Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ کی زیر صدارت ڈی سی آفس میں لیویز دربار کا انعقاد

کچھی29دسمبر(نمائندہ عسکر):۔ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ کی زیر صدارت ڈی سی آفس میں لیویز دربار کا انعقاد کیا گیا دربار میں لیویز کے ضابطے پر عمل درآمد کرنے، مجرموں کو گرفتار کرنے، ہائی ویز چیک پوسٹ، پکٹس، لیویز اسٹیشنوں پر…

سیکرٹری محکمہ صحت حکومت بلوچستان عبداللہ خان نے جمعرات کے روز ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر حب کے سب سے بڑے صحت…

حب29دسمبر(نمائندہ عسکر):- سیکرٹری محکمہ صحت حکومت بلوچستان عبداللہ خان نے جمعرات کے روز ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر حب کے سب سے بڑے صحت کےمرکز جام غلام قادر ہسپتال (JQH) کا دورہ کیا۔ تاکہ صحت کے پیشہ ور افراد کی ضروریات اور مسائل کا جائزہ لیا۔ان کا…

محکمہ صحت سیمنار، ڈپٹی کمشنر لورالائی۔حکومت بلوچستان محکمہ صحت اور اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف…

لورالائی29 دسمبر(نمائندہ عسکر):۔ محکمہ صحت سیمنار، ڈپٹی کمشنر لورالائی۔حکومت بلوچستان محکمہ صحت اور اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف کی معاونت سے ضلع لورالائی میں مقامی خواتین و لڑکیوں میں حفظان صحت کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کے لیے میڈیا…

کمشنر لورالائی ڈویژن بالاچ عزیز کی زیر صدارت جنرل الیکشن 8 فروری 2024 کے حوالے سے اہم اجلاس

لورالائی29 دسمبر(نمائندہ عسکر):-کمشنر لورالائی ڈویژن بالاچ عزیز کی زیر صدارت جنرل الیکشن 8 فروری 2024 کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ڈپٹی کمشنر لورالائی سجاد اسلم، ڈپٹی کمشنر دکی فیاض علی، ڈپٹی کمشنر بارکھان بلال شبیر، ڈپٹی…

ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر)جمعہ دادخان مندوخیل نے رات گئے ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے مختلف شعبوں کا اچانک…

پشین29دسمبر(نمائندہ عسکر): ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر)جمعہ دادخان مندوخیل نے رات گئے ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے مختلف شعبوں کا اچانک دورہ کیا اور وہاں موجود مریضوں سے مسائل دریافت کرنے کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دورہ کا مقصد ضلعی ہیڈ…

دو گاڑیاں آپس میں ٹکرانے سے آگ بھڑک اٹھی ، 4 افراد جھلس کر جاں بحق

خضدار29 دسمبر(نمائندہ عسکر): بلوچستان کے ضلع خضدار میں دو گاڑیاں خوفناک طریقے سے آپس میں ٹکرائیں جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی اور 4 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ بلوچستان میں جمعہ کی علی الصبح خوفناک ٹریفک حادثہ ہوا ہے جس نے چار قیمتی…

چین، عرب ممالک کا خصوصی آپریشنز، انسداد دہشت گردی بارے سیمینار کا انعقاد

بیجنگ۔29دسمبر (اے پی پی):چین کی مسلح افواج پی ایل اے سودرن تھیٹر کمانڈ نے چین کےجنوبی صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر گوانگ ژو میں چین۔عرب ریاستوں کے خصوصی آپریشنز اور انسداد دہشت گردی بارے سیمینار کی میزبانی کی۔ چین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان…

صحافی ہمارے بھائی ہے اور انکی دھرنے کے حوالے سے خدمات قابل تحسین ہے۔ مولانا عبدالمنان

چمن 29 دسمبر (سید سردار محمد خوندئی بیوروچیف ): دھرنا(پرلت )کمیٹی کے ارکان نے پرلت کمیٹی کے سربراہ مولانا عبدالمنان کی قیادت میں چمن پریس کلب میں تشریف لائے اور چمن پریس کلب کے صحافیوں سے ملاقات کی اور پرلت اسٹیج پر بعض رہنماؤں کی جانب سے…

حفاظتی ٹھیکوں اور ویکسین تمام بچوں کے لئے لازمی ہے ۔ ڈاکٹر دیدار حسین

چمن 29 دسمبر (سید سردار محمد خوندئی بیوروچیف ): پاکستان ریڈ کریسنٹ سو سائٹی کے زیر اہتمام اور نیشنل ہیڈ کوارٹر پاکستان ریڈ کریسنٹ، ائی ایف آر سی انٹرنیشنل کے خصوصی تعاون سے چمن و قلعہ عبداللہ کے گورنمنٹ اور پاکستان ریڈ کریسنٹ کے حفاظتی…

جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس اقبال احمد کاسی پر مشتمل عدالت عالیہ کے دو رکنی بینچ نے بایزید…

کوئٹہ28 دسمبر(کورٹ رپورٹر):۔ جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس اقبال احمد کاسی پر مشتمل عدالت عالیہ کے دو رکنی بینچ نے بایزید خان خروٹی اور خیر محمد مری کی محکمہ تعلیم حکومت بلوچستان کی تدرسی عملے کی تعیناتی اور سردار بہادر خان و ومن…