت زیمبیا کے رکن پارلیمنٹ اور CPA…

مہاجر ینِ جموں و کشمیر ہمارے دل کے نہایت قریب ہیں ،ان کی تالیفِ قلب، بحالی اور باعزت آبادکاری حکومت…

اسلام آباد۔3فروری :وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر حکومتِ اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ مہاجر ینِ جموں و کشمیر ہمارے دل کے نہایت قریب ہیں ،ان کی تالیفِ قلب، بحالی…

گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور نیشنل بینک آف پاکستان کے مابین کیش لیس اکانومی کا آغاز، پہلی آن لائن…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت، 03 فروری: گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی (GDA) اور نیشنل بینک آف پاکستان کے درمیان کیش لیس اکانومی کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں پہلی آن لائن ٹرانزیکشن ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس جی ڈی اے، ساجد ولی…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایات پر فوڈ اتھارٹی کا پری اور دورانِ رمضان انسدادِ ملاوٹ لائحہ عمل تیار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے رمضان المبارک سے متعلق ہدایات کی روشنی میں خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے رمضان سے قبل اور دورانِ رمضان غیر معیاری، مضرِ صحت اور ملاوٹ شدہ خوراک کے خلاف خصوصی مہمات کے…

نیب نے سال 2025 میں 6213 ارب روپے (62 کھرب 13 ارب روپے) کی ریکارڈ ریکوری کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی۔

ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا نیب نے سال 2025 میں 6213 ارب روپے (62 کھرب 13 ارب روپے) کی ریکارڈ ریکوری کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی۔ ڈپٹی چیئرمین نیب سہیل ناصر، پراسیکیوٹر جنرل احتشام قادر شاہ اور ڈائریکٹر جنرل امجد مجید اولکھ نے نیب کی…

وفاق خیبر پختونخوا کا 4758 ارب روپے کا مقروض ہے، سہیل آفریدی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وفاق کی جانب سے صوبے کے بقایاجات اور مبینہ کرپشن کے اعداد و شمار کو واضح انداز میں اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ وفاق اس وقت خیبر پختونخوا کا 4758 ارب روپے کا مقروض ہے، جو صوبے کے آئینی اور مالی حقوق…

آذربائیجان نیول فورسز کے کمانڈر کی نیول ہیڈکوارٹرز میں چیف آف دی نیول اسٹاف سے ملاقات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 3 فروری 2026 — آذربائیجان نیول فورسز کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شاہین ممدوف نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔ آمد پر چیف آف دی نیول اسٹاف نے معزز مہمان کا استقبال…

کراچی میں میری ٹائم سیکیورٹی مشق سی گارڈ–2026 کا آغاز

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 2 فروری 2026 — پاک بحریہ کے زیرِ اہتمام میری ٹائم سیکیورٹی مشق سی گارڈ–2026 کی افتتاحی بریف کراچی میں منعقد ہوئی۔ کمانڈر کوسٹ، وائس ایڈمرل فیصل امین نے تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ یہ مشق اس سلسلے کی…

خیبرپختونخوا میں سیاحت کے فروغ کی بڑی پیش رفت، ٹھنڈیانی انٹیگریٹڈ ٹورازم زون کی منظوری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 3 فروری 2026 — وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی) کمیٹی کا نواں اجلاس منعقد ہوا، جس میں انٹیگریٹڈ ٹورازم زون ٹھنڈیانی کے کنسیشن ایگریمنٹ کی منظوری دے دی گئی۔…