Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

وفاقی محتسب کے حکم پر 3 سال سے کوئٹہ کے شہری درخواست گزار پرویز علی کو ہیرا میڈیکل سینٹر سکھر سے…

کوئٹہ14دسمبر(نمائندہ عسکر): وفاقی محتسب کے حکم پر 3 سال سے کوئٹہ کے شہری درخواست گزار پرویز علی کو ہیرا میڈیکل سینٹر سکھر سے ڈسچارج سرٹیفیکیٹ دلوا دیا گیا۔ وفاقی محتسب ریجنل آفس کوئٹہ میں کوئٹہ کے رہائشی درخواست گزار پرویز علی نے درخواست…

ڈپٹی کمشنر جھل مگسی اعجاز سرور گنداواہ کے زیر صدارت ہندو کمیونٹی کے روحانی پیشوا مہاراج کرشنا نند کی…

جھل مگسی 14دسمبر(نمائندہ عسکر):گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر جھل مگسی اعجاز سرور گنداواہ کے زیر صدارت ہندو کمیونٹی کے روحانی پیشوا مہاراج کرشنا نند کی 26ویں سالانہ برسی کے موقع پر سندھ، بلوچستان سمیت ملک کے بیشتر علاقوں سے آنے والے ہزاروں کی تعداد…

ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) جمعہ داد خان مندوخیل کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ماہانہ اجلاس

پشین14دسمبر(نمائندہ عسکر):ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) جمعہ داد خان مندوخیل کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ڈاکٹر سلیم زرکون,ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن(فیمیل)خالدہ تاج,ڈی,ڈی,ای,او(فیمیل) فریدہ…

ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ نے سول ہسپتال ڈھاڈر کا اچانک دورہ

کچھی14دسمبر(نمائندہ عسکر):ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ نے سول ہسپتال ڈھاڈر کا اچانک دورہ کیا دورے کے موقع پر انہوں نے ڈاکٹرز پیرامیڈیکل اسٹاف اور دیگر عملے کا حاضری رجسٹرڈ چیک کیا سول ہسپتال میں صفائی ستھرائی کا بھی معائنہ…

ڈپٹی کمشنر خضدار محمد عارف خان زرکون نے جمعرت کے روز نادرا آفس خضدار کا دورہ

خضدار: 14 دسمبر(نمائندہ عسکر): ڈپٹی کمشنر خضدار محمد عارف خان زرکون نے جمعرت کے روز نادرا آفس خضدار کا دورہ کیا وہاں نیشنل آئی ڈی کارڈ بنانے کے حوالے سے عوامی مشکلات کا جائزہ لیا۔ اور اس موقع پر نادرا آفس عملے کو ہدایت کی کہ وہ نادرا کی…

وفاقی محتسب بنا ایک غریب مریض کا آواز – وفاقی محتسب کے حکم پر کوئٹہ کے رہائشی محمد اکبر کا…

کوئٹہ 14 دسمبر(نمائندہ خصوصی) وفاقی محتسب ریجنل افس کوئٹہ میں کوئٹہ کے رہائشی درخواست گزار محمد اکبر نے درخواست دائر کی تھی کے وہ گردوں کا مریض ہے ان کے دونوں گردے فیل ہو گئے ہے ان کی بہن انکوں گردہ عطیہ کر رہی ہے پر نادرا کی جانب سے انکا…

بلوچستان فوڈ ا تھارٹی کی انسپیکشن ٹیموں نے چمن شہر میں قوانین کی خلاف ورزی اور ناقص اشیاء خوردونوش…

چمن14دسمبر(نمائندہ عسکر): بلوچستان فوڈ ا تھارٹی کی انسپیکشن ٹیموں نے چمن شہر میں قوانین کی خلاف ورزی اور ناقص اشیاء خوردونوش کی فراہمی پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 34 متفرق خوراک کے مراکز پر جرمانے عائد کر دئیے، صفائی کے نامناسب انتظامات سمیت…

ڈپٹی کمشنر قلات کے  ایک حکم نامے  کے  مطابق خدا بخش ولد فقیر محمد قوم نیچاری سکنہ سوری ہربوئی تحصیل…

کوئٹہ 14دسمبر: ڈپٹی کمشنر قلات کے  ایک حکم نامے  کے  مطابق خدا بخش ولد فقیر محمد قوم نیچاری سکنہ سوری ہربوئی تحصیل اینڈ ڈسٹرکٹ قلات کا لوکل سرٹیفکیٹ ان کی اپنی درخواست پر منسوخ کیا گیا ہے ۔

ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے ضلع ہرنائی کے علاقے کھوسٹ میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ہرنائی 14 دسمبر (نمائندہ عسکر): ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے ضلع ہرنائی کے علاقے کھوسٹ میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ میڈیکل کیمپ میں 303 سے زائد مریضوں کو مفت علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی اور فری ادویات دی گئی۔ …

نگران صوبائی حکومت چینی کی صنعت کودرپیش مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے ،وزیر داخلہ بلوچستان

کوئٹہ۔ 14 دسمبر (نمائندہ عسکر):نگران وزیر داخلہ بلوچستان میر زبیر خان جمالی نے کہا ہے کہ نگران صوبائی حکومت چینی کی صنعت کودرپیش مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے اور صوبائی حکو مت کا مقصد کاروباری برادری کو سہولتیں فراہم کرنا ہے جبکہ صوبائی حکومت…