Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ضلع کچھی میں لہڑی اور ابڑو قبائل میں اراضی کے تنازعہ پر صبح سویرے بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کا سلسلہ…

ضلع کچھی میں لہڑی اور ابڑو قبائل میں اراضی کے تنازعہ پر صبح سویرے گاؤں باجی سچو میں دونوں قبائل کے درمیان پھر سے بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوا جس کی وجہ سے علاقے میں مزید خوف و ہراس پھیل گیا کشیدہ حالات کو کنٹرول کرنے کےلیے…

نوابزادہ جمال خان رئیسانی کا بلوچی زبان کے عظیم شاعر اور ادیب مبارک قاضی کے انتقال پر انتہائی دکھ کا…

‏نگران صوبائی وزیر براۓکھیل و ثقافت و امور نوجوانان نوابزادہ جمال خان رئیسانی کا بلوچی زبان کے عظیم شاعر اور ادیب مبارک قاضی کے انتقال پر انتہائی دکھ کا اظہار میں مبارک قاضی کے اہل خانہ اور بلوچ قوم سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں ۔ مبارک قاضی…

58ویں کمبیٹ کمانڈرز کورس کی گریجویشن تقریب. ترجمان پاک فضائیہ

58ویں کمبیٹ کمانڈرز کورس کی گریجویشن تقریب. ترجمان پاک فضائیہ گریجویشن تقریب ایئر پاور سینٹر آف ایکسیلینس (ACE) میں منعقد۔ ترجمان پاک فضائیہ ائیر مارشل عبدالمعید خان، ڈپٹی چیف آف دی ائیر اسٹاف (ائیر ڈیفنس) کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی…

گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہاشو فاونڈیشن کی چیف…

گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہاشو فاونڈیشن کی چیف سسٹینبلٹی آفیسر  عائشہ خان کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے

۔ضلع پشین میں انسداد منشیات کاروائیاں جاری

۔اسٹنٹ کمشنر کاریزات کی لیویز فورس کے ہمرا ہ بڑی کاروائی ۔مرغازکریازئی تحصیل نانا صاحب کے قریب منشیات کے گودام مسمار ۔گودام میں زخیرہ کی گئی 20000 کلو گرام منشیات کو آگ لگا دی گئی ۔منشیات کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری رہینگی ۔کمشنر کوئٹہ…

-بلوچی زبان کے عظیم شاعر قاضی مبارک کی اچانک وفات کا سن کر انتہائی افسوس ہوا. نگران صوبائی وزیر…

-بلوچی زبان کے عظیم شاعر قاضی مبارک کی اچانک وفات کا سن کر انتہائی افسوس ہوا. نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی -بلوچی ادب و زبان کے لئے قاضی مبارک کی لازوال خدمات ہیں. جان اچکزئی -قاضی مبارک کی شاعری نے نصف صدی تک بلوچی ادب کو…

نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے بلوچی ادب کے نامور شاعر قاضی مبارک کی رحلت پر…

نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے بلوچی ادب کے نامور شاعر قاضی مبارک کی رحلت پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک تعزیتی بیان میں نگران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ قاضی مبارک بلوچی ادب کے عظیم شاعر ہونے کے ساتھ…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اسٹیٹس کو برقرار رکھا جانا چاہیے تھا:عرفان اقبال شیخ، صدر ایف پی سی…

: صدر ایف پی سی سی آئی عرفان اقبال شیخ نے کہا ہے کہ گزشتہ 8 انٹربینک سیشنز میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل اور بتدریج اضافے کے پیش نظر حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کرنا چاہیے تھا۔ انہوں نے مزید…

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ 7 کاروائیوں میں 152 کلو منشیات برآمد، 3 ملزمان گرفتار۔ موٹر وے ٹول پلازہ کالا شاہ کاکو کے قریب گاڑی کے خفیہ خانوں سے 21 کلو 600 گرام افیون برآمد۔ دوران کارروائی مردان کا رہائشی مُلزم…

صوبائی وزیر خزانہ و  ریونیو امجد رشید نے کہا ہے کہ با صلاحیت طالب علم بچوں کو آگے بڑھنے کے مواقعوں…

کوئٹہ ، 15 ستمبر صوبائی وزیر خزانہ و  ریونیو امجد رشید نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مزدور پیشہ ، غریب افراد ، ورکرز جرنسلٹ سمیت تمام نظر انداز طبقات کے با صلاحیت طالب علم بچوں کو آگے بڑھنے کے مواقعوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے اور انہیں اسکالر…