Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی انتظامی کمیٹی کا چوتھا اجلاس، سرمایہ کاری سے متعلق اقدامات کو تیز…

:خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) تمام فریقین کو شامل کرتے ہوئے بھرپور مشغولیت کے ذریعے سرمایہ کاری سے متعلق اقدامات کو تیز رفتاری سے آگے بڑھا رہی ہے۔ اس مناسبت سے کونسل کی انتظامی کمیٹی (فنکشنل ٹیئر ) کا چوتھا اجلاس پیرکو…

گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا ہے کہ دنیا میں کوئی ایسا مسئلہ نہیں جس کا حل موجود نہ…

: گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا ہے کہ دنیا میں کوئی ایسا مسئلہ نہیں جس کا حل موجود نہ ہو. اس ضمن میں ملک اور صوبے کو درپیش پیچیدہ مسائل کے پائیدار حل کیلئے ہمیں سنجیدہ فیصلے کرنے ہوں گے. انہوں نے کہا کہ ہمیں پنجگور جیسے…

بلوچستان صوبائی اسمبلی میر جان محمد خان جمالی نے گوادر میں ہیلی کاپٹر حادثے میں قیمتی انسانی جانوں…

۔اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی میر جان محمد خان جمالی نے گوادر میں ہیلی کاپٹر حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے۔ اسپیکر میر جان محمد خان جمالی نے اسں موقع پر کہا کہ قوم کے ان بہادر جوانوں کی وجہ سے ملک و ملت قائم…

گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کا گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار افسوس

گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کا گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار افسوس گورنر کا حادثے میں پاک بحریہ کے دو افسران اور ایک جوان کی شہادت پر اظہار تعزیت گورنر کی شہداء کے درجات بلندی، پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا…

ژوب اسسٹنٹ کمشنر حافظ محمد طارق نے کہا ہے کہ ٹرانسفر پوسٹنگ ملازمت کا حصہ ہے ژوب سے خوشگوار یادیں…

ژوب اسسٹنٹ کمشنر حافظ محمد طارق نے کہا ہے کہ ٹرانسفر پوسٹنگ ملازمت کا حصہ ہے ژوب سے خوشگوار یادیں لیکر جا کر جا رہا ہوں یہاں ملنے والی عزت اور محبت ہمیشہ یاد رہیگی ان خیالات کا اظہار انہوں نے لیویز لائن میں اپنے اعزاز میں منعقدہ الوداعی…

نگران مشیر برائے آبپاشی میر دانش لانگو سے صوبے بھر کے مختلف وفود نے ملاقات کرتے ہوئے

صوبائی نگران مشیر برائے آبپاشی میر دانش لانگو سے صوبے بھر کے مختلف وفود نے ملاقات کرتے ہوئے انہیں مشیر بننے کی مبارکباد دی اور اپنے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا مختلف وفود نے ملاقات میں اس امر کا اظہار کیا کہ عوام الناس کے مسائل میں دلچسپی…

کوئٹہ:نگران صوبائی وزیر نوابزادہ جمال رئیسانی کا گوادر ہیلی کاپٹر حادثے پر افسوس کا اظہار

کوئٹہ:نگران صوبائی وزیر نوابزادہ جمال رئیسانی کا گوادر ہیلی کاپٹر حادثے پر افسوس کا اظہار نوابزادہ جمال رئیسانی کا شہدا کے درجات کی بلندی کیلیے دعا وزیر کھیل،ثقافت اور امور نوجوانان بلوچستان کا شہدا کے لواحقین سے اظہار تعزیت حادثے میں دو…

نگران وزیر داخلہ کپیٹن ریٹائرڈ میر محمد زبیر جمالی نے آئی جی پولیس آفس کا دورہ کیا۔

نگران وزیر داخلہ کپیٹن ریٹائرڈ میر محمد زبیر جمالی نے آئی جی پولیس آفس کا دورہ کیا۔ آئی جی پولیس عبداخالق شیخ نے نگران وزیر داخلہ استقبال کیا ۔ آئی جی پولیس عبداخالق شیخ اور سینئر پولیس افسران نے نگران وزیر داخلہ کو خوش آمدید کہا وزیر…

۔نگران وزیراعلی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کا ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کوئٹہ کی بہتری کے…

۔نگران وزیراعلی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کا ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کوئٹہ کی بہتری کے اقدامات کے آغاز کا خیر مقدم ۔کوئٹہ بلوچستان کا چہرہ اور پہچان ہے .نگران وزیراعلئ ۔کمشنر کوئٹہ اور انکی انتظامی ٹیم کی جانب سے شہر سے تجاویزات…

بلوچستان؛ پاک افغان سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

 کوئٹہ: بلوچستان میں پاک افغان سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.1 اور گہرائی 56 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ مرکز کوئٹہ سے 79 شمال مغرب میں تھا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کسی جانی و مالی…