Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ریونیو سٹاف سے متعلق مختلف شکایات پر کمشنر کوئٹہ ڈویژن محمد حمزہ شفقات نے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ میں سب…
ریونیو سٹاف سے متعلق مختلف شکایات پر کمشنر کوئٹہ ڈویژن محمد حمزہ شفقات نے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ میں سب رجسٹر آفس اور تحصیل آفس کوئٹہ کا دورہ ۔
اس موقع پرسب رجسٹرار اور تحصیلدار کوئٹہ سٹی کو موقع پر مختلف ہدایات جاری
تمام ریونیو دفاتر بشمول…
*بڑھتے ہوئے اخراجات، تنخواہوں میں اضافہ اورپنشن واجبات سے یونیورسٹیوں کے لیے مالی مشکلات پیدا…
گورنر خیبرپختونخواحاجی غلام علی نے گورنر سیکرٹریٹ کی جانب سے تیار کی جانیوالی صوبے کی یونیورسٹیوں کی مالی تجزیاتی رپورٹ برائے سال 2021 تا 2024 سے متعلق گورنر ہاوس میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ یونیورسٹیوں کی سالانہ…
بسیمہ، کار حادثے کا شکار، خواتین و بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ،3 زخمی
بلوچستان کے علاقے بسیمہ میں کار حادثے کا شکار ہو گئی ،خواتین اور بچوں سمیت چار افراد جاںبحق اور تین شدید زخمی ہو گئےتفصیلات کے مطابق بسیمہ کے علاقہ کینو کے چڑھائی پہ ایک کار کو خطرناک حادثہ پیش آیا ، حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت چار…
ڈیرہ بگٹی، آپسی رنجش کو لیکر فائرنگ، دو نوجوان کی موت
تحصیل سوئی کے نواحی علاقے ڈولی میں آپسی رنجش میں دو بھائی قتل ہوگئے لیویز زرائع کے مطابق گزشتہ روز تحصیل سوئی کے نواحی علاقے ڈولی میں دو بھائیوں کے درمیان آپسی رنجش کے باعث جھگڑا ہوا جھگڑے کے دوران بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو گولی مار کر…
مانجھی پور ،ملیریا پھر سر اٹھانے لگا، ہر دوسرا شہری متاثر
مانجھی پور اور گردونواح میں ملیریا نے پھر سر اٹھا لیا ہر گھر سے 1 سے 2 افراد ملیریا کے مرض میں مبتلا ہونے کی اطلاع محکمہ صحت فوری اقدامات اٹھائے۔ تفصیلات کے مطابق مانجھی پور اور گردونواح میں ملیریا کے وار شروع ہو گئے سرکاری اور پرائیویٹ…
مستونگ آپریشن، مولانا فضل الرحمان پر خودکش حملے میں ملوث اہم کمانڈر ہلاک
مستونگ میں سی ٹی ڈی کے ایک آپریشنکے دوران مولانا فضل الرحمان پر خودکش حملے میں ملوث اہم کمانڈر ہلاک ہو گیا ۔زرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم داعش کا اہم کمانڈر ہلاک…
کوئٹہ میں کارروائیاں، نان کسٹم پیڈ گاڑیاں، بھاری مقدار میں چینی ،غیر ملکی پیٹرول اور ڈیزل برآمد
کسٹمز حکا م نے مشترکہ کاروائیاں کر تے ہوئے 9نان کسٹم پیڈ گاڑیاں ،بھاری مقدار میں چینی ،غیر ملکی پیٹرول اور ڈیزل بر آمد کر لیا۔ ترجمان کسٹمز حکام کے مطابق کسٹمز کے درخشان فیلڈ انفورسمنٹ یونٹ اور ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن کوئٹہ سرکل نے…
نگران وزیراعلئ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پہلا اجلا س
۔نگران وزیراعلئ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پہلا اجلا س
۔اجلاس کے آغاز پر نگران وزیراعلئ کا کابینہ اجلاس سے خطاب
۔نگران صوبائی کابینہ کے پہلے اجلاس میں میں آپ سب کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ نگران وزیراعلئ
٭…
پریس ریلیز جنرل منیجر پشاور SNGPL رحمت اللہ خان۔ 12 ستمبر 2023
ایس این جی پی ایل پشاور کی جانب سے پشاور ریجن میں گیس چوری کے خلاف جاری وسیع مہم کے دوران 20 غیر قانونی کنکشن منقطع کر دیے گئے ہیں۔
36 مشتبہ گھریلو/کمرشل میٹرز کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ گیس چوروں کے خلاف متعلقہ تھانوں میں 05 ایف آئی آرز کی…
۔نگران وزیراعلئ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پہلا اجلا س
۔نگران وزیراعلئ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پہلا اجلا س
۔اجلاس کے آغاز پر نگران وزیراعلئ کا کابینہ اجلاس سے خطاب
۔نگران صوبائی کابینہ کے پہلے اجلاس میں میں آپ سب کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ نگران وزیراعلئ…
