Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پیپلز پارٹی بلوچستان کو نوٹس جاری
کوئٹہ(این این آئی)ضلعی مانٹرننگ آفسیر کوئٹہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کردیا ۔ پیر کو ایڈیشنل کمشنر کوئٹہ ڈویژن و ڈسٹرکٹ مانٹرننگ آفیسر صوبان دشتی کی جانب سے پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر میر چنگیز…
نگران وزیر داخلہ بلوچستان میر زبیر جمالی نے سرحدی اضلاع ایران بارڈر میں رہداری مینجمنٹ سسٹم?(RMS) کی…
کوئٹہ1جنو ری:۔نگران وزیر داخلہ بلوچستان میر زبیر جمالی نے سرحدی اضلاع ایران بارڈر میں رہداری مینجمنٹ سسٹم?(RMS) کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی نگران وزیر داخلہ نے باقاعدہ میجینٹ سسٹم RMS کا افتتاح کیاتقریب میں ایڈیشنل چیف…
مداری پیسوں کی بوریاں لیکر گھوم رہے ہیں، ہر کوئی ضمیر فروش نہیں، صالح بھوتانی
حب(این این آئی) سابق سینئر صوبائی وزیر بلدیات بلوچستان سردار محمدصالح بھوتانی نے کہا ہے کہ آج کل کچھ مداری پیسوں کی بوریاں لیکر حب میں گھوم رہے ہیں اور لوگوں کو خریدنے کی کوشش کررہے ہیں لیکن انکو بتانا چاہتے ہیں کہ ہرکوئی ضمیرفروش نہیں ہے…
پیپلز پارٹی بلوچستان میں انتخابی امیدواروں کو ٹکٹوں کا اجراءنہ کرسکی
کوئٹہ (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے بلوچستان میں عام انتخابات میں حصہ لینے کے لئے امیدواروں کا اعلان تاحال نہیں کیا جاسکا، ٹکٹوں کے اجراءکےلئے پارلیمانی بورڈ کی اہم نشست آج کراچی میں ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز…
نقد پیسوں کے ذریعے لوگوں کے ضمیروں کو خریدا جارہا ہے، ایاز جوگیزئی
کوئٹہ ( پ ر) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری این اے 251اور NA-262کوئٹہ Iسے پارٹی کے نامزد امیدوار نواب ایاز خان جوگیزئی نے کہا ہے کہ پشتونخواوطن کے وسائل پر حق ملکیت ،حاکمیت اور خوداریت تسلیم کرانے تک جدوجہد جاری رکھی جائیگی ،…
دہشت گرد اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، نگران صوبائی وزیر اطلاعات
کوئٹہ۔ 31 دسمبر (نمائندہ عسکر): نگران صوبائی وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ جان اچکزئی نے کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کا لاکھ شکر ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر حملے میں مولانا محفوظ رہیں۔ اپنے جاری کردہ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مولانا…
بلوچستان کیلئے آواز اٹھانے پر سزا دی جا رہی ہے، اس پرکوئی پچھتاوا نہیں ہے، میں تیار ہوں۔ سردار اختر…
کوئٹہ 31 دسمبر(نمائندہ عسکر): بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹویٹر) میں لکھا کہ متحدہ عرب امارات کی رہائش 2009 سے میرے پاس ہے۔ میں نے اس کے بعد سے دو الیکشن لڑے ہیں اور ایم پی اے اور ایم این…
خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے سرکاری محکموں میں انہیں نمائندگی دینا ہوگی، آئی جی پولیس بلوچستان
سبی 31 دسمبر(نمائندہ عسکر): آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ نے کہا ہے کہ مختلف سرکاری ڈیپارٹمنٹس میں خواتین کی نمائندگی نہ ہونے کے برابر ہے، جہاں خواتین کو پولیس کی مدد کی ضرورت ہوتی ہے ہمارے پاس بہت عرصہ پہلے یہ خیال کیا گیا کہ خواتین…
بیجنگ میں تعینات پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کا گوادر میں پاک چائنہ اکنامک کوریڈور کے تحت زیر تعمیر جی…
گوادر 31 دسمبر (نمائندہ عسکر): بیجنگ میں تعینات پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی نے اتوار کو گوادر میں پاک چائنہ اکنامک کوریڈور کے تحت زیر تعمیر جی ڈی اے پاک چائنہ فرینڈشپ ہسپتال کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سپرٹنڈنگ انجینئر جی ڈی اے شے آصف غنی…
وزیراعلی بلوچستان کی معائنہ کمیٹی کے ممبر اسلم ترین کا ضلع صحبت پور کی مختلف ترقیاتی اسکیمات کا…
صحبت پور31دسمبر(نمائندہ عسکر): وزیراعلی بلوچستان کی معائنہ کمیٹی کے ممبر اسلم ترین نے ضلع صحبت پور کی مختلف ترقیاتی اسکیمات کا جائزہ لیا ۔کام کی پیشرفت کے معائنے کے بعد تمام ترقیاتی امور کے حوالے سے تفصیل سے آگاہی بھی حاصل کی دورے کے موقع…
