Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

سبی 27 جولائی:-میر چاکر خان رند یونیورسٹی سبی میں انتظامی و مالی امور بارے فنانس اینڈ پلانگ کی اعلی…

سبی 27 جولائی:-میر چاکر خان رند یونیورسٹی سبی میں انتظامی و مالی امور بارے فنانس اینڈ پلانگ کی اعلی سطحی اجلاس پروفیسر ڈاکٹر قادر بخش بلوچ کی سربراہی میں منعقد ہوا جس میں جامعہ ہذا کے واٸس چانسلر ڈاکٹر قادر بخش بلوچ،  پرو وائس چانسلر…

کروڑوں روپے خرچ کے باوجود معمولی بارش سے پل بہہ گئے، دھنیش کمار کا وزیر مواصلات کو خط

اوستہ محمد(آن لائن) سنیٹر دھنیش کمار نے وزیر موصلات کی توجہ مبذول کرتے ہوئے ایک لیٹرجاری کیا کہ بلوچستان میں گزشتہ سال سیلاب میں پنجرہ پل اور حب شہراورکراچی کو ملانے والی پل پر کروڑوں کا خرچہ ہوا لیکن افسوس اب ہونے والی معمولی بارش کے پانی…

وزیراعلیٰ بلوچستان نے بارشوں سے پیدا صورتحال پر متعلقہ اداروں کو الرٹ کردیا

کوئٹہ  وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے صوبے کے طول و ارض میں ہونے والی بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال کے تناظر میں متعلقہ اداروں اور انتظامیہ کو ہدایات جاری کی گئیں ہیں اور کہا گیا ہے کہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں…

کوسٹ گارڈ کی زیادتیوں کیخلاف بلوچستان کے ٹرانسپورٹروں کا یکم اگست سے ہڑتال کا اعلان

کوئٹہ (آن لائن) ترجمان آل کوئٹہ کراچی کوچز یونین نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آل کوئٹہ کراچی کوچز یونین اور آل مکران کراچی کوچز یونین کا پاکستان کوسٹ گارڈ کے ناروا سلوک،ظلم زیادتی اور بلوچستان کے ٹرانسپورٹرز کا معاشی قتل کیخلاف یکم…

رواں ماہ 30 سے زائد بلوچ لاپتہ ہوئے، 6 مسخ شدہ لاشیں پھینکی گئیں، این ڈی پی

کوئٹہ (پ ر) نیشنل ڈیمو کریٹک پارٹی کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان میں جبری گمشدگی میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں میں تشویشناک حد تک اضافہ باعث المیہ یے۔ ایک دفعہ پھر جبری گمشدگیوں میں خطرناک…

گڈانی کے مسائل حل اور مزدور کیلئے رہائشی کواٹرز بنائیں گے ،ساجد طور

گڈانی.    گزشتہ روز وفاقی وزیر برائے اورسیز پاکستانی، ہیومن ریسورز اینڈ ڈویلپمنٹ ساجد حسین طوری گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کے دورے پر پہنچ گئے، انہوں نے مختلف پلاٹوں کا جائزہ لیا، اس موقع پر چیئرمین گڈانی وڈیرہ جان شیر بلوچ نے ان سے ملاقات کی اور…

کارکن لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے مظاہرے میں شرکت کریں ،بی این پی

.کوئٹہ بلو چستان نیشنل پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹیوکمیٹی کے ممبر وضلعی صدر غلام نبی مری نے بی این پی کوئٹہ کے عہدیداروں ، کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ آج بروز منگل 25جولائی 2023 سہ پہر تین بجے پریس کلب کوئٹہ کے سامنے بلو چ فار مسنگ پرسنز کے…

بلوچستان عوامی پارٹی کابدھ سے شروع ہونے والا دو روزہ کنونشن ملتوی

کوئٹہ. بلوچستان عوامی پارٹی(بی اے پی)کا بدھ 26 جولائی سے شروع ہونے والا دو روزہ کنونشن ملتوی کردیا گیا۔ بی اے پی کے ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے بی اے پی کے اراکین سینیٹ، قومی و…

کوئٹہ میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ

کوئٹہ(یو این اے ) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں آلو 80 اور پیاز 60 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہیں لہسن 400 اور ادرک کی قیمت 500 سے روپے کلو میں فروخت کی جا رہی ہے کراچی کی…

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں تیزہواں کے ساتھ بارش کا امکان

کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان کے کئی علاقوں میں تیزہواں کے ساتھ بارش کا امکان ہے جس سے نشیبی علاقے زیر آب آنے اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے محکمہ موسمیات کے مطابق آج بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کہیں کہیں تیز ہواوں اورگرج چمک…