Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا چمن میں ناقص اشیاءخوردونوش کی فراہمی کے خلاف کریک ڈاؤن ، 34 مراکز کو جرمانے
کوئٹہ۔ 14 دسمبر (نمائندہ عسکر):بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے چمن شہر میں قوانین کی خلاف ورزی اور ناقص اشیاءخوردونوش کی فراہمی پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 34 متفرق خوراک کے مراکز پر جرمانے عائد کردئیے، صفائی کے نامناسب انتظامات سمیت معمولی نقائص پر 24…
یونیورسٹی آف تربت کی اکیڈمک کونسل نے مختلف اکیڈمک معاملات پرتفصیلی بحث ومباحثے کے بعد متعدداہم فیصلے…
تربت 14 دسمبر : یونیورسٹی آف تربت کی اکیڈمک کونسل نے مختلف اکیڈمک معاملات پرتفصیلی بحث ومباحثے کے بعد متعدداہم فیصلے کئے جن کا مقصد جامعہ تربت اور اس کے الحاق شدہ کالجوں میں تعلیمی معیار کو مزید بہتر بناناتھا۔
جامعہ تربت کی اکیڈمک کونسل کا…
سیکرٹری اقلیتی امور بلوچستان نے لسبیلہ کے 12غریب ملازمین کو بلاجواز نوکری سے برخاست کردیا جو قابل…
اوتھل 14 دسمبر ( رپورٹ-عزیز یوسفزئی ) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی اقلیتی رہنما چیئرمین بلوچستان اقلیتی کمیشن سابق رکن صوبائی اسمبلی مکھی شام لعل لاسی نے کہاہے کہ سیکرٹری اقلیتی امور بلوچستان نے لسبیلہ کے 12غریب ملازمین کو بلاجواز نوکری…
بلوچستان میں عام انتخابات 2024 کیلئے ریٹرننگ آفیسرز کی ٹریننگ کا آغاز
کوئٹہ 13 دسمبر(نمائندہ عسکر) بلوچستان میں عام انتخابات 2024 کیلئے ریٹرننگ آفیسرز کی ٹریننگ کا آغاز ہو گیا ہے ۔ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کوئٹہ: صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان شریف اللہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2024 کے لئے ریٹرننگ…
ڈپٹی کمشنر نصیر آباد بتول اسدی کی زیر صدارت آج ایک اہم اجلاس
نصیرآباد13دسمبر(نمائندہ عسکر) ڈپٹی کمشنر نصیر آباد بتول اسدی کی زیر صدارت آج ایک اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر چھتر اسماعیل مینگل تحصیل داران ایس ایچ او، ایریگیشن، اور تاجر برادری، شہری ایکشن کمیٹی ٹرانسپورٹ ا تھارٹی ریڑی بان…
ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر)جمعہ داد خان مندوخیل کی زیر صدارت ضلعی ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس
پشین13دسمبر (ئمانئدہ عسکر) ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر)جمعہ داد خان مندوخیل کی زیر صدارت ضلعی ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں صحت عامہ سے وابسطہ تمام مراکز صحت میں بنیادی سہولیات کی دستیابی اور غیر حاضر ملازمین کے خلاف بیڈا ایکٹ کے مطابق…
ایڈیشنل سیکرٹری وزیر اعلیٰ انسپکیشن ٹیم محمد سلیم ترکئی نے بدھ کے روز ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر پشین کی…
پشین13دسمبر (نمائندہ عسکر) ایڈیشنل سیکرٹری وزیر اعلیٰ انسپکیشن ٹیم محمد سلیم ترکئی نے بدھ کے روز ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر پشین کی زیر تعمیر بلڈنگ کے کام کا معائنہ کیا۔ ایڈیشنل سیکرٹری نے زیر تعمیر بلڈنگ کے مختلف بلاکس کے جاری کام کا معائنہ کرتے…
خاران امن کمیٹی کے ممبران نے سینئر ایڈوکیٹ میر محمد اسماعیل پیرکزئی کی سربراہی میں کمشنر رخشان ڈویژن…
خاران 13 دسمبر(نمائندہ عسکر) خاران امن کمیٹی کے ممبران نے سینئر ایڈوکیٹ میر محمد اسماعیل پیرکزئی کی سربراہی میں کمشنر رخشان ڈویژن شاہ عرفان احمد غرشین اور ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد سومرو سے ملاقات کی، امن کمیٹی وفد میں سیاسی سماجی مذہبی…
کمشنر نصیر آباد ڈویژن طارق قمر بلوچ کی زیر صدارت ضلع صحبت پور میں ضلعی آفیسران کا اجلاس
نصیر آباد 13دسمبر (نمائندہ عسکر) کمشنر نصیر آباد ڈویژن طارق قمر بلوچ کی زیر صدارت ضلع صحبت پور میں ضلعی آفیسران کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈپٹی کمشنر صحبت پور میران بلوچ کمشنر افس کے سپرنٹینڈنٹ نور احمد ڈومکی ایس ای بی اینڈ ار جہانگیر…
حکومت بلوچستان محدود وسائل سے تنہا عوام کی بنیادی ضروریات پورا نہیں کر سکتی ہے عوام کی معیار زندگی…
کوئٹہ 13دسمبر(نمائندہ عسکر) نگران صوبائی وزیر صنعت و تجارت، ایکسائز و ٹیکسیشن اور توانائی پرنس احمد علی احمدزئی نے کہا کہ حکومت بلوچستان محدود وسائل سے تنہا عوام کی بنیادی ضروریات پورا نہیں کر سکتی ہے عوام کی معیار زندگی بلند کرنے اور…
