Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

نئے  سال کے  موقع پر ہوائی فائرنگ، ہلڑبازی اور ون ویلنگ کرنے  والوں  کے  خلاف بلا تفریق کاروائیاں …

کوئٹہ 31دسمبر(نمائندہ عسکر): نگران وزیر داخلہ بلوچستان میر زبیر جمالی نے  کہا ہے  کہ  نئے  سال کے  موقع پر ہوائی فائرنگ، ہلڑبازی اور ون ویلنگ کرنے  والوں  کے  خلاف بلا تفریق کاروائیاں  کی جائیں  گیں، ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ کی روک تھام کیلئے…

ہم بلوچستان میں نئے سال کی عوامی تقریبات کو ترک کر رہے ہیں، جان اچکزئی

کوئٹہ31دسمبر(نمائندہ عسکر): نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان ا چکزئی نے کہا ہے کہ فلسطین میں حالیہ المناک واقعات میں جانیں ضائع ہونے کے اعزاز اور وزیر اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑکی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے، ہم بلوچستان میں نئے سال کی عوامی…

نگراں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر امیر محمد خان جوگیزئی کا گزشتہ روز چلڈرن ہسپتال کوئٹہ کا اچانک دورہ

کوئٹہ۔ 31 دسمبر(نمائندہ عسکر): نگراں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر امیر محمد خان جوگیزئی نے گزشتہ روز چلڈرن ہسپتال کوئٹہ کا اچانک دورہ کیا اس موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر چلڈرن ہسپتال بھی موجود تھے صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ چلڈرن ہسپتال ایک اٹانمس…

ہمارا عزم درپیش چیلنجوں سے زیادہ بلند ہے ، سال نو بلوچستان کے عوام کیلئے نئی امیدوں ،حوصلوں اور…

کوئٹہ 31 دسمبر(نمائندہ عسکر): نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے سال نوکی آمد پر اپنے ایک تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ ہمیں سال 2023 کے اختتام پر نئے سال کو خوش آمدید کہتے ہوے اپنی کامیابیوں اور خامیوں کا جائزہ لینا چاہیئے۔…

چمن میں جاری دھرنا

 جان ا چکزئی - چمن میں جاری دھرنا (مقامی طور پر پرلت کہلاتا ہے ) صرف بے روزگار نوجوانوں کے حقوق، تجارتی خدشات، یا سرحدی علاقے میں گاؤں کی تقسیم کے بارے میں نہیں ہے ۔ مقامی حرکیات کی گہری سمجھ کے ساتھ ایک ا چکزئی کے طور پر مجھے ایک مختلف…

محکمہ صحت لسبیلہ کے تعاون سے  پی ایچ سی گلوبل کی جانب سے گزشتہ سال آنے والے سیلاب سے متاثرہ علاقوں…

اوتھل31 دسمبر(رپورٹ-عزیز یوسفزئی): محکمہ صحت لسبیلہ کے تعاون سے  پی ایچ سی گلوبل کی جانب سے گزشتہ سال آنے والے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں میڈیکل کیمپ کا آغاز کردیا۔ بیسک ہیلتھ یونٹ (BHU) یونین کونسل سکن میں پہلے ایک روزہ فری میڈیکل…

ایک صحت مند معاشرے کی تشکیل کیلئے حفاظتی ٹیکہ جات کی کلیدی اہمیت ہے۔ کمشنر ژوب ڈویژن طارق الرحمن…

ژوب 30 دسمبر:کمشنر ژوب ڈویژن طارق الرحمن بلوچ نے کہا ہے، کہ ایک صحت مند معاشرے کی تشکیل کیلئے حفاظتی ٹیکہ جات کی کلیدی اہمیت ہے۔ موثرویکسینیشن کیلئے توسیعی پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات (ای پی آئی) کو مضبوط اور ویکسینیشن کوریج کو بہتربنانا…

ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن جمیل احمد بلوچ نے لیویز پوسٹ رندعلی کا دورہ

کچھی30 دسمبر(نمائندہ عسکر): ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن جمیل احمد بلوچ نے لیویز پوسٹ رندعلی کا دورہ کیا دورے کے موقع پر انہوں نے وہاں پر موجود گاڑیوں کا جائزہ لیا انہوں نے رندعلی لیویز اسٹیشن کا لاکپ چیک کیا اور احکامات دئیے کہ لاکپ کا گیٹ اور…

سپرنٹنڈنٹ آف پولیس چمن شاہد جمیل کاکڑ کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی چمن آئی پی احسان الحق نے…

چمن 30 دسمبر (نمائندہ عسکر): سپرنٹنڈنٹ آف پولیس چمن شاہد جمیل کاکڑ کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی چمن آئی پی احسان الحق نے پولیس اہلکاروں کے ہمراہ ضلع چمن پولیس ایریا کے مختلف پولنگ اسٹیشنوں کا معائنہ کیا۔ جس میں انتہائی حساس، حساس اور…

نگران صوبائی وزیر صحت نے ڈسپینسری کلی رحیم گل بلیلی، بی ایچ یو جی او ار کالونی اور چلڈرن ہسپتال کا…

کوئٹہ 30 دسمبر(نمائندہ عسکر): نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر امیر محمد خان جوگیزئی نے ہفتے کے روز ڈسپینسری کلی رحیم گل بلیلی، بی ایچ یو جی او ار کالونی اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ کیا اس موقع پر نگران صوبائی وزیر نے مختلف وارڈز کا معائنہ…