Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹننٹ(ر) سعد بن اسد نے کہاکہ پولیو کے خاتمے کے لئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹننٹ(ر) سعد بن اسد نے کہاکہ پولیو کے خاتمے کے لئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔ پولیو کے خاتمے کے لئے کوشاں ہے اس سلسلے میں سیکڑوں کارکنان مشترکہ جدوجہد کر رہے ہیں انہی کی محنت اور لگن کی بدولت آج ہم پولیو سے پاک معاشرے کی…
چیئرمین سینٹ آف پاکستان محمد صادق سنجرانی سے گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ کی گورنر ہاؤس…
چیئرمین سینٹ آف پاکستان محمد صادق سنجرانی سے گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ کی گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات کے دوران ملک کی تازہ ترین سیاسی صورتحال، عوامی جان و مال کے تحفظ کیلئے اٹھائے گئے اقدامات اور صوبے میں ہائیر ایجوکیشن کے فروغ…
گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر ایک پیغام
گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ آج ہم اس دن کی یاد منا رہے ہیں جب آج سے 58 برس قبل وطن عزیز پر جارحیت کا ارتقاب کیا گیا اور ہماری بہادر اور جری مسلح افواج نے دشمن کے حملے کا…
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے 6 ستمبر یوم دفاع کی مناسبت سے ایک پیغام
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے 6 ستمبر یوم دفاع کی مناسبت سے اپنےایک پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر پاکستان کی تاریخ کا ایسا دن ہے کہ جو ہمیں اپنے پیارے وطن کے تحفظ،سالمیت اور دفاع کے لئے اجتماعی قومی جذبہ اور عزم کو ہمیشہ…
نئے تعینات ھونے والے ڈپٹی کمشنر جھل مگسی اعجاز سرور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض منصبی ادا…
نئے تعینات ھونے والے ڈپٹی کمشنر جھل مگسی اعجاز سرور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض منصبی ادا کرنا شروع کر دئیے-اور تمام ماتحت عملے کو ہدایات دیں کہ اپنے فرائض منصبی نہایت خوش اسلوبی کے ساتھ سرانجام دیں لوگوں کے مسائل کو حل کرنے میں…
ڈپٹی کمشنرکچھی کیپٹن(ر) جمعداد خان مندوخیل کی زیرصدارت انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا
کچھی5ستمبر:-ڈپٹی کمشنرکچھی کیپٹن(ر) جمعداد خان مندوخیل کی زیرصدارت انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا جس میں AC ڈھاڈر، DHO کچھی، DSO (WHO)، MS DHQ ہسپتال ڈھاڈر، DSM PPHI، DSV کچھی، تحصیلدار ڈھاڈر رسالدار میجر کچھی اور دیگر نے…
یوم دفاع کے حوالے سے ایک تقریب ایف سی کیمپ تربت کے مقام پر منعقد ہوا
:۔ یوم دفاع کے حوالے سے ایک تقریب ایف سی کیمپ تربت کے مقام پر منعقد ہوا۔اس موقع پر تقریب کے مہمان خاص ایف سی بلوچستان کے بریگیڈیئر وقاص احمد تھے ۔اس دوران تقریب میں ایف سی بلوچستان ، اینٹی نارکوٹکس فورس ، ایئر پورٹ سیکورٹی فورس ، بلوچستان…
نئے تعینات ہونے والے کمشنر نصیرآباد ڈویڑن طارق قمر بلوچ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر اپنے فرائض…
نئے تعینات ہونے والے کمشنر نصیرآباد ڈویڑن طارق قمر بلوچ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر اپنے فرائض منصبی سرانجام دینا شروع کر دیا ہے۔اور ماتحت عملے کو ہدایت دیں کہ اپنے فرائض سرانجام دہی میں کسی بھی قسم کی سستی و کاہلی کا مظاہرہ ہرگز نہ کریں…
وزیر داخلہ بلوچستان میر زبیر محمد جمالی نے کہا ہے کہ 6 ستمبر کا دن قومی جوش وجذبوں کی یاد تازہ کرنے…
وزیر داخلہ بلوچستان میر زبیر محمد جمالی نے کہا ہے کہ 6 ستمبر کا دن قومی جوش وجذبوں کی یاد تازہ کرنے اور وطن عزیز کی دفاع کے لئے اپنی جانیں بھی قربان کرنے کے عہد کی تجدید کا دن ہے۔6 ستمبر 1965 کو ہماری بہادر مسلح افواج نے پوری قوم کے ساتھ مل…
کوئٹہ ، نگران صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار اعجاز احمد خان جعفر جاری منصوبوں کے متعلق اجلاس کی صدارت…
:۔نگران صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار اعجاز احمد خان جعفر کی صدارت میں چیف انجینئر افس میں نارتھ اور ساو¿تھ کے تمام ضلعی افسران کے ساتھ ایک اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں چیف انجینئر نارتھ اعظم زرکون ، چیف انجینئر ساو¿تھ محمد شریف بنگلزئی اور…
