Browsing Category
تازہ ترین
صدر مملکت آصف علی زرداری کا شب معراج کے موقع پر پیغام
الّلہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم فرمانے والا ہے۔
شبِ معراج کا بابرکت موقع پوری امت مسلمہ کےلئے روحانی بلندی، کامل ایمان اور الّلہ تعالیٰ کے قرب کی عظیم علامت ہے۔ اس مقدس رات الّلہ تعالیٰ نے اپنے محبوب نبی حضرت محمد مصطفیٰﷺ کو وہ…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا سعودی شہزادی ہند بنت سعود بن عبدالعزیز آل سعود کے انتقال پر گہرے دکھ…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا سعودی شہزادی ہند بنت سعود بن عبدالعزیز آل سعود کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔
صدر زرداری کی خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود، سعودی شاہی خاندان اور سعودی عوام سے دلی تعزیت۔
سعودی…
پاکستان نے اقوامِ متحدہ میں بچوں کے حقوق سے متعلق پیش رفت پیش کی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 16 جنوری 2026: حکومتِ پاکستان نے بچوں کے حقوق سے متعلق اقوامِ متحدہ کے کنونشن برائے حقوقِ اطفال (CRC) کے تحت اپنی چھٹی اور ساتویں مشترکہ رپورٹ، اور بچوں کی خرید و فروخت، جسم فروشی اور فحش نگاری سے متعلق…
اعلیٰ خیبر پختونخوا کا وادی تیراہ کا دورہ، متاثرین سے ملاقات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 16 جنوری 2026: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے تیراہ آپریشن سے متاثرہ افراد سے ملاقات کے لیے وادی تیراہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے متاثرین کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لیے موقع پر ہی احکامات…
چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کا اسلام آباد میں آسان خدمت ماڈل کا دورہ
اسلام آباد: چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا نے اسلام آباد میں اسٹیٹ آف دی آرٹ سینٹر "آسان خدمت مرکز" کا دورہ کیا تاکہ اس کی کارکردگی اور شہری دوست سروس ڈلیوری سسٹم کا جائزہ لیا جائے۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ نگران وزیر اعلی گلگت…
اے این ایف کی ملک گیر کارروائیاں، 6608 کلوگرام منشیات برآمد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 16 جنوری — انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک بھر میں 9 کارروائیوں کے دوران افغان نیشنل سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کر کے 6608.3 کلوگرام منشیات برآمد کر لیں، جن کی مالیت 50 کروڑ 89 لاکھ روپے سے زائد بتائی…
سوشل میڈیا: رشتوں کی نئی زبان یا خاموشی کا نیا دور؟
تحریر: محمد زیب
آج کل جب میں کسی خاندانی تقریب میں جاتا ہوں تو ایک عجیب منظر دیکھنے کو ملتا ہے۔ دسترخوان پر بیٹھے لوگ کھانے سے زیادہ اپنی موبائل سکرین میں مصروف ہیں۔ بچے، بڑے، جوان، بوڑھے - سب کے ہاتھ میں ایک چمکتی ہوئی سکرین ہے جو ان کی…
اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس ، 117 ارب روپے سے زائد مالیت کے اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
اسلام آباد۔15جنوری :نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کے اجلاس میں 117 ارب روپے سے زائد مالیت کے اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گئی۔جمعرات کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق منصوبوں میں صحت سہولت…
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس، پی ٹی وی کے تمام ملازمین…
اسلام آباد۔15جنوری :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی وی کے تمام ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کے واجبات ادا کئے جا چکے ہیں، اس وقت ادارے پر کسی قسم کی واجب الادا رقم نہیں، پی ٹی وی میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی…
وزیراعظم شہباز شریف کا ضلع بنوں اور کرم میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں پر سکیورٹی…
اسلام آباد۔15جنوری :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع بنوں اور کرم میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف دو الگ کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ جمعرات کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم…
