Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

مستونگ میں فائرنگ سے نجی سکیم کا چوکیدار جاںبحق

مستونگ  دشت متورہ کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے نجی سکیم کا چوکیدار جاںبحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق دشت متورہ کے مقام پر ہاوسنگ اسکیم میں رات گئے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پراپرٹی اسکیم کے چوکیدار کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ،مقتول کے…

اوتھل، چوری کا ملزم گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکل برآمد

اوتھل(یو این اے )پولیس کی کارروائی،ہندو محلہ سے چوری کی گئی موٹر سائیکل دو گھنٹوں کے اندر برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا اور مذید تفتش شروع کردی ،تفصیلات کے مطابق پولیس نے نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ہندو محلہ اوتھل سے…

سبی ٹریفک حادثے کی تحقیقات کیلئے جانیوالا سب انسپکٹر گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق

کوئٹہ  بلوچستان کے ضلع سبی میں موٹر سائیکل حادثے کی تحقیقات کیلئے جانے والے سب انسپکٹر کو پیچھے سے گاڑی نے ٹکر مار دی، حادثے میں سب انسپکٹر موقع پر جاں بحق جبکہ سپاہی زخمی ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق مٹھری کے قریب موٹر سائیکل الٹ گئی، حادثے…

بولان پنجرہ پل کی تعمیر ستمبر میں شروع ہوگی، کولپور سے جیکب آباد ڈبل کیرج وے کا پی سی ون منظور

کوئٹہ  بلوچستان میں بولان پنجرہ پل کی تعمیر ستمبر میں شروع ہوگی۔ کولپور سے جیکب آباد ڈبل کیرج وے کا پی سی ون منظور ہوگیا ہے۔ نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان ڈومکی سے نگران وفاقی وزیر مواصلات اشرف تارڈ کی کوئٹہ میں ملاقات ہوئی۔ نگران…

مستونگ، دو قبائل میں مسلح تصادم، 5 افراد زخمی

مستونگ  اطلاعات کے مطابق کنڈ میسوری کے قریب لہڑی اور سمالانی قبائل کے درمیان مسلح تصادم میں 5 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات۔ فائرنگ کے نتیجے میں لہڑی قبائل کے دو جبکہ سمالانی قبائل کے 3 افراد زخمی ہوئے۔ آخری اطلاعات تک دونوں قبائل کے درمیان…

درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے اور انسانیت کی خدمت کا بہترین ذریعہ بھی، چیف سیکرٹری شکیل قادر خان

درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے اور انسانیت کی خدمت کا بہترین ذریعہ بھی، چیف سیکرٹری شکیل قادر خان زیادہ سے زیادہ درخت لگانا زمینی ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے انتہائی ضروری ہے۔ شکیل قادر خان ہم سب کو بڑھ چڑھ کر اس نیک عمل میں حصہ لینا چاہیے۔…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت اجلاس منعقدہ ہو گیا

کوئٹہ 23 اگست:۔ نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں محکمہ داخلہ و قبائلی امور کے محکمانہ امور کا جائزہ لیاگیا نگران وزیراعلیٰ کو محکمہ داخلہ بلوچستان کے دائرہ کار ، تفویض اختیارات ، دیگر اداروں سے…

نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے…

کوئٹہ۔ 22 اگست۔ نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے چھ جوانوں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہید جوانوں کے درجات کی بلندی اور سو گوار…

۔نگران وزیراعلئ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ…

۔نگران وزیراعلئ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی مزمت ۔نگران وزیراعلئ کا فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے چھ جوانوں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار ۔نگران وزیراعلئ کی شہید جوانوں کے…

نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا ہے کہ نگران حکومت بجٹ خسارہ کو نیچے لانے…

کوئٹہ 22اگست:۔ نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا ہے کہ نگران حکومت بجٹ خسارہ کو نیچے لانے کیلئے غیر ضروری اخراجات کم سے کم سطح پر رکھے گی غیر ملکی دوروں، پروٹوکول اور دیگر مدات میں خرچوں کو کم کیا جائے گا اور عوامی…