Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

نگراں وزیر اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑاور نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی…

کوئٹہ 19 دسمبر(نمائندہ عسکر): نگراں وزیر اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑاور نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی خصوصی ہدایات پر کوئٹہ کو آبی فراہمی کے عظیم منصوبے مانگی ڈیم پر کام کی رفتار تیز کر دی گئی ہے اس منصوبے پر رواں…

وفاقی محتسب "عوام کی عدالت”

کوئٹہ 19 دسمبر (نمائندہ عسکر): وفاقی محتسب ریجنل افس کوئٹہ میں کوئٹہ کے رہائشی درخواست گزار سراج الدین نے درخواست دائر کی تھی کے ان کے گھر کے اوپر سے 1100KV کی بجلی کی تار مجھے بتائے بغیر لگائی جا رہی ہے جو غیر قانونی اور خطر ناک ہے۔…

بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مختلف محکموں میں تقرریوں کے لیے درج ذیل…

کوئٹہ 19دسمبر (نمائندہ عسکر): :۔بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق مختلف محکموں میں تقرریوں کے لیے درج ذیل امیدوار قرار پائے ہیں۔ جن کے ناموں کی سفارش متعلقہ انتظامی محکموں کو کی گئی ہے۔ جن میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر (فلمز…

سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان نے ریجنل بلڈ سینٹر کوئٹہ کا دورہ

کوئٹہ 19 دسمبر(نمائندہ عسکر): سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان نے ریجنل بلڈ سینٹر کوئٹہ کا دورہ کیا۔ ڈائریکٹر سیف بلڈ ٹرانسفیوژن پروفیسر ڈاکٹر حنیف مینگل نے مہمانوں کا استقبال کیا۔ اس موقع پر سیکشن آفیسر ایڈمن طہور خان، اسٹاف آفیسر سیکرٹری…

مظفرانی گونگو قبیلے کے لوگ ہمیشہ جام خاندان کے ساتھ تھے اور انشاء اللہ ہمیشہ رہیں گے

اوتھل 19 دسمبر(رپورٹ-عزیز یوسفزئی): تحصیل لاکھڑا اور تحصیل لیاری کے مظفرانی گونگو قبیلے کے وڈیرہ محمد حسن مظفرانی گونگو اور دیگر محمد حسین، اللہ بچایا، محمد امین، مہر اللہ، میر محمد، پیر محمد، عبدالعزیز، عبدالمجید، اللہ بخش، اللہ ڈنہ، عالم…

قلات۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر قلات سراج بلوچ کا RHC رودینجو کا دورہ۔

قلات 19 دسمبر (نمائندہ عسکر): ڈاکٹروں اور دیگراسٹاف کی حاضری رجسٹر چیک کیا اور ہسپتال میں دستیاب ادویات اور دیگرسہولیات کا جائزہ لیا۔ ڈاکٹرزاور دیگر اسٹاف کی غیرحاضری پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے برہمی کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ غیرحاضراسٹاف…

وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی اف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کوئٹہ ڈاکٹر شبیر احمد لڑی کا بی یو ایم…

کوئٹہ 19دسمبر (نمائندہ عسکر): وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی اف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کوئٹہ ڈاکٹر شبیر احمد لڑی نے کہا ہے کہ فزیو تھراپی میں ثبوت پر مبنی نقطہ نظر شعبہ طب میں کلیدی کردار کا حامل ہے ۔ شعبہ طب کی یہ شاخ نیا ہونے کی وجہ سے…

ڈائریکٹر جنرل نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ (NIM) کراچی اور فیکلٹی ممبران نے پیر 18 دسمبر 2023 کو…

کوئٹہ 19دسمبر(نمائندہ عسکر): ڈائریکٹر جنرل نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ (NIM) کراچی اور فیکلٹی ممبران نے پیر 18 دسمبر 2023 کو بلوچستان سول سروسز اکیڈمی کا دورہ کیا۔ ڈی جی این آئی ایم NIM کراچی ڈاکٹر لبنیٰ ایوب کے ہمراہ چیف انسٹرکٹر مڈ کیرئیر…

شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہاکی گراؤنڈ میں کھیلے جانے والی آل بلوچستان شہید نوابزادہ میر محمد ہارون…

کوئٹہ 19 دسمبر (نمائندہ عسکر): شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہاکی گراؤنڈ میں کھیلے جانے والی آل بلوچستان شہید نوابزادہ میر محمد ہارون رئیسانی میموریل ہاکی ٹورنامنٹ کوئٹہ 2023 کے تیسرے دن کوئٹہ یوتھ ہاکی کلب اور بلوچستان پولیس ہاکی کلب نے میدان…

سپرنٹنڈنٹ آف پولیس چمن شاہد جمیل کاکڑکی زیر نگرانی ڈرائیونگ لائسنس بنانے کے لیے ڈرائیوروں سے باقاعدہ…

چمن19دسمبر (نمائندہ عسکر): سپرنٹنڈنٹ آف پولیس چمن شاہد جمیل کاکڑکی زیر نگرانی ڈرائیونگ لائسنس بنانے کے لیے ڈرائیوروں سے باقاعدہ ڈرائیونگ ٹیسٹ لیا گیا دوران ڈرائیونگ ٹیسٹ ٹریفک سارجنٹ سب انسپکٹر غلام محمد لائسنس برانچ انچارج محمد نعمان…